Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر عائد پابند ی فی الفور ختم کی جائے،ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے حکومت پاکستان کی ایماں پر پیمرا کی جانب سے آزادی اظہار رائے کے برخلاف الیکٹرانک میڈیا پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے براہ راست خطاب نشر کرنے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جناب الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے ۔
English
Read More    Posted on: 30 May 2015
ملک بھر میں کراچی کے پیسے سے ترقیاتی کام ہورہے ہیں لیکن یہاں کے عوام کو پانی بھی میسر نہیں، کنور نوید جمیل
کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے جاری احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں جمعہ کی شام لیاقت آباد 10نمبر مین روڈ پر منعقدہونیوالے عوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کہا کہ مہاجروں نے لاکھوں جانوں کے نذرانے دیکر پاکستان بنایا اور اپنی تمام تر جائیداد و دولت چھوڑ کر یہاں ہجرت کی اور آج بھی کراچی میں بسنے والے بانیان پاکستان کی اولادیں ملک کی معیشت میں اپناکو بڑا حصہ ادا کر رہے ہیں
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 29 May 2015
ایم کیوایم کے وفد کا بول ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوا یم کے وفد نے بول ٹیلی ویژن نیٹ ور ک کے دفتر کا دورہ کیا اور وہاں ملازمین سے ملاقات کی ۔ ایم کیوا یم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے رکن شبیراحمد قائم خانی ، ایم کیوا یم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم شامل
Read More    Posted on: 29 May 2015
ایم کیوایم کے تحت 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 05 بجے کالا بورڈ ملیر میں ایک بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
کراچی میں جاری پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجا ج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔شہر بھر میں پانی کی شدیدقلت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بزرگ ، خواتین ،بچے ، بچیاں ، نوجوان بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈکروارہے ہیں۔اس سلسلے میں مو
Read More    Posted on: 29 May 2015
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کے ووٹ دینے کویقینی بنائے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو بھی آزادی کے ساتھ حق رائے دہی استعمال کرنے کویقینی بنائے اورجوجماعتیں خواتین کوووٹ دینے سے محروم کرنے کے گھناؤنے وغیرجمہوری عمل میں ملوث ہیں ان پرالیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ 
Read More    Posted on: 29 May 2015
بول ٹی وی کے صحافیوں اور مختلف شعبوں کے ملازمین اوران کے اہل خانہ کو فاقہ کشی سے بچایاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کے بارے میں عدالت کی جانب سے حتمی فیصلہ آنے تک ’’بول‘‘ ٹی وی کے ملازمین کوگزارہ الاؤنس دیا جائے اور ہزاروں خاندانوں کو فاقہ کشی سے بچایاجائے ۔
English Viewers
Read More    Posted on: 29 May 2015
مستونگ میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں متعدد مسافروں کا بہیمانہ قتل انتہائی سفاکانہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مستونگ میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں متعددمسافروں کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ یہ انتہائی سفاکانہ واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ
Read More    Posted on: 29 May 2015
کراچی کو تھر بنانے کی ساز ش عوام کی جانب سے نامنظور۔۔۔
متحد ہ قومی موومنٹ کے تحت شہر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف جاری ایم کیوایم کے تحت عوامی احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں جمعہ کی شام لیاقت آباد نمبر 10مین روڈ پر بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
Read More    Posted on: 29 May 2015
سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور،سینئر صحافی عبدالقدوس کے فاتحہ چہلم کے سلسلے میں مرحوم کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال13-Eمیں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع
سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی کے رکن اور،سینئر صحافی عبدالقدوس مرحوم کے فاتحہ چہلم کے سلسلے میں مرحوم کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال13-Eمیں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا ۔
Read More    Posted on: 29 May 2015
کراچی و حیدرآباد،کے مختلف کنٹونمنٹ بورڈز کے مخصوص نشستیں پر کامیاب ہونے والے حق پر ست کونسلرزکی خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ ملاقات
کراچی و حیدرآباد،کے مختلف کنٹونمنٹ بورڈز کی مخصوص نشستیں (لیبرنشست، اقلیتی نشست،خواتین نشست )پر کامیاب ہونے والے حق پر ست کونسلرز کراچی کنٹونمنٹ بورڈز کے محمد منصور علی،(لیبر)منیر یلسن(اقلیت)فیصل کنٹونمنٹ بورڈزمحمد معیز زبیری( لیبر) مسز فرزانہ بھٹی(اقلیت) حیدر آبادکنٹونمنٹ بورڈز پرشادمسیح(اقلیت)راحت نسیم(خواتین)نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرہ سے متصل خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ، ارکان رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ ، عظیم فاروقی ملاقات کی ۔
Read More    Posted on: 29 May 2015

Urdu News Archive