Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین اور عوام کا رشتہ نظریاتی بنیادوں پر مضبوط اور پیار و محبت کے بندھن میں بندھا ہوا ہے ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی نے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی کو جناب الطاف حسین پر تمام قومیتوں اور مسالک کے عوام کے اعتماد کاکھلا مظہر قرار دیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک پر قابض دو فیصداستحصالی طبقے اور اس سے وابستہ نام نہاد سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے ہمیشہ ایم کیوایم کے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی اور اسے کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا
Read More
Posted on:
26 Apr 2015
عوام کامطالبہ ہے کہ سندھ کے جغرافیائی حدود میں سے 26 متوازی خطوط پر ایک علیحدہ صوبہ قائم کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست عوام نے اپنے عمل سے ثابت کردیا ہے کہ وہ کل بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے اورآج بھی ساتھ ہیں ، حق پرست کارکنان اور عوام نے تہیہ کرلیا ہے کہ وہ اپنی جانیں تو دے سکتے ہیں لیکن کسی بھی ظلم وبربریت کے آگے جھکنے کیلئے ہرگز تیارنہیں ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی وحیدرآباد کے کنٹونمنٹ بورڈز اور کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں عظیم الشان کامیابی کے سلسلے میں منعقدہ جشن فتح کے دوسرے دن جناح گراؤنڈعزیزآباد کراچی اور حیدرآباد میں جمع ہونے والے لاکھوں کارکنان وہمدرد عوام کے اجتماعات سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
English
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
ایم کیوایم نے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ ایک موقع پر پنڈال کی تمام لائٹس بند کردی گئیں اور جناح گراؤنڈ میں تاحد نگاہ موجود شرکاء نے اپنے اپنے موبائل فون کی ٹارچ آن کردیں جس پنڈال میں دور تک لاکھوں جگنوؤں کی ٹمٹماتی روشنی نے پورے ماحول پر سحر طاری کردیا
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
ضمنی انتخاب میں کنور نوید جمیل کی کامیابی پر امریکہ کے مختلف شہروں میں جشن
ضمنی انتخاب میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی فقید المثال کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت واشنگٹن، نیویارک، شکاگو، ہیوسٹن، لاس اینجلز، ڈیٹرائٹ اور ڈیلاس سمیت مختلف شہروں میں بھر پور جشن منایا گیا۔اس سلسلے میں بڑے اجتماعات واشنگٹن اور شکاگو میں منعقد ہوئے جس میں ایم کیو ایم کے کارکنان سمیت بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بزرگوں، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
کنٹونمنٹ الیکشن کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلح تصادم قابل مذمت ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور ان واقعات میں متعددافرادکے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
کراچی و حیدرآباد کے حق پرست عوام آج ہونیوالے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں ، الطاف حسین
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے آج ملک بھر میں ہونے والے کنٹونمنٹ انتخابات کے سلسلے میں کراچی اور حیدر آباد کے تمام حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لیکر ایم کیوایم کے نامزد کردہ امیدواران کوبھر پور انداز میں کامیاب بنائیں
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ اور حق پرست ارکان اسمبلی کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں ہفتہ کے روز ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ ،حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی ، ثمن جعفری ، ڈاکٹر نگہت ،اور اور ایم کیوا یم کے علاقائی عہدیداران کے ہمراہ فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لئے لگائے گئے کیمپوں کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
وزیراعلیٰ سندھ ، بلاسوچے سمجھے ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے الطاف حسین کا پورا خطاب سنتے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے کراچی صوبہ کے حوالہ سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے اور اسے حقائق کے منافی قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ کو چاہیے تھا کہ وہ بلاسوچے سمجھے ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پورا خطاب سنتے یاکم ازکم اس کے مکمل مندرجات کا مطالعہ کرتے۔ صوبہ کا مطالبہ قائد تحریک نے پیش نہیں کیاتھا بلکہ کل کے اجتماع کے لاکھوں شرکاء نے کیاتھا جس پر قائد تحریک نے کراچی کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر صوبوں میں انتظامی یونٹس کے قیام کی ضرورت پربھی زوردیا تھا
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ25، اپریل 2015ء بروزہفتہ شب7:00بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں این اے 246کی نشست سے نومنتخب حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی خوشی میں جشن فتح منایاجائے گا
۔جشن فتح کے سلسلے میں میوزیکل پروگرام بھی منعقد ہوگا جس میں فلم ٹی وی اور اسٹیج کے معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
کراچی صوبے کا مطالبہ قائدتحریک الطاف حسین نے نہیں بلکہ عوام کی جانب سے کیاگیاہے حق پرست ارکان قومی اسمبلی
ایم کیوایم کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جھوٹ بول رہے ہیں، کراچی صوبے کا مطالبہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نہیں بلکہ حقوق سے محروم عوام کی جانب سے کیاگیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6171
to
6180
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us