Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر میاں عتیق کا باچا خان یونیورسٹی کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اورحق پرست سینیٹر و صوبہ پنجاب کے صدر میاں عتیق نے آج چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے داخلی راستوں ، فائرنگ اور دھماکوں سے یونیورسٹی کے متاثرے حصوں کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق کا چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق نے آج چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زخمیوں کی خیریت دریافت کی ۔انہوں نے اسپتال میں زخمیوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام نائن زیرو پر شہدائے باچاخان یونیورسٹی کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام باچاخان یونیورسٹی چار سدہ میں شہید ہونے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، طلبہ و طالبات کی دہشتگردوں کی جانب سے کئے جانے والے حملے میں المناک شہادت پر مؤرخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات بوقت شام 5 بجے جناب الطاف حسین کی
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشت گردوں کے حملے اور پروفیسر حامد سمیت درجنوں طلباء و طالبات کی شہادت پر سینیٹر سیف علی خان کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخواہ کے صدر سینیٹر محمد علی سیف نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے اور پروفیسر حامد سمیت درجنوں طلباء و طالبات کو شہید و زخمی کرنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں سینیٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سفاک دہشت گرد، علم اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کا وفد مورخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کے ارکان حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
نیشنل ایکشن پلان پر سرے سے عمل ہی نہیں ہوا یہ پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سانحہ چارسدہ باجاخان یونیورسٹی نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی ہے آج پوری قوم کا نیشنل ایکشن پلان پر اعتماد مجروح ہوا ہے،ہماری پالیسی واضح ہونی چاہئے،نیشنل ایکشن پلان پر سرے سے عمل ہی نہیں ہوا یہ پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے۔انہوں نے حکمرانوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں کوپہلے اپنے گھر کی آگ کو بجھانا
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
ایم کیوایم کا سانحہ چارسدہ پر تین روزہ سوگ کی حمایت کااعلان سانحہ چارسدہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے غم کوتازہ کردیاہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے سانحہ چارسدہ یونیورسٹی پر گہرے ر نج وغم کااظہار کرتے ہوئے ایم کیوایم کی جانب سے اس سانحہ پر تین روزہ سوگ کی حمایت کااعلان کیاہے۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ سانحہ چارسدہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے غم کوتازہ کردیاہے۔قوم کوامیدتھی کہ اس سانحہ سے جوسبق حاصل ہوئے تھے ان کی روشنی میں اب قوم کو مستقبل میں ایسے سانحات کادوبارہ سامنانہیں کرناپڑے گا، قوم کوامیدتھی کہ سانحہ کی روشنی میں جونیشنل ایکشن پلان ترتیب دیاگیاتھااس پر اس کی روح کے مطابق عمل کیاجائے گالیکن بڈھ بیر ایئربیس ،جمرودایف سی چوکی پرخودکش حملے اوراسی طرح کے دہشت گردی کے تواترکے ساتھ ہونے والے واقعات کے بعدآج کے چارسدہ یونیورسٹی پرہونے والے اس بڑے دہشت گردحملے نے واضح کردیا ہے کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پراس پوری اسپرٹ کے مطابق عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں
English
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیوایم کا آج کراچی پریس کلب پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے آج 20 جنوری 2016ء بروز بدھ شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ملتوی کردیا گیا ہے ۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قانون ساز ادارے کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چاسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کو بد ترین اور بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پروفیسر ڈاکٹر حامد ، طالبات ، گارڈز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد طلباء ، اساتذہ اور دیگر افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کا ایک بار پھر سراٹھانا انتہائی تشویشناک ہے اور دہشت گردوں کی جانب سے ملک میں کچھ عرصے سے مسلسل بم دھماکوں کے بعد اب باچا خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملہ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو ماند کردیا ہے
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4341
to
4350
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us