Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کو سعودی عرب اور یمن دونوں ممالک کاساتھ دیکر ثالت کاکردارادا کرنا چاہیے،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور یمن دونوں ممالک کاساتھ دیکر ثالت کاکردارادا کرنا چاہیے، اس مسئلہ کے حل کیلئے اقوام متحدہ اور مسلم ممالک کا اجلاس بلاناچاہیے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان لڑائی کو بات چیت کے ذریعہ حل کیاجاسکے ۔ یہ بات انہوں نے اپنی ضمانت میں توسیع کے بعد ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن ، کراچی اور حیدرآباد میں مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے کارکنان وہمدرد عوام کے اجتماعات سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو   English
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کے الزام کے سلسلے میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی ہے۔
English Viewers  وڈیو  
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
جناب الطا ف حسین کی میٹر وپولیٹن پولیس کی جانب سے جولائی 2015ء تک ضمانت میں توسیع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں زبردست جشن منایا گیا
لندن میں منی لانڈرنگ کے الزام میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی میٹر وپولیٹن پولیس کی جانب سے جولائی 2015ء تک ضمانت میں توسیع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں زبردست جشن منایا گیا اور جناب الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع پر ملک بھر میں کارکنان اور عوام نے ایک دوسرے سے مبارکباد کا تبادلہ کیا جبکہ ایم کیوایم کے دفاتر سمیت مختلف مقامات پر لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔تفصیلات کے مطابق جناب الطاف حسین نے منی لانڈرنگ کے الزام میں اپنی ضمانت میں توسیع کے بعد جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جناب الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع پر مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے اجتماع کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ۔ 
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان آج بروزمنگل رات9بجے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں انتہائی اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان آج بروزمنگل رات9بجے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں انتہائی اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ 
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاکوئی فیس بک یا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے دوٹوک الفاظ میں وضاحت کی ہے کہ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاکوئی فیس بک یا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں ہے 
English
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
ایم کیو ایم کے شہید کارکن اشرف عباس کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان یاسین آباد میں سپر د خاک کر دیا گیا
ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ153کے شہید کارکن سید اشرف عباس کی نماز جنازہ منگل کی دوپہر انچولی امام بارگاہ میں ادا کرنے کے بعد شہید کو شہداء قبرستان یاسین آباد میں آ ہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین پہلے سے طے شدہ اپائنمنٹ کے تحت سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن پہنچ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین منی لانڈرنگ کے الزام کے سلسلے میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں آج سینٹرل لندن کے سدرک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے
English
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
حلقہ این اے 246غریبوں اور محنت کشوں کا حلقہ ہے اور یہاں کے عوام کو لاتعداد پریشانیوں کا سامنا ہے ،کنور نوید جمیل
این اے 246کے لئے نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل نے موسی ٰ کالونی اور لیاقت آبادمیں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنرمیٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 246غریبوں اور محنت کشوں کا حلقہ ہے اور یہاں کے عوام کو لاتعداد پریشانیوں کا سامنا ہے ، اس علاقے میں بڑی تعداد بنگالی اور برمی طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی ہے لیکن انہیں پاکستانی تسلیم نہیں کیا جاتا اور یہی وجہ ہے کہ یہاں لوگوں کو شناختی کارڈ بنانے میں بھی سخت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔
Read More    Posted on: 14 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پہلے سے طے شدہ اپائمنٹ کے تحت پولیس اسٹیشن جائیں گے۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین منی لانڈرنگ کے الزام میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں منگل کی صبح سینٹرل لندن کے پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے۔
English
Read More    Posted on: 13 Apr 2015
ایم کیوایم کے کارکن سید اشرف عباس شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ 153-A کے کارکن سید اشرف عباس کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 45سالہ سیداشرف عباس آج شب عزیزآباد2نمبرکے علاقے میں واقع رحمن کلینک میں اپنی اہلیہ کولیکرآئے تھے ۔ان کی اہلیہ کلینک میں تھیں وہ اپنی گاڑی میں 
Read More    Posted on: 13 Apr 2015

Urdu News Archive