Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے سینئر کارکن اصغرعلی کاظمی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
Posted on: 3/1/2018 1
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے سینئر کارکن اصغرعلی کاظمی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے سینئر کارکن اصغرعلی کاظمی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
5/17/2026 12:39:27 AM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us