Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم جناب الطاف حسین کی تقریر پر پابندی مسترد کرتی ہے ، اتوار کومزار قائد پراحتجاجی مظاہرہ کریں گے، کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ جناب الطاف حسین کی تقریر پر پابندی کو مسترد کرتی ہے ، اتوار کی شام قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے ، 29جنوری بروز جمعہ حیدرآباد اور اندرون سندھ اور 30جنوری کو ملک گیر احتجاج ہوگا ،اس معاملے پر پارلیمنٹ اور بین الاقوامی سطح پر بھی احتجاجی مظاہرے کریں گے۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
ایم کیوایم کی جانب سے اتوار 24 جنوری کو سہ پہر 3 بجے کراچی میں مزار قائداعظم کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی تقاریر اور بیانات ٹی وی پر نشر کرنے، اخبارات میں قائد تحریک کے خطابات یا بیانات اور سرگرمیوں کی خبریں یا تصویرشائع کرنے پر پابندیوں کے خلاف ایم کیوایم نے احتجاج کاسلسلہ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے کی ۔ اجلاس میں قائدتحریک کی میڈیا کوریج پر پابندی کی ایک بارپھر سخت مذمت کی گئی اوراس پابندی کوسراسرغیرقانونی، غیرآئینی ، غیرجمہوری اوراظہاررائے کی آزادی سلب کرنے کاعمل قراردیاگیا۔ اجلاس میں کہاگیا ایم کیوایم ایک قانون پسند اور
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
عوام قائدتحریک الطاف حسین کی میڈیاکوریج پرغیرقانونی پابندی کے خلاف کل کراچی میں قائداعظم کے مزارکے سامنے احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔ندیم نصرت اوراراکین رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت اوراراکین رابطہ کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین کی میڈیاکوریج پرغیرقانونی پابندی کے خلاف کل بروزاتوارکوکراچی میں قائداعظم کے مزارکے سامنے احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
غریب و متوسط طبقے کے عوام جناب الطاف حسین کی ولولہ انگیزقیادت میں متحد ہو کر پاکستان کو ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنی عملی جدوجہد کا آغاز کریں۔ شبیر احمد قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزور نہیں بلکہ مضبوط و مستحکم ہو گا کیونکہ کسی بھی ملک کی آبادی بڑھنے پر انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹ بنائے جاتے ہیں تاکہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو بہتر انداز سے چلایا جا سکے ۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
ممتاز ماہر تعلیم و سابق پرنسپل افتخار آعظمی کے انتقال پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ کا اظہار
ایم کیو ایم کی رابطہ کمٹی نے ممتاز ماہر تعلیم و سابق پرنسپل افتخار آعظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ افتخار آعظمی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور انکے پسماندگان کو صبر کرنے کی ہمت عطافرمائے۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
دہشتگردی کے مو جو دہ حا لات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں این،سی،سی ٹریننگ کو پھر سے بحا ل کیا جا ئے۔چیئر مین اے پی ایم ایس او
آل پا کستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور آرمی پبلک اسکول پشاورسمیت تعلیمی اداروں میں ہو نے والی دہشت گردی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سب متحد ہیں اور ہمیں اس جنگ کا سامنا بھی مل کر کرناہو گا
Read More
Posted on:
23 Jan 2016
سوشل میڈیا پر فعال لبرل، پروگریسو اور تعلیم یافتہ افراد کا پاکستانی عوام کے نام پیغام
اے اہل پاکستان!
ہم رنگ و نسل، زبان، علاقہ، قومیت، مذہب اور فرقہ کے امتیاز سے بالا تر ہو کر پاکستان کے عوام سے یہ سوال کرنا چاہتے ہیں کہ خدارا آپ کب ہوش میں آئیں گے؟ خواب غفلت سے کب بیدار ہوں گے؟ کیا آپ اس وقت بیدار ہونگے جب خدانخواستہ سب کچھ جل کر راکھ کا ڈھیر ہوجائے گا اور ہمارا یہ پیارا وطن پاکستان چند مفاد پرست عناصر کی مفاد پرستانہ سیاست کی بھینٹ چڑھ کر دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا؟
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
لندن میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کے پاکستان میں میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے پاکستان میں غیر قانونی میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام دوپہر 2.00بجے بروزہفتہ 23جنوری2016ء کو برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں جناب الطاف حسین کی تقریر ، تحریر اور تصویروں کی اشاعت پر غیر قانونی و غیر آئینی پابندی کے خلاف ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں لاہور پریس کلب کےنومنتخب صدر و دیگر عہدیداران سے پریس کلب میں ملاقات، انتخابات میں جیت کی مبارکباد پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں وفد نے لاہور پریس کلب میں نومنتخب صدر شہباز میاں و دیگر عہدیداران سے ملاقات کی اور پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ اور مٹھائی پیش کی
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل کے فاتحہ سوئم میں شرکت
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے چھوٹے بھائی مزمل احمدمرحوم کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ واقع ڈیفنس میں منعقد ہواجس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، اراکین رابطہ کمیٹی واسع جلیل ، عارف خان ایڈوکیٹ اور عبدالقادر خانزادہ اور مرحوم کے عزیز اقارب نے شرکت کی
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4321
to
4330
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us