Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم چاہتی ہے کہ ملک بھر میں انتخابات کے موقع پر دیگر سیاسی جماعتیں بھی جمہوری اصولوں کو اپنائیں اور ملک میں مثبت جمہوری سیاست کو فروغ دیں، نامزد امیدوار این اے 246کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے این اے 246کی نشست پر نامزد امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ سیاست میں جمہوری اصولوں کو اولین ترجیح دی ہے اور چاہتی ہے کہ ملک بھر میں انتخابات کے موقع پر دیگر سیاسی جماعتیں بھی جمہوریت کے اصولوں کو اپنائیں اور ملک میں مثبت جمہوری سیاست کو فروغ دیں ۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 09 Apr 2015
ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن کے شہید کارکن کی بیوہ اور سانگھڑ زون کے کارکن کے بھائی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 5کے شہید کارکن سید ذوالفقار حیدرشہید کی بیوہ محترمہ شازیہ ذوالفقار اور ایم کیوایم سانگھڑ زون یونٹ لنڈو کی یونٹ کمیٹی کے رکن انور علی راجوپت کے بھائی محمد اکرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More    Posted on: 09 Apr 2015
پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل کی الیکشن مہم میں مسلح جرائم پیشہ افراد کی موجودگی پر حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حلقہ این اے 246کے حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کی الیکشن کمپئین میں مسلح جرائم پیشہ افراد کی موجودگی اور اسلحے کی نمائش پر انتہائی تشویش کااظہار کیا ہے ۔
وڈیو  
English
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، آج مورخہ8اپریل2015ء ، بروزبدھ ، 12بجے شب ،جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں پریس بریفنگ دیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، آج مورخہ8اپریل2015ء ، بروزبدھ ، 12بجے شب ،جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں پریس بریفنگ دیں گے۔
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
ایم کیوایم کے کارکنان و ذمہ دار ان کوئی ایسا عمل نہ کریں جس سے لڑائی جھگڑے کاخطرہ ہو،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں سے کہاہے کہ وہ کسی بھی موقع پر تشددکاراستہ اختیارنہ کریں اور ایساکوئی عمل نہ کریں جس سے لڑائی جھگڑے کاخطرہ ہو،اگرخاموش ہوجانے سے لڑائی جھگڑے کاخطرہ ٹل سکتاہوتو اس لڑائی جھگڑے کے خطرے کوٹالنے کیلئے خاموش ہوجانے اور اپنی جگہ سے ہٹ جانے میں شرم محسوس نہ کریں۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم حیدرآباد کی زونل کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی
English
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
این اے 246کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگوں کا انعقاد
این اے 246کی نشست پر23، اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار کنو رنوید جمیل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں کارنر میٹنگوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے جن میں نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور کنور نوید جمیل کو 23، اپریل کے دن بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔
English
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
ضمنی انتخابات کیلئے ایسی ایسی جماعتیں منظر عام پر آگئی ہیں جنہوں نے کبھی کراچی کے عوام سے محبت نہیں کی ،کنور نوید جمیل
متحدہ قومی مومنٹ کی جانب سے حلقہ این اے 246کیلئے نامزد امیدوار کنور نوید جمیل نے گزشتہ روز ایف سی ایریا اور غریب آباد میں علیحدہ علیحدہ منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے کے حق پرست عوام گزشتہ متعدد الیکشن سے حق پرست امیدوار کو منتخب کر تے آ ر ہے ہیں جو عوام کی جناب الطا ف حسین سے والہانہ محبت کامنہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسی حلقے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگا ہ اور تحریک کے ہزاروں شہداء کی یادگار موجود ہے جنہوں نے ملک کے مظلوم و محروم قوم کی فلا ح و بہبو د کیلئے قربانیاں دی ہیں ۔
تصاویر
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
جناب الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم خان آفریدی کے والد حاجی دلاور شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کوصبر کی تلقین کی ہے ۔
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
حلقہ این اے 246کی جیت کسی ایک پارٹی کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی جیت ہوگی ،الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہمیں پیار و محبت سے الیکشن میں حصہ لینا چاہئے ،ہمیں الیکشن کو الیکشن کی طرح لڑنا چاہئے اور اپنے جذبات کو ٹھنڈا رکھنا چاہئے ۔ اپنے ایک ہنگامی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ہم ایک وطن سے تعلق رکھتے ہیں لہٰذاالیکشن کو الیکشن رہنے دیں اسے دو ملکوں کی جنگ نہ بنائیں ۔ 
Read More    Posted on: 08 Apr 2015
عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو سیاسی ونظریاتی اختلافات رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کیلئے برداشت کا جذبہ رکھنا چاہیے اور کسی کو پسند ناپسند کی بنیاد پر ٹارگٹ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے منگل کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ میوزیکل پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو   تصاویر
Read More    Posted on: 07 Apr 2015

Urdu News Archive