Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نوجوان لڑکے لڑکیاں خصوصاً طلبہ وطالبات تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نوجوان لڑکے لڑکیوں خصوصاًکالجوں اوریونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات پر ذور دیا کہ وہ تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکی بہت اہمیت ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
امجدصابری قوال نے اپنے والد حاجی غلام فریدصابری مرحوم کے فن کوآگے بڑھایا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازقوال حاجی غلام فریدصابری مرحوم کے صاحبزادے اورممتاز قوال امجد صابری کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ بدھ کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ حاجی غلام فرید صابری مرحوم کی مغفرت فرمائے اوران کے درجات بلندکرے جنہوں نے قوالی کونئی جہت دی جسے دوسرے لوگ آج بھی کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
ایم کیوایم کا 2013ء کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم کئے جانے والے عدالتی کمیشن میں پیش ہونے کافیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ نے 2013ء کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم کئے جانے والے عدالتی کمیشن میں پیش ہونے کافیصلہ کیاہے ۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
ضمنی انتخاب برائے این اے 246کی نشست پرنامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنو نوید جمیل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری ہے
ضمنی انتخاب برائے این اے 246کی نشست پرنامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنو نوید جمیل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز حلقہ انتخاب میں کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیا گیا ، الیکشن دفاتر کے دورے اور گھر گھر جاکر عوام سے رابطے کئے گئے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں منعقد ہونے والی کارنر میٹنگوں میں نامزد حق پرست امیدور کنور نوید جمیل سمیت حق پرست سینیٹرز ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ایم کیوایم کے ذمہ داران روزانہ کی بنیاد پرشرکت کرکے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
تصاویر
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، آج مورخہ 15؍ اپریل2015ء ، بروزبدھ ،رات 9بجے شب ،جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں ۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، آج مورخہ 15؍ اپریل2015ء ، بروزبدھ ،رات 9بجے شب ،جناح گراؤنڈ، عزیز آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں ۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
جناب الطاف حسین کاعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان ہوتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
جماعت اہلسنت کراچی و تحریک عوام اہلسنت نے ضمنی انتخاب برائے این اے 246کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے امیدوار کنو رنوید جمیل ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
جماعت اہلسنت کراچی ور تحریک عوام اہلسنت نے ضمنی انتخاب برائے این اے 246کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے امیدوار کنو رنوید جمیل ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 23اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں حق پرست امیدوار کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں ۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
اے این پی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد اعظم خان ہوتی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد اور سابق وزیر مملکت اعظم خان ہوتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
English
Read More
Posted on:
15 Apr 2015
پاکستان کو سعودی عرب اور یمن دونوں ممالک کاساتھ دیکر ثالت کاکردارادا کرنا چاہیے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور یمن دونوں ممالک کاساتھ دیکر ثالت کاکردارادا کرنا چاہیے، اس مسئلہ کے حل کیلئے اقوام متحدہ اور مسلم ممالک کا اجلاس بلاناچاہیے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان لڑائی کو بات چیت کے ذریعہ حل کیاجاسکے ۔ یہ بات انہوں نے اپنی ضمانت میں توسیع کے بعد ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن ، کراچی اور حیدرآباد میں مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے کارکنان وہمدرد عوام کے اجتماعات سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو
English
Read More
Posted on:
14 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کے الزام کے سلسلے میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی ہے۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
14 Apr 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6251
to
6260
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us