Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خواجہ آصف کو قائد تحریک الطاف حسین پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک جناب الطا ف حسین کے بارے میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کوقائدتحریک الطاف حسین پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے ایوان میں مسلح افواج کے خلاف جس قسم زہریلی اورشرانگیز تقاریرکی ہیں
Read More
Posted on:
05 May 2015
میجرجنرل احتشام ضمیر کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے قومی سلامتی کے ادارے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ، میجرجنرل احتشام ضمیر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جنرل احتشام ضمیرنے ملک کیلئے بڑی خدمات انجام دی ہیں جنہیں یادرکھاجائے گا
Read More
Posted on:
05 May 2015
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس، ذمہ داروں اور ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پر لگائے جانے والے الزامات سراسرمن گھڑت اوربے بنیادہیں۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض میڈیاپرنشرہونے والی ایک خبر میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس، ذمہ داروں اور ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پر لگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردیدکی ہے اورانہیں سراسرمن گھڑت اوربے بنیادقراردیاہے۔
Read More
Posted on:
05 May 2015
قائد تحریک الطاف حسین نے کبھی فوجی جرنیلوں کو بزدل ڈرپوک نہیں کہا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بیان پر واویلا مچانے والے اینکرپرسنز اور تجزیہ نگار تعصب اور نفرت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ٹی وی کے اینکرپرسنز اور تجزیہ نگارتعصب اورنفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بیان پر جتنا چاہیں شوق سے واویلا مچائیں لیکن وہ پوری قوم کو جواب دیں کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پوری پاک فوج کو مغلظات بکنے پر ان کی زبانیں کیوں خاموش ہیں؟ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ وڈیوثبوت کی صورت میں عمران خان کا یہ بیان ریکارڈ پر موجود ہے
وڈیو
Read More
Posted on:
05 May 2015
کراچی سینٹرل جیل میں اسیر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد المجید انتقال کرگئے
کراچی سینٹرل جیل میں اسیرایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبدالمجید آج صبح انتقال کرگئے ۔عبدالمجید سینٹرل میں اسیرتھے اورپیر کی شب برین ہیمرج ہونے کے باعث سینٹرل جیل سے سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور آج صبح ان کاانتقال ہوگیا۔عبدالمجید کو31جنوری 2015ء کوابراہیم حیدری کے علاقے سے
Read More
Posted on:
05 May 2015
بعض میڈیاچینلزپرنشرہونے والی خبرمیں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورپرلگایا جانے والا الزام قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض میڈیاچینلزپرنشرہونے والی خبرمیں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورپرلگائے جانے والے الزام کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواجہ سہیل منصورایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ ایک سینئراورمعزز صنعتکار ہیں جوباقاعدگی سے ہرسال اپنی آمدنی پرانکم ٹیکس اداکرتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
05 May 2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے ایم او سی کے سیکٹرذمہ دار عبد المجید کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکٹر ابراہیم حیدری کے سیکٹر ممبر عبدالمجید ولد فضل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 May 2015
لیاقت آباد میں تیز رفتاری کے سبب مسافر بس بے قابو ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباد میں فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب تیز رفتاری کے سبب مسافر بس بے قابو ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ کے دوران بے احتیاطی اور تیز رفتاری کے سبب ہر سال درجنوں افراد قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا زندگی بھر کے لئے معذور ہو جاتے ہیں
Read More
Posted on:
05 May 2015
خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں قائد تحریک الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے ار کان کوواقعی فوج سے کوئی ہمدردی ہوتی تووہ سب سے پہلے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف قراردادمذمت پیش کرتے جنہوں نے فوج کے جرنیلوں کو بزدل کہااوران کی تقریروڈیو کی صورت میں ریکارڈپر موجود ہے جس میں انہوں نے یہاں تک کہاہے کہ ’’ 20 ہزار لوگ سڑکوں پر نکل جائیں تو ان جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا‘‘
Read More
Posted on:
04 May 2015
سائٹ فیکٹری میں آتشزدگی کے سبب خواتین سمیت متعدد افراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میںآتشزدگی کے واقعہ اور آتشزدگی کے سبب خواتین سمیت متعدد افراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 May 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6381
to
6390
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us