Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطا ف حسین کی ہدایت پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی کا سید وقاص علی شاہ شہید کے گھر کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ ، حق پرست اراکین اسمبلی ساجد احمد اور ندیم راضی نے ملیر میں ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے شہید رکن سید وقاص علی شاہ کے گھر کا دورہ کیا اور شہید کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ 
Read More    Posted on: 09 May 2015
ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 09 May 2015
خورشیدشاہ کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی اورآصف زرداری کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔رشیدگوڈیل
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈررشیدگوڈیل نے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف پیپلزپارٹی کے رہنمااوراپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی سیاست توپاکستان کے استحکام اوراسے وڈیروں سے نجات دلانے کی سیاست ہے البتہ پاکستان کے دولخت ہونے کے ذمہ داروں میں کس جماعت کے سربراہ کانام لیاجاتاہے اس سے ہرکوئی واقف ہے
Read More    Posted on: 09 May 2015
میں پاکستان کااتحاداوراستحکام چاہتاہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ میں پاکستان کااتحاداوراستحکام چاہتاہوں،میں ایک ایسامضبوط پاکستان چاہتا ہوں جو پاکستان کے دشمنوں اوربڑی سے بڑی طاقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرسکے۔ 
English
Read More    Posted on: 09 May 2015
ڈاکٹرانورعلی عابدی اورڈی ایس پی ذوالفقارزیدی کے قتل پرایم کیوایم کا اظہارمذمت، لواحقین سے اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں سابق ڈی ایس پی ذوالفقارزیدی کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 09 May 2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کاسید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے شعبہ اطلاعات کے شہید رکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More    Posted on: 09 May 2015
گلگت میں ہیلی کاپٹرکے حادثے میں شہیدہونیوالے غیرملکی سفیروں،ان کے ممالک وعوام اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں سےاظہاریکجہتی کے لئے نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیاہے
گزشتہ روزگلگت میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونے سے اظہاریکجہتی کے لئے آج 9؍مئی بروز ہفتہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا ہے۔
English
Read More    Posted on: 09 May 2015
ناظم آبادمیں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کلینک میں فائرنگ کرکے ڈاکٹر سمیت دوافراد کوشہیدکرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آبادکے علاقے پاپوشنگرمیں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کلینک میں فائرنگ کرکے ڈاکٹرانور علی عابدی سمیت دوافراد کوشہیدکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بدترین دہشت گردی قراردیاہے۔ا
English
Read More    Posted on: 09 May 2015
ایم کیوایم کے کارکنان اور عوام زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ تحریک کے خلاف کئے جانے والے زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں اوراللہ کے انصاف پر یقین رکھیں،انشاء اللہ تمام ترسازشوں اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجودفتح ایم کیوایم کامقدرہوگی اورشکست ایم کیوایم دشمن عناصرکی ہوگی۔ایم کیوایم کے ذمہ داران تنظیم نوکے عمل کوجلدسے مکمل کریں تاکہ تنظیم کوجدید خطوط پراستوارکیاجاسکے
Read More    Posted on: 08 May 2015
کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی مستقل بندش اور مصنوعی بحران پر ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کااظہار تشویش
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا و اراکین نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی مستقل بندش اور مصنوعی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں لیبر ڈویژن کے انچارج و ارکان نے کہا کہ کراچی کے عوام ملک کو ریونیو کی مد میں 75فیصد جبکہ صوبہ سندھ کو 95فیصد سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں لیکن حکمرانوں کی جانب سے کراچی کے عوام کے ساتھ وسائل کی تقسیم میں سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
Read More    Posted on: 08 May 2015

Urdu News Archive