احتجاج ۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج
مہاجروں سمیتتماممظلومقومیتوںپرریاستیمظالمکےخلافاحتجاج
مہاجروں، سندھیوں،بلوچوں،پشتونوں،ہزارہشیعہکمیونٹی،سرائیکیوں،کشمیریاوردیگرمظلومقومیتوںسےشرکتکیاپیل
متحدہ قومیموومنٹبرطانیہکےتحتپاکستانکیفوجیاسٹیبلشمنٹ،انٹرسروسزانٹیلیجنس(ISI) ،پیراملٹریرینجرز،پولیساورقانوننافذکرنےوالےدیگراداروںکیجانبسےمہاجروںاوردیگرمظلومقومیتوں
پرڈھائےجانےوالےچنگیزیمظالمکےخلاف
مورخہ13،مئی2018ءبروزاتوار۔۔دوپہر1بجے
برطانویوزیراعظمکیرہائشگاہواقع10،ڈاؤننگاسٹریٹلندنمیںاحتجاجیمظاہرہکیاجائےگا۔
یہ احتجاجیمظاہرہپاکستانمیںمظلوممہاجروں،پشتونوں،بلوچوں،ہزارہشیعہکمیونٹیاور
دیگرمظلومقومیتوںسےتعلقرکھنےوالےبےگناہافرادکے
*سفاکانہ اوروحشیانہ ماورائےعدالتقتل*
جبری گمشدگیوں
گھرگھر چھاپوں
غیرقانونی گرفتاریوں
ایم کیوایمکےمرکزنائنزیرواوردیگرتنظیمیوفلاحیدفاترکیبندش
قائد تحریکجنابالطافحسینکےاظہاررائےکیآزادیپرغیرقانونی،غیرآئینیوغیرانسانیقدغن
بابائے مہاجرقومقائدتحریکجنابالطافحسینکیزیرقیادتایمکیوایمکیسیاسیسرگرمیوںپرغیرآئینیپابندی
اور۔۔۔
شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارفاورآفتاباحمدشہیدسمیتتمامشہداءکےسفاکقاتلوںکیعدمگرفتاریکےخلافکیاجائےگا۔
برطانیہ میںرہنےوالےحقپرستمہاجر،سندھی،پشتون،بلوچ،سرائیکی،کشمیری،ہزارہکمیونٹیسےتعلقرکھنےوالےعوام
جوپاکستانکیفوجیاسٹیبلشمنٹکےظلموستمکےخلافاورمحرومومظلومعوامکےساتھہیںانسے
ایم کیوایمکیرابطہکمیٹیاورایمکیوایمبرطانیہکیآرگنائزنگکمیٹیکےاراکینکیپرزوراپیلہےکہ
وہاساحتجاجیمظاہرےمیںبلاامتیازرنگونسل،زبان،قومیت،مسلکاورمذہبفوجیاسٹیبلشمنٹکےچنگیزیمظالم
کےخلافبھرپورشرکتکریںاورمظلوموںکےاتحادکامظاہرہکریں۔
برطانیہ میںمقیمایمکیوایمکےتمامکارکنوںسےبھیاپیلہےکہوہاساحتجاجیمظاہرےمیںنہصرفخودبھرپورشرکتکریں
بلکہاپنےعزیزواقارباوردوستاحبابسےبھیشرکتکیدرخواستکریں۔
پرنٹ اورالیکٹرانکمیڈیاکےنیوزایڈیٹرصاحبانسےالتماسہےکہوہایمکیوایمکےتحتہونےوالےاحتجاجیمظاہرے
کیکوریجکیلئےاپنےاپنےنمائندوںکوبھیجکرشکریہکاموقعدیں۔
منجانب:۔
مرکزی شعبہاطلاعات
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
07، مئی 2018ء