Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں آتشزدگی کے واقعات پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیز آبادی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورشعبہ اطلاعات انٹرنیشنل سیکریٹ کے انچارج مصطفےٰ عزیزآبادی نے کراچی میں آتشزدگی کے واقعات پر گہری تشویش کااظہارکیاہے اوران واقعات میں ہونے والے نقصانات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قائدتحریک الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ
Read More
Posted on:
19 Feb 2016
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق ، عادل خان ،ارشد حسن ،کمال ملک اور سی ای سی کے انچارج فرقان اطیب و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ جمعرات کی رات کراچی پریس کلب کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
رینجرز کی جانب سے نائن زیرو پر کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا اور نہ ہی ایم کیو ایم کے کسی کارکن کو گرفتار کیا گیا ، سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور عامر خان
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
میڈیا پر جناب الطاف حسین کی تقریر ، تصویر اور بیانات پر عائد پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی پریس کلب کے باہر 4روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے میڈیا پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقریر ، تصویر اور بیانات پر پچھلے 6مہینے سے پابندی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے بعد اب 4روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آرٹیکل 19کے تحت جناب الطاف حسین کے میڈیا پر تقریر ، تصویر اوربیانات پر عائد پابندی کا فی الفور خاتمہ کیاجائے
یوٹیوب
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
آج ہم پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے سڑکوں پرموجودہیں ہمیں کسی انتہائی اقدام کیلئے مجبور نہ کیاجائے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدحسین نے کہاکہ آج کے اس اجتماع میں بڑی تعدادمیں مائیں، بہنیں اوربزرگ جمع ہیں جوقائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے کے مطابق پر امن احتجاج کررہے ہیں ہم آج اتنی بڑی تعدادمیں مظاہرہ کررہے ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے ہیں
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خودکشی انتہائی افسوسناک ہے۔سرفراز احمد صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خود کشی انتہائی افسوسناک ہے گزشتہ دنوں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کا کڑ نے تعلیم سے محروم کئے جانے پر دلبراشتہ ہوکر خودسوزی کر لی تھی
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ناصر شاہ کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نجمی عالمی ، وقار مہدی اور راشد ربانی کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزدہ اور کمال ملک سے ملاقات
پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سندھ کے صوبائی وزیر خوارک ناصر شاہ کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نجمی عالم ، وقار مہدی اور راشد ربانی نے جمعرات کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزداہ اور کمال ملک سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
مہمند ایجنسی میں پنڈیالی چیک پر پوسٹ دہشت گردوں کے حملے اور یکا غنڈ میں خاصہ دار فورس پر فائرنگ کے واقعات پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مہمند ایجنسی میں پنڈیالی چیک پوسٹ دہشت گردوں کے حملے اور یکا غنڈ میں خاصہ دار فورس پر فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان دہشت گردانہ حملوں میں 9اہلکاروں اور2خاصہ دار فورس کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2016
عوام 15 روز کیلئے اپنی ضروری ادویات اور خشک اجناس کا ذخیرہ کرلیں، پاکستان میں تواتر کے ساتھ زلزلے آرہے ہیں اور سیاسی ماحول بھی انتہائی غیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں ، ان حالات میں اگلے پندرہ روز انتہائی اہم ہیں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام پاکستانیوں سے دردمندانہ اپیل کی ہے وہ آئندہ 15 یوم تک انتہائی احتیاط ،چوکسی ،ہوشمندی کے ساتھ گزاریں اورنہ صرف اپنی آنکھیں بلکہ اپنا ذہن بھی کھلا رکھ کر آمد ورفت کریں ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ذیابطیس ،بلڈ پریشر ،دل کے امراض اورنفسیاتی امراض بشمول ٹینشن جیسے امراض میں مبتلا افراد کیلئے ڈاکٹروں نے جو ادویات تجویز کی ہیں وہ افراد15 دن کی ادویات کا کوٹہ لازمی اپنے گھر میں رکھیں، ڈاکٹروں کے مشورے سے 15، دن کیلئے بچوں کودی جانے والی ادویات کا اسٹاک گھر میں رکھ لیں اور اسی طرح عوام اپنے گھروں میں خشک اجناس اوررروز مرہ استعمال کی جانے والی اشیاء کا لازمی ذخیرہ کرلیں ۔
English
Read More
Posted on:
17 Feb 2016
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4441
to
4450
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us