Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ میں بڑھتے ہوئے تنظیم کام کے پیش نظر ساؤتھ افریقہ کے شہرمسینا میں بھی باقاعدہ یونٹ قائم کردیاگیاہے۔
Posted on: 5/14/2018
جوہانسبرگ ۔
۔۔ 14 مئی 2018ء
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ میں بڑھتے ہوئے تنظیمی کام کے پیش نظر ساؤتھ افریقہ کے شہرمسینا ( Musina )
میں بھی باقاعدہ یونٹ قائم کردیاگیاہے۔
یونٹ کے قیام کااعلان گزشتہ روز مسینامیں کارکنوں کے اجلاس میں آرگنائزر راشدمینائی نے کیا۔ اس سلسلے میں مسینامیں تنظیمی کام کوآرگنائز کرنے کے لئے چار رکنی نگراں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں منصور علی خان، فرحان علی، منصوراحمد اورطاہر احمد شامل ہیں۔ اس موقع پر کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے ساؤتھ افریقہ کے آرگنائزر راشدمینائی نے کہاکہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، ساؤتھ افریقہ یونٹ کاایک ایک کارکن قائدتحریک الطا ف حسین کے شانہ بشانہ ہے اورہم متحد ہوکر تحریکی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمدسلیم نے نوتشکیل شدہ نگراں کمیٹی اورکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ ایم کیوایم کے کارکنان اورمہاجرعوام پر ریاستی ظلم وجبر کاسلسلہ بڑھتاجارہاہے لہٰذا ہمارا فرض ہے کہ ہم اوورسیز میں اپنے تنظیمی کام کومزیدبہتربنائیں اورانسانی حقوق کے اداروں کومہاجروں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کریں۔ اس موقع پر آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ناصر بھائی اورندیم بھائی نے بھی اجلاس میں اظہارخیال کیا۔ اس موقع پر قائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمر اورتحریک کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی ۔
*****
6/26/2022 12:47:58 AM
''آہ …شہید وفا '' (پروفسیر حسن ظفر عارف کی تیسری برسی )
...
13 Jan 2021
تمام کارکنوں اورعوام کونیاسال مبارک ہو۔ قائدتحریک الطاف حسین
...
01 Jan 2021
کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سن
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم اوورسیزکینیڈا کی تنظیم نو، مسعود حسن سینٹرل آرگنائزر اوراق
...
29 Dec 2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی
...
24 Dec 2020
وفاقی حکومت کی جانب سے مردم شماری کے متنازعہ نتائج کوجاری کرنے کا فیصل
...
24 Dec 2020
کینیڈا کے شہرٹورنٹومیں بلوچ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کریم
...
21 Dec 2020
1971ء میں پاکستان کے ٹوٹنے اور مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کی
...
16 Dec 2020
لفظ مہاجر ہماری شناخت ہے ،کوئی قیامت تک یہ شناخت نہیں مٹاسکتا۔الطاف ح
...
13 Dec 2020
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us