Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا حاجی حنیف طیب سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نظام مصطفی پارٹی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی حنیف طیب کو فون کرکے رینجرز کی حراست میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کی ہلاکت پر دلی تعزیت کی ۔
English
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا طارق محبوب کے بھائیوں عشرت محبوب اور نصرت محبوب سے ٹیلی فون پر رابطہ رینجرز کی حراست میں طارق محبوب کے بہیمانہ قتل پر اظہار مذمت اور اظہار تعزیت
English
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کی حراست میں سنی اتحاد کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری طارق محبوب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ طارق محبوب شہید کے سفاک قاتلوں کو گرفتارکرکے قرارواقعی سزا دی جائے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
این اے 246کی نشست پرنامزدگی میرے لئے اعزاز ہے، کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ
این اے 246کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ این اے 246کی نشست پرامزدگی میرے لئے اعزاز ہے کیونکہ اس حلقہ انتخاب کے عوام کی جناب الطا ف حسین سے والہانہ محبت او رنظریاتی وابستگی ہر قسم کے شک و شبہ سے بالا تر ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ رو زلیاقت آباد راجپوتانہ کالونی ، بندھانی کالونی ، لیاقت آباد نمبر 4نزد گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول پر منعقدہ کارنر میٹنگوں کے شرکاء اور فیڈرل بی ایریا میں واقع کھیل و ثقافت سے متصل پارک میں بسنت و میوزیکل فیسٹول میں شریک عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
ہم نے آزمائش کے وقت میں فوج کا ہر طرح سے بڑھ کر ساتھ دیا پھر بھی ہماری حب الوطنی پر شک کیا جاتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ ہم بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں جنہوں نے لاکھوں جانیں دے کر پاکستان بنایا،جن کے سامنے ان کے جوان بیٹوں کوذبح کردیاگیا لیکن انہوں نے سرنہیں جھکایااور ’’ بٹ کے رہے گاہندوستان، لے کے رہیں گے پاکستان‘‘ کے نعرے لگائے،ہم نے آزمائش کے وقت میں فوج کاہرطرح سے بڑھ کرساتھ دیا، ان کی حمایت میں ریلی نکالی پھربھی ہماری حب الوطنی پر شک کیاجاتاہے،ہمیں انڈین ایجنٹ کہا جاتا ہے اور ہماراقتل عام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
17 Apr 2015
این اے 246کی نشست پر 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام این اے 246کی نشست پر 23اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ اس سلسلے میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
17 Apr 2015
مہاجر، کالے کلوٹے اور غیرملکی ہیں ، سینیٹر سلیم ضیاء مسلم لیگ (ن)
مسلم لیگ نواز گروپ کے سینیٹر سلیم ضیاء نے 16 اپریل 2015ء کو ایک مقامی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں بانیان پاکستان کی اولاد مہاجروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’مہاجر، کالے کلوٹے اور غیرملکی لوگ ہیں‘‘ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کو یہ طعنے دیکر سلیم ضیاء نے قیام پاکستان کے کیلئے 20 لاکھ مہاجروں کی قربانیوں کا تمسخر اڑایا ہے، ان ہزاروں معصوم بچیوں کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے پاکستان کی خاطرجن کی عصمتیں قربان ہوگئیں ، ان ہزاروں
وڈیو
Read More
Posted on:
17 Apr 2015
حق پرست امیدوار بر ائے کنور نوید جمیل نے نماز جمعہ لیاقت آباد نمبر 10میں جامع مسجد شہداء میں ادا کی
این اے 246کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے نماز جمعہ لیاقت آباد نمبر 10کی جامع مسجد شہداء میں ادا کی اور نماز کے بعد نمازیوں اور اہل محلہ سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
17 Apr 2015
ملک میں 22مقامات پر ضمنی الیکشن ہوئے لیکن ان ضمنی الیکشن میں کسی جگہ بائیو میٹرک سسٹم نہیں لگایا گیا، حق پرست امیدوار این اے 246کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ
این اے 246کی نشست پرنامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا کہ ملک میں 22مقامات پر ضمنی الیکشن ہوئے لیکن ان ضمنی الیکشن میں کسی جگہ بائیو میٹرک سسٹم نہیں لگایا گیا، ضمنی الیکشن میں نام نہاد سیاسی جماعتوں کا ٹولہ این اے 246کی نشست ایم کیوایم سے سازش کے ذریعے چھیننا چاہتا ہے
Read More
Posted on:
16 Apr 2015
ایکسپریس: کراچی پر قبضے کی سیاست، مقتدا منصور
کراچی، جو آج دو کروڑ تک پہنچتی آبادی کا شہرہوچکا ہے۔مگر ان تمام سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، جو ایک جدید شہر کی ضرورت ہوتے ہیں۔بلکہ حکمرانوں کی نااہلی،بے بصیرتی اور تنگ نظری کے باعث مسائلستان بن چکا ہے۔یہ ایک صنعتی مرکز اور چوبیس گھنٹے جاگتی بندرگاہ رکھنے والا ایک ایسا میٹروپولیٹن شہرہے،جو قبائلی کلچر کی توسیعی شکل نظر آتا ہے۔
لنک
English Translation
Read More
Posted on:
16 Apr 2015
سازشی عناصر حلقہ این اے 246کے انتخاب کو مشکوک بنانے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں،انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ اب کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا،حق پرست نامزد امید وارکنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246کے نامز د حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نے مجھے آپ کی خدمت کے لئے چنا ہے میں کو یقین دلاتا ہوں کہ عوام کے درمیان رہ کر خدمت کرونگا اور اس حلقے کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑونگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایف سی ایریا بلاک 6اور لیاقت آباد نمبر 8میں بڑی عوامی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
English
Read More
Posted on:
16 Apr 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6411
to
6420
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us