Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن فریدالدین کو 10دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کر ناایم کیوایم کے خلاف جاری ظلم وبربریت کی ایک اورمثال ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن فریدالدین ولدسعیداحمد کورینجرزکی جانب سے 10دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد آج عدالت میں پیش کرنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فریدالدین کوغیرقانونی حراست میں رکھناایم کیوایم کے خلاف جاری ظلم وبربریت کی ایک اورمثال ہے۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوا یم کے تحت ملک بھر میں اجتماعات کا انعقاد ، شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پولیس حراست میں تشدد سے شہید ہونیوالے ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن وسیم دہلوی کے ایصال ثوا ب کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
وسیم دہلوی کا پولیس حراست میں بہیمانہ تشد د کے بعد قتل کارکنان پر ظلم و ستم کے سلسلے کی کڑی ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی پر دوران حراست پولیس کا بہیمانہ تشدد گزشتہ دو دہائیو ں سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، غیر قانونی گرفتاریوں اور دیگر مظالم کے سلسلے کی کڑی ہے
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
وزیراعلیٰ سندھ نے وسیم دہلوی کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کوگرفتارکرکے قانون کے مطابق سزاکیوں نہیں دی ؟الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے سرکاری حراست میں قتل پر صرف انکوائری کمیٹی کیوں بنائی؟ اس ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کوگرفتارکرکے قانون کے مطابق سزاکیوں نہیں دی گئی؟ وزیراعظم نوازشریف کوبھی وسیم دہلوی شہید اور دیگربے گناہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کاحساب دینا ہوگا،انہیں عامرخان پر جھوٹے مقدمہ کا بھی حساب دیناہوگا
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
کوئٹہ خضدار میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر متعدد افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ خضدار میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر متعدد افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
تاجر، دکاندار سمیت تمام عوام مثالی اتحاد کامظاہرہ کرتے ہوئے وسیم دہلوی کی سرکاری حراست کے دوران شہادت کے خلاف پرامن یوم سوگ میں بھرپورساتھ دیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تاجروں، دکانداروں سمیت تمام عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مثالی اتحاد کامظاہرہ کرتے ہوئے معصوم وبے گناہ نوجوان وسیم دہلوی کی سرکاری حراست کے دوران شہادت کے خلاف پرامن یوم سوگ کا بھرپورساتھ دیکر اسے کامیاب بنائیں اوروسیم دہلوی شہید کے غمزدہ لواحقین کے غم میں شریک ہوں
Read More
Posted on:
04 Jun 2015
عزیز بھٹی تھانے میں انسانیت سوز تشدد سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن وسیم دہلوی کو بلدیہ ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
عزیز بھٹی تھانے میں انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 117کے کارکن وسیم دہلوی شہید کو مواچھ گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
Pictures
Video
Read More
Posted on:
03 Jun 2015
ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورئے عدالت قتل اور لاپتہ کئے جانے کے واقعات پر فوری جوڈیشل کمیشن قائم کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور کنور نوید جمیل
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 117کے کارکن وسیم دہلوی کے ماورائے عدالت قتل سے ثابت ہوا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کو دوبارہ لاپتہ کرنے اور ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے
وڈیو
English Viewers
Read More
Posted on:
03 Jun 2015
89ء میں آزادکشمیرہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کے الاؤنس میں دوگنااضافہ کیا جائے اوران کے لئے مختص تعلیم اورملازمتوں میں6فیصدکوٹے پرمکمل عمل درآمدکیاجائے،سلیم بٹ
حق پرست رکن آزادکشمیرقانون سازاسمبلی سلیم بٹ نے آزادکشمیرحکومت سے مطالبہ کیاہے کہ 89ء میں آزادکشمیرہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کے الاؤنس میں دوگنااضافہ کیا جائے اوران کے لئے مختص تعلیم اورملازمتوں میں 6فیصدکوٹے پرمکمل عمل درآمدکیاجائے۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2015
ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہر دوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قرآن خوانی کااجتماع ہو گا
پولیس کی حراست کے دوران تشددکے نتیجے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹرکے یونٹ 117کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہردوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں قرآن خوانی کااجتماع منعقدکیاجائے گا
English
Read More
Posted on:
03 Jun 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6131
to
6140
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us