Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے حق پرست امیدواران برائے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن برائے 2015ء کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بیراج کالونی میں بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو عوام ناکام کردیگی۔راشد ممتاز جوائنٹ زونل انچارج
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز اور رکن زونل کمیٹی شہاب اکرام نے حق پرست امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 جمیل احمد رضوی کی انتخابی مہم کے حوالے سے وارڈنمبر 10میں معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی اور ایک بڑی کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے۔نوید شمسی زونل انچار ج
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے ممبرو سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پر گہرے رنج و غم اورافسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
ممتازسینئرصحافی وسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس طویل علالت کے بعدجمعرات کوانتقال کرگئے (انااللہ واناالہ راجعون)
ممتازسینئرصحافی ،کے یو جے کے رکن وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس طویل علالت کے بعدجمعرات کے روزکراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے (انااللہ واناالہ راجعون)۔52سالہ عبدالقدوس ولدعبدالرحمن شادی شدہ تھے اورانہوں نے سوگواران میں بیوہ،بھائی ،بہنیں اوربھتیجے ،بھتجیاں،بھانجے ،بھانجیاں چھوڑی ہیں۔ 
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سینئرصحافی وکالم نگاراورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورانتہائی افسوس کااظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وہ آج مخلص اوراچھے کارکن سے محروم ہوگئے۔
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
ضمنی الیکشن کے دوران عوام بالخصوص خواتین نے جراتمندانہ کردارادا کیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کہاکہ کراچی کے عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام نہیں ہیں،عوام کے خلاف طاقت کا ناجائز استعمال کرکے یا انہیں خوف زدہ کرکے لوگوں کے دلوں کو تسخیرنہیں کیاجاسکتا، انہوں نے کہاکہ روح سے روح اور دل سے دل کا رشتہ ہوتا ہے ،میں لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں اور طاقت کا ناجائز استعمال کرکے عوام کے دلوں سے میری محبت ختم نہیں کی جاسکتی اورنہ ہی لوگوں کو خوف زدہ کیاجاسکتا ہے
Read More    Posted on: 23 Apr 2015
مورخہ 23؍ اپریل 2015ء بروز جمعرات کو حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب والے دن میڈیا کے نمائندوں کو مطلع کرنے کیلئے ایم کیو ایم کا مرکزی الیکشن کیمپ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں قائم کیا گیا ہے
مورخہ 23؍ اپریل 2015ء بروز جمعرات کو حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب والے دن میڈیا کے نمائندوں کو مطلع کرنے کیلئے ایم کیو ایم کا مرکزی الیکشن کیمپ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں قائم کیا گیا ہے 
جہاں لمحہ بہ لمحہ کی صورتحال کے بارے میں صحافیوں کو بھی آگاہ کیا جاتا رہے گا ۔ مرکزی الیکشن کیمپ صبح 8بجے سے تمام پولنگ اسٹیشنوں سے نتائج آنے تک جاری رہے گا ۔
Read More    Posted on: 22 Apr 2015
حق پرست عوام، کنورنوید جمیل کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباداورفیڈرل بی ایریا کے حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کنورنوید جمیل کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ۔
Read More    Posted on: 22 Apr 2015
کون کون مہاجر بنے گا؟ ... تحریر ارشد حسین
کون کون مہاجر بنے گا؟ 
 تحریر ارشد حسین
بشکریہ : روز نامہ جنگ
Read More    Posted on: 22 Apr 2015

Urdu News Archive