Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاپولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدرانا خالد ،ایک وکیل کے جاں بحق اور متعدد وکلاء کے زخمی ہونے پر اظہار مذمت
Read More
Posted on:
25 May 2015
Courtesy: BBC-Urdu ایگزیکٹ: پہلے کیا، آگے کیا؟
Courtesy: BBC-Urdu
ایگزیکٹ کیس کے معاملے میں پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ لیکن ایف بی آئی کے ایک سابق اہلکار کے مطابق ایف بی آئی کی جعلی ڈگریوں کے معاملے میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے اور اس کی روک تھام کے لیے باقاعدہ قوانین بھی نہیں۔
Read More
Posted on:
25 May 2015
کامران خان نے ضمیر فروشی اور شرافت و ایمانداری اور غیر جانبداری کی چادر کو’’ بول ‘‘ٹی وی سے استعفیٰ دینے کے بعد اتار پھینکا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ارشد حسین اور ڈاکٹر سلیم دانش کابیان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان شعبہ اطلاعات کے سینئر رکن اورموجودہ رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین اور سینئر کارکن اور موجودہ رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر سلیم دانش نے اپنے مشترکہ بیان میں معروف روزنامہ جنگ انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ اور ممتا ز اینکر پرسن کامران خان نے ضمیر فروشی اور شرافت و ایمانداری اور غیر جانبداری کی چادر کو’’ بول ‘‘ٹی وی سے استعفیٰ دینے کے بعد اتار پھینکا ہے وہ سب کے سامنے ہے
Read More
Posted on:
25 May 2015
ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں دووکلاء کی ہلاکت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سیالکوٹ، ڈسکہ میں وکلاء پرپولیس کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈسکہ بار کے صدر خالد عباس سمیت دو وکلاء کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کسی بھی مہذب معاشرے میں پولیس کے ہاتھوں پرامن اور بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعات ناقابل قبول ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لازم ہے کہ وہ قانون پسندشہریوں پر گولیاں چلانے کے بجائے ان کی جان ومال کاتحفظ یقینی بنائیں
Read More
Posted on:
25 May 2015
شہر بھر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام 25مئی پیر کو بلدیہ ٹاؤن نمبر 3مہاجر کیمپ پر چوتھا احتجاجی مظاہرہ ہوگا
شہر بھر میں پانی کے مصنوعی بحران اور شدید قلت کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے کا چوتھا بڑا احتجاجی مظاہرہ 25مئی پیر کو شام 5بجے بلدیہ ٹاؤن نمبر3میں واقع مہاجر کیمپ پر منعقد ہوگا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، بلدیہ ٹاؤن کے عوام اور کارکنان شرکت کریں گے اور پانی کی شدید قلت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
Read More
Posted on:
24 May 2015
تھر کوکراچی کی بات کرنے والے کراچی کو تھر بنا رہے ہیں ، عبد الحسیب
کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مہم کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کا تیسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ اتوار کی شام اور نگی ٹاؤن پانچ نمبرمیں منعقد کیا گیا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اراکین عبد الحسیب، عارف خان ایڈوکیٹ،توصیف خانزادہ، حق پرست اراکین اسمبلی اور کارکنان سمیت اورنگی ٹاؤن اور قرب و جوار کے علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین ، بزرگوں ، بچوں ، بچیوں ، نوجوانوں ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہر ہ کے شرکاء ’’پانی دو، پانی دو‘‘’’ کراچی کے ساتھ ظلم بند کرو’’،جعلی ہائیڈ رنٹ بند کرو ‘‘کے فلک شگاف نعرہ لگاتے رہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
24 May 2015
زمبابوے کے خلاف ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی بھرپور کامیابی پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہور میں دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ اور پوری قوم کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
24 May 2015
ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس انڈسٹریل اسٹیٹ ہری پور کی نجکاری کے حکومتی فیصلے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس انڈسٹریل اسٹیٹ ہری پور کی نجکاری کے فیصلے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اہم قومی ادارے کی کوڑیوں کے مول فروخت کا فیصلہ فی الفور واپس لیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (HEC)ہری پور زون انڈسٹریل اسٹیٹ کے تحت چلنے والا ایک اہم قومی ادارہ ہے اور اس کی نجکاری کے فیصلے سے اس سے وابستہ ملازمین میں گہری تشویش پائی جارہی ہے اور وہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
24 May 2015
شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کیخلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام 24مئی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 5میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
شہر میں پانی کے شدید مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیو ایم کے زیراہتمام عوامی احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں احتجاجی مظاہروں کے تیسرے روز 24مئی بروزاتوارکواورنگی ٹاؤن نمبر5میں شام 5بجے بڑااحتجاجی کیاجائیگا۔شہرمیں پانی کی شدیدمصنوعی بحران کے خلاف ہونیو الے احتجاجی مظاہرے میں اورنگی ٹاؤن اورقرب
Read More
Posted on:
24 May 2015
کراچی والے سڑکوں پر نکل آئے ہیں پانی کے مطالبے کااحتجاج کراچی کی خودمختاری کے مطالبے پر مکمل ہوگا، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف کراچی پریس کلب پر ایم کیوا یم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں نے وفاقی و پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے بارہا مطالبہ کیا کہ وہ کراچی کے حقوق غصب نہ کریں
English
تصاویر
Read More
Posted on:
23 May 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6271
to
6280
of
13586
Urdu News Archive
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
The shooting at a mosque in San Diego, in the state of California, and
...
19 May 2026
How did Balochistan join Pakistan? What does history say?
...
19 May 2026
The story of sorrow and history of Balochistan
...
18 May 2026
The Two-Nation Theory Divided India as Well as Muslims.
...
16 May 2026
How Subcontinent was occupied by British Empire and how was divided :
...
13 May 2026
In today’s world, for any country to achieve military strength and liv
...
12 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us