Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 131کے کارکن یاسر علی کوگھرسے گرفتارکرلیاگیا
لندن ۔۔۔ 9 فروری 2018ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 131کے کارکن یاسر علی کی غیرقانونی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2018
پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف میموگیٹ کیس دوبارہ کھو لنا اورصرف ایک فرد کونشانہ بناناسراسر تعصب اورانصاف کے اصولوں کے صریحاً خلاف ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان، قاسم علی رضا
لندن ۔۔۔ 9 فروری 2018ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان اورڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف میموگیٹ کیس دوبارہ کھو لنا اورصرف ایک فرد کونشانہ بنانا سراسرتعصب اورانصاف کے اصولوں کے صریحاً خلاف ہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2018
فری کراچی مہم ندیم نصرت کاانفرادی وذاتی عمل ہے. رابطہ کمیٹی نے ندیم نصرت کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے
لندن ۔۔۔ 9 فروری 2018ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک اہم بیان میں ایک مرتبہ پھرواضح الفاظ میں کہاہے کہ امریکہ میں چلائی جانے والی ’’ فری کراچی مہم ‘‘ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔ فری کراچی مہم ندیم نصرت کاانفرادی وذاتی عمل ہے. رابطہ کمیٹی نے ندیم نصرت کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے
بانی وقائدتحریک اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2018
پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ پاکستان میں مہاجروں پر بدترین ریاستی مظالم ڈھائے جارہے ہیں اورمہاجروں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں
Read More
Posted on:
08 Feb 2018
ایم کیوایم ایک تھی ، ایک ہے اور بانی وقائدجناب الطاف حسین کی قیادت میں ایک ہی رہے گی اوراسے ختم کرنے اورٹکڑے ٹکڑے کرنے اورختم کرنے کی سازشیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکیں گی کنوینراوراراکین رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم ایک تھی ، ایک ہے اور بانی وقائدجناب الطاف حسین کی قیادت میں ایک ہی رہے گی اوراسے ختم کرنے اورٹکڑے ٹکڑے کرنے اورختم کرنے کی سازشیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکیں گی ۔ کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں نافذ غیراعلانیہ مارشل لاء ختم کیاجائے
Read More
Posted on:
07 Feb 2018
ایم کیوایم ایک تھی ، ایک ہے اورایک ہی رہے گی، ایم کیوایم وہی ہے جس کے بانی وقائدجناب الطاف حسین ہیں ۔ کنوینرایم کیوایم ڈاکٹرندیم احسان ،ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا
Read More
Posted on:
06 Feb 2018
ایم کیوایم کے سینئررہنما پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل اورمہاجروں پر ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام فرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے سینئررہنمااوربزرگ استاد، فلاسفر، مفکر، دانشورپروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل، ایم کیوایم کے کارکنوں کی جبری گمشدگی اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم اوورسیز جرمنی یونٹ کے زیراہتمام جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2018
ایم کیوایم اوورسیز جرمنی یونٹ کے زیراہتمام کل 3 فروری 2018 بروزہفتہ جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
02 Feb 2018
معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کا سفاکانہ قتل قابل مذمت ہے ، کینیڈین رکن پارلیمنٹTom Kmiec
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ Tom Kmiec نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء،ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
31 Jan 2018
کراچی کے طلبہ کیلئے مختص نشستیں اندرون سندھ کے طلبہ کودیناکراچی کے طلبہ کے حق پرکھلاڈاکہ ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
کراچی کے طلبہ سے ان کاحق چھیننے کیلئے پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے ایک بہت بڑاگھناؤنا کھیل کھیلا
جامعہ کراچی میں اندرون سندھ کے طلبہ کیلئے 90نشستیں مخصوص ہیں لیکن کراچی کے 900سے زائد طلبہ کاحق چھین کراندرون سندھ کے ایک ہزارسے زائدطلبہ کوداخلے دیدیے گئے۔رابطہ کمیٹی کراچی کے متاثرہ طلبہ کی نظرثانی کی درخواستیں حکومت سندھ کی ایما پر مستردکردی گئیں جبکہ اندرون سندھ کے سینکڑوں طلبہ کے کوائف مشکوک ہیں ان کے معاملے کودبادیا گیاہے ۔ رابطہ کمیٹی یہ معاملہ بہت ہی اہم اورسنجیدہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار اس سنگین معاملے کا سوموٹولیں۔رابطہ کمیٹی گورنر سندھ اورکراچی یونیورسٹی کے چانسلر زبیراحمدسے بھی اس معاملے کی تحقیقات کرائیں۔رابطہ کمیٹی قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والے نام نہاد رہنما اورارکان اسمبلی اس کھلی حق تلفی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
26 Jan 2018
...
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
...
News
2061
to
2070
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us