Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سے انکی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے گزشتہ چند روز میں کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیو ایم کے متعدد کارکنان اور ہمدردوں کی بلاجواز گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
31 May 2015
کراچی سے پاکستان کی معیشت چلتی ہے اگر کراچی نے ریوینو دینا بند کردیا تو معیشت کا پہیہ جام ہوجائے گا، قمر منصور
کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں ہفتہ کی شام ملیر کالا بورڈ میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
30 May 2015
صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قراردیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اوربندوق کے زورپرعوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالاگیا ہے لہٰذا صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قراردیا جائے اوروہاں غیرجانبدار مبصرین کی زیرنگرانی ازسرنوانتخابات کروائے جائیں ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
30 May 2015
بلدیاتی انتخابات کے موقع پر خیبرپختونخوا میں انتخابی قوانین کی کھلی دھجیاں اڑائی گئیں۔سینیٹرمحمدعلی سیف
متحدہ قومی موومنٹ خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے آج خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر صوبہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ ، دہشت گردی ، پولنگ اسٹیشنوں پرحملوں اورحکمراں جماعت کے مسلح افراد کی کھلی غنڈہ گردی اوربڑے پیمانے پر کی جانے والی دھاندلی کی شدید مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 May 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان زون کے انچارج جنید طارق پر تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل پہاڑ پور سے آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان زون کے انچارج جنید طارق پر تحریک انصاف کے بلدیاتی امیدوار اور انکے حامیوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
30 May 2015
صوبہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے
صوبہ خیبرپختونخواہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے اضلاح ہری پورہزارہ،صوابی ،چترال اوربنوں سے ایم کیوایم دس امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ بعض مقامات پرایم کیوایم کے حمایت یافتہ امیدواروں کے دوران کاٹے دارمقابلہ جاری ہے۔
Read More
Posted on:
30 May 2015
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوا یم کے وفد کا بول ٹیلی ویژن کے دفتر کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے وفدنے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بول ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ کرکے بول ٹیلی ویژن نیٹ کے باہر احتجاج میں بیٹھے ملازمین اور کراچی یونین آف جرنلٹس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات کی۔ ایم کیوا یم کے وفد میں رکن رابطہ کمیٹی وسیم اختر ، ایم کیوایم سینٹر ل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سید امین الحق اور سندھ اسمبلی میں حق پرست اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن شامل تھے ۔
English
Read More
Posted on:
30 May 2015
قائد تحریک الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر عائد پابند ی فی الفور ختم کی جائے،ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے حکومت پاکستان کی ایماں پر پیمرا کی جانب سے آزادی اظہار رائے کے برخلاف الیکٹرانک میڈیا پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے براہ راست خطاب نشر کرنے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جناب الطاف حسین کے براہ راست خطابات پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے ۔
English
Read More
Posted on:
30 May 2015
ملک بھر میں کراچی کے پیسے سے ترقیاتی کام ہورہے ہیں لیکن یہاں کے عوام کو پانی بھی میسر نہیں، کنور نوید جمیل
کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے جاری احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں جمعہ کی شام لیاقت آباد 10نمبر مین روڈ پر منعقدہونیوالے عوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کہا کہ مہاجروں نے لاکھوں جانوں کے نذرانے دیکر پاکستان بنایا اور اپنی تمام تر جائیداد و دولت چھوڑ کر یہاں ہجرت کی اور آج بھی کراچی میں بسنے والے بانیان پاکستان کی اولادیں ملک کی معیشت میں اپناکو بڑا حصہ ادا کر رہے ہیں
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
29 May 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6041
to
6050
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us