Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایبٹ آباد کے علاقے سکندرآباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم کے زونل آفس کا افتتاح کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ نے ایبٹ آباد کے علاقے سکندرآباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم کے زونل آفس کا افتتاح کردیا ۔زونل آفس کا افتتاح ایم کیوایم کے سینیٹر و خیبرپختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف نے کیا ۔زونل آفس کی افتتاحی تقریب میں ایم کیوایم خیبر پختونخوا کے ذمہ داران ، ایبٹ آباد زون کے انچارج و اراکین ، کارکنان اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی علماء کمیٹی کے ہمراہ فیضان مدینہ میں دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ ے ارکان سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے گزشتہ روز دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا اور مجلس شوریٰ کے عہدیداران یعقوب عطاری اور یحییٰ عطاری سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بھائی محمد خلیل بندھانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
فوج یا فوجی ادارے سرحدوں کے محافظ اور لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے ذمہ دار ہوتے ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی فوج یا فوجی ادارے ملک کی سرحدوں کے محافظ اور لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے ذمہ دار ہوتے ہیں لہٰذاجو کام فوج کا ہے وہ فوج کوکرنا چاہیے اور جو کام سول انتظامیہ یا پولیس کا ہے وہ انہیں کرنا چاہیے۔ رینجرزکی جانب سے زکوٰۃ فطرے اورقربانی کی کھالوں کے حوالے سے یہ الزام تراشی کرناکہ اس سے اسلحہ خریداجاتا ہے ،انتہائی افسوسناک ہے۔ میں بھی تمام کرپٹ لوگوں کی کرپشن کے بارے میں شواہدجمع کررہاہوں جو عوام کے سامنے پیش کروں گا
English
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس،کراچی اور حیدر آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اجتماعات کی جھلکیاں
مختلف جامعات، کالجوں ، انسٹیٹیوٹس کے طلباء ، طالبات سمیت لاکھو ں افراد کی شرکت ، جوش و خروش اور نعرے
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین کا جناح گراؤنڈ کے مرکزی اجتماع سمیت ملک کے 32مقامات پر بیک وقت ٹیلی فونک خطاب جناح گراؤنڈ میں ایم کیوا یم کے پرچمو ں کی برسات، نوجوانوں اور بچے بچیوں نے پرچم کے رنگ جیسی لباس زیب تن کئے ، چہروں پر ایم کیوا یم کے پرچم کی پینٹنگ
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلے میں حصہ لینے والے گروپس میں انعامات کی تقسیم پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ نے حاصل کی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر گذشتہ روز آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلوں میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کوانعامات تقسیم کئے گئے ، ججز کے فیصلے کے مطابق پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ(Kalakar Karz) نے حاصل کی
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
پاکستانی عوام کا 1965ء کا جذبہ رہا تو بھارت کے ناپاک عزائم خاک میں مل جائیں گے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی پرائم منسٹر نریندر مودی کا انکشاف و اعتراف نیا نہیں بلکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اور یہ ایک ننگی جارحیت تھی ۔ان خیالات کا اظہار رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد پکا قلعہ گراؤنڈ میں اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم تاسیس کے حوالے منعقدہ اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کی جانب سے حسب روایت برقراررکھتے ہوئے تعلیمی شعبے میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والےطلباء میں تعریفی اسناد اوراعزازی شیلڈ زتقسیم کی گئیں
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے اپنی روایت برقراررکھتے ہوئے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر تعلیمی شعبے میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں تعریفی اسناد اوراعزازی شیلڈ زتقسیم کیں
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کے ذیلی شعبہ گہو راہ ادب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب اور "ہم الطاف " کے نام سے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا بھی اجراء کیاگیا
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع اے پی ایم ایس اہ کے زیلی شعبہ گہو راہ آدب کے اراکین کیجانب سے مجلہ نقیب کا اجرا ء کیا گیا
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6211
to
6220
of
13663
Urdu News Archive
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us