Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پرتین روزہ جشن منایاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے نامز د امیدوار کنورنوید جمیل کی شاندار کامیابی پر تین روزہ جشن فتح منایا جائے اور شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں ۔ یہ بات انہوں نے جناح گراؤنڈ میں کارکنان وعوام کے بہت بڑے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
ووٹنگ کے عمل میں رکا وٹیں کھڑ ی کرکے ہماری جیت کے مارجن کو کم کیاجارہا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہا ہے کہ ووٹنگ کے عمل میں رکا وٹیں کھڑی کرکے ہماری جیت کے مارجن کو کم کیاجارہا ہے ،اے این 246کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کے عمل کوتیزکرکے ووٹرزکو زیادہ سے زیادہ حق رائے دہی استعمال کرنے کاموقع دیاجائے، ضمنی انتخا ب میں ووٹنگ کاٹرن آؤٹ غیرمعمولی اورتاریخی ہے۔انہوں نے کہا کہ شدید گرمی کے باوجود حلقہ این اے 246کے بزرگ ، خواتین اور نوجوان جس جوش و ولولے کے ساتھ ووٹ ڈالنے نکلے ہیں
English
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن اور انتظامیہ سے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ این اے246میں بھاری تعداد میں سرکاری اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود ڈبل سواری پر پابندی بلا جواز ہے۔ اپنے ایک بیان میں
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن 2015 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم زون کے اراکین زونل کمیٹی اورشعبہ خواتین ذمہ داران نے حق پر ست امیدواران برائے کنٹو نمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کی انتخابی مہم کے حوالے سے مختلف علاقوں میں گھر گھر جاکر حق پرست امیدواران کے انتخابی منشور پر مبنی ہینڈ بل تقسیم کیں
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن 2015 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم زون کے اراکین زونل کمیٹی عمران نور ،فہیم راحیل ،سعید عزیز ،نوید عباسی ،جاوید سعید ،محمد فاروق خان ،تسلیم احمد ،طیب حسین اور ایم کیوایم حیدرآباد شعبہ خواتین کی انچارج رضوانہ اسلم و دیگر خواتین ذمہ داران نے حق پر ست امیدواران برائے کنٹو نمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کی انتخابی مہم کے حوالے سے مختلف علاقوں میں گھر گھر جاکر حق پرست امیدواران کے انتخابی منشور پر مبنی ہینڈ بل تقسیم کئے اور علاقے کی عوام سے حق پرست امیدواران کو ووٹ دیکر کامیاب کرنے کی اپیل کی۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔راشد ممتاز جوائنٹ زونل انچارج
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز اور رکن زونل کمیٹی شہاب اکرام نے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 جمیل احمد رضوی کی انتخابی مہم کے حوالے سے وارڈنمبر 10میں معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی اور ایک بڑی کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے۔نوید شمسی زونل انچار ج
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے ممبرو سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پر گہرے رنج و غم اورافسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
ممتازسینئرصحافی وسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس طویل علالت کے بعدجمعرات کوانتقال کرگئے (انااللہ واناالہ راجعون)
ممتازسینئرصحافی ،کے یو جے کے رکن وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس طویل علالت کے بعدجمعرات کے روزکراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے (انااللہ واناالہ راجعون)۔52سالہ عبدالقدوس ولدعبدالرحمن شادی شدہ تھے اورانہوں نے سوگواران میں بیوہ،بھائی ،بہنیں اوربھتیجے ،بھتجیاں،بھانجے ،بھانجیاں چھوڑی ہیں۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورانتہائی افسوس کااظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وہ آج مخلص اوراچھے کارکن سے محروم ہوگئے۔
Read More
Posted on:
23 Apr 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6281
to
6290
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us