Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلگت میں ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونےکے سوگ میں نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا
گلگت میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونے کے سوگ میں آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ اس اجتماع سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوخطاب کرناتھاجس کے بعد میوزیکل پروگرام رکھاگیاتھاتاہم مذکورہ اندوہناک سانحہ کے باعث یہ پروگرام ملتوی کردیاگیاہے
Read More
Posted on:
08 May 2015
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
ملائیشیا ، ناروے اور انڈونیشیا کی حکومتوں ، عوام اور جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین سے الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلگت کی وادی نلتر میں ہیلی کاپٹرکی کریش لینڈنگ میں ناروے ، فلپائن کے سفیروں اور ملائیشیا اور انڈونیشیا کے سفیروں کی بیگمات کے جاں بحق اور دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلگت میں نلتر کے مقام پر آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے حادثہ میں دو پائلٹ کی شہادت اور3غیر ملکیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج کسی بھی وقت اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ، ترجمان رابطہ کمیٹی قمرمنصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ترجمان قمر منصور نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج بروز جمعہ کسی بھی وقت جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
ایم کیوایم کے تحت برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے کے بیان کیخلاف کراچی پریس کلب کے باہربڑااحتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے کے بیان کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہربڑااحتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،ونگزاورشعبہ جات کے کارکنان سمیت ہزاروں افرادنے شرکت کی،اس موقع پرحق پرست اراکین ،سینیٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی بڑی تعدا د موجود تھے۔مظاہرے میں شریک افرادنے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پرجارج گیلووے کی بیان کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اورقائدتحریک الطاف حسین سے مکمل اظہاریکجہتی کیاگیا۔
Read More
Posted on:
07 May 2015
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورنے کرپشن اوربھتہ کاالزام عائدکرنے پر نجی ٹی وی کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورنے ان پر کرپشن اوربھتہ کاالزام عائدکرنے پر نجی ٹی وی کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا۔
Read More
Posted on:
07 May 2015
ایم کیوا یم کے اراکین سندھ اسمبلی کاکراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ اور کے الیکٹرک کے تنازعہ کے سبب کراچی کو فراہمی آب میں تعطل پر اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے درمیان بقایاجات کی ادائیگی کے تنازعہ کے سبب کراچی کے عوام کو فراہمی آب میں تعطل پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
ایم کیوایم گلشن معماریونٹ احسن آباد کے کارکن آغا محمود احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلشن معمار یونٹ احسن آباد کے کارکن آغامحمود احمدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
رکن رابطہ کمیٹی و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستارکی ناکافی اور غیرتسلی بخش سیکورٹی کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کا شدید تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سیکورٹی اورحفاظت کے حوالے سے ملنے والی تازہ اطلاعات پراپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتہائی باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی میں موجودکالعدم تنظیموں اوردیگرجرائم پیشہ عناصرجن میں خصوصاًلیاری گینگ وارکے
English Viewers
Read More
Posted on:
06 May 2015
خواجہ آصف مسلح افواج کے خلاف پہلے اپنی شرانگیزتقاریرپر قوم سے معافی مانگیں۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے بارے میں وفاقی وزیرخواجہ آصف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ آصف مسلح افواج کے خلاف پہلے اپنی شرانگیزتقاریرپر قوم سے معافی مانگیں اورخودکوکارروائی کے لئے پیش کریں پھروہ دوسروں کے بارے میں کچھ کہنے کے حقدار ہوں گے۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6051
to
6060
of
13274
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us