Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرزکا ایم کیوایم کے فلاحی ادارے کے کے ایف کی فلاحی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرناغیرقانونی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ عوام کی بلاامتیازاوربے لوث مددکرنے والے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرناغیرقانونی، غیر شرعی ہے اوراس کیلئے عطیات جمع کرنے والوں کوگرفتارکرکے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا نہ صرف سراسرظلم ہے بلکہ عذاب خداوندی کو دعوت دینے کے مترادف بھی ہے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
ڈی آئی جی سلطان خواجہ کو ڈرادھمکا کر مجبور کیاجارہا ہے کہ وہ آئی جی سندھ سے معافی مانگیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے دوٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کے ڈی آئی جی سلطان خواجہ پر آئی ایس آئی ، ایم آئی ، رینجرز ،حکومت سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے اس دباؤ کا سختی سے نوٹس لیں جس کے تحت سلطان خواجہ کو ڈرادھمکا کر مجبور کیاجارہا ہے کہ وہ آئی جی سندھ سے معافی مانگیں ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
اردو کے معروف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ عبد اللہ حسین کے انتقال سے اردو آدب میں کبھی نہ پر ہو نے والا خلاء پید ا ہو گیا ،عبد اللہ حسین کو ان کے لکھے گئے ناول کے زریعے ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
پیپلز پارٹی میر جعفر و میر صادق جیسے لوگوں سے اپنی جماعت کو بچاناچاہتی ہے توصوبائی وزیر شرجیل میمن سے رابطہ منقطع کرلے۔ ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش نے ایم کیوایم یوکے ایجوئیر یونٹ کے زیر اہتمام افطار پارٹی کے شرکاء سے خطاب کے دوران انکشاف کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور کو چئیرمین آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے ارکان کو متنبہ کرتے ہوئے کہ اگر وہ اپنی پارٹی کو میر جعفر و میر صادق جیسے لوگوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں تو فالفور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن سے رابطہ منقطع کرلیں
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
وزیر اعظم کا دورہ کراچی میڈیا کے لئے تھا بد قسمتی سے پاکستان میں یہی طرزحکمرانی رائج ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
وزیر اعظم کا دورہ کراچی میڈیا کے لئے، قسمتی سے پاکستان میں یہی طرز حکمرانی رائج ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدوہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کی جانب سے دیالداس کلب میں منعقد ہونے افطار و ڈنر کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خدمت انسانیت کے بے شمار کاموں کے بدلے کبھی ملک کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خدمت انسانیت کے بے شمار کاموں کے بدلے کبھی ملک کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات کی بدولت ایم کیوا یم کے کارکنان فلاحی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں اور ریاستی جبر سے ایم کیو ایم کے خاتمہ کی کوششیں کرنے والے ناکام ہی ہونگے۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام دیالداس کلب میں منعقد ہونے والی افطار و ڈنر کی تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
کراچی میں رینجرزاورپولیس کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز، پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
عوام وکارکنان قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، سہیل خانزادہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے جوانٹ آرگنائزر سہیل خانزادہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کی جانے والی سازشوں کوکامیاب نہیں ہونے دینگے ۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
رینجرزکی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہرکے مختلف علاقوں سے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے اور ان گرفتاریوں کوایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوطاقت کے ذریعے روکنے کی مذموم کوشش قراردیاہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزنے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سے ایم کیوایم یونٹ 116کے تین کارکنوں قادر، دانش اورمحمدنعیم کوان کے گھروں سے گرفتار کرلیا۔
English
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6141
to
6150
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us