Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں پانی کے شدیدبحران کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام احتجاجی مہم کے سلسلے میں کل بروزجمعہ مورخہ 22؍ مئی 2015 ء نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی میں احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
کراچی میں پانی کے شدیدبحران کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام احتجاجی مہم کے سلسلے میں کل بروزجمعہ مورخہ 22؍ مئی 2015ء کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
21 May 2015
کراچی یونیورسٹی کے رہائشی کیمپس سے ایم کیوایم کے چارکارکنوں اورلیاقت آباداورقصبہ کالونی سے ایم کیوایم کے دوکارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونیورسٹی کے رہائشی کیمپس سے ایم کیوایم کے چارکارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔
English
Read More
Posted on:
20 May 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ایوب شیخ کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ایوب شیخ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ
Read More
Posted on:
20 May 2015
گیس انفراسٹرکچر بل 2015ء کی منظوری کا فیصلہ واپس لیا جائے، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں گیس انفراسٹریکچر بل 2015ء کی منظور ی دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بل کی منظور ی کو پاکستان کے غریب عوام کی معاشی مشکلات میں اضافہ کا پیش خیمہ قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 May 2015
ایم کیوایم کراچی سمیت سندھ بھر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف22مئی سے عوامی احتجاجی مہم کا آغاز کر رہی ہے ، سید حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہاہے کہ ایم کیوا یم سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے شدید مصنوعی بحران کی جانب حکومتی توجہ مبذول کروانے کیلئے جمعہ22مئی سے سندھ کے شہروں کراچی ، حیدر آباد ، سکھر ، میر پور خاص ،نوابشاہ اوردیگرشہروں میں پر امن عوامی احتجاجی مہم کا آغاز کر رہی ہے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
20 May 2015
دبئی اورابوظہبی سے ایم کیوایم کا کوئی کارکن گرفتارنہیں ہوا ہے، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ دبئی اورابوظہبی سے ایم کیوایم کا کوئی کارکن گرفتارنہیں ہوا ہے ۔ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ بعض اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں سے ایسا تاثرملتا ہے کہ دبئی اورابوظہبی میں حالیہ گرفتاریوں سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق ہے جوکہ سراسر غلط ہے ۔ ترجمان نے واضح کیاکہ دبئی اور ابوظبہی سے ایم کیوایم کا کوئی کارکن گرفتارنہیں ہوا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 May 2015
لیاقت آبادکے علاقے غریب آبادکے محاصرے ، چھاپوں اورایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریوں پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے لیاقت آبادکے علاقے غریب آبادمیں بڑے پیمانے پر چھاپوں اورایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
English
Read More
Posted on:
19 May 2015
ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے مختلف شہروں میں سانحہ صفورا چورنگی کراچی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے تعزیتی اجتماعات کا انعقاد
ایم کیوایم کینیڈا کے زیر اہتمام گزشتہ روز کیلگری ، ایڈمنٹن‘ ٹورنٹو‘ مونٹریال اور ونڈسر میں فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں سانحہ صفورا چورنگی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ۔
Read More
Posted on:
19 May 2015
دی نیویارک ٹائمز نے دماغ کے پرخچے اڑادینے والا انکشاف کیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے امریکہ کے معروف اخبار دی نیویارک ٹائمز کے ان انکشافات پر انتہائی دلی صدمے کا اظہار کیا ہے جس میں دی نیویارک ٹائمز نے دماغ کے پرخچے اڑادینے والا یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی ایک سافٹ ویئر کمپنی ’’ایکزیکٹ‘‘ نے جعلی ڈگریوں سے کروڑوں ڈالرز کمائے ہیں ۔
English Viewer
وڈیو
Read More
Posted on:
19 May 2015
ایم کیوایم لاس اینجلس کے تحت سانحہ صفورا چورنگی میں اسماعیلی کمیونٹی کے افرادکے وحشیانہ قتل پر تعزیتی اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ لاس اینجلس کے زیر اہتمام سانحہ صفورا چورنگی کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں بے گناہ پاکستانیوں کے وحشیانہ قتل پر تعزیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں شہداء کے لواحقین سے دلی یکجہتی کااظہا رکیا گیااورشہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
وڈیو
Read More
Posted on:
18 May 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6371
to
6380
of
13663
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us