Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان میں کہیں بھی پرامن احتجاجی مظاہرین پر ریاستی تشدد کا استعمال قابل مذمت ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے کے ملازمین گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں لیکن آج جب کراچی میں احتجاجی مظاہرے کے لئے پی آئی اے کے ملازمین جمع ہوئے تواس پرامن احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین پر ریاستی طاقت کا بدترین استعمال کیا گیا جواس نام نہاد جمہوری حکومت میں آمریت کی بدترین مثال ہے۔
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
میں برطانیہ کے نظام انصاف پریقین رکھتاہوں اوراس کااحترام کرتاہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں برطانیہ کے نظام انصاف پریقین رکھتاہوں اوراس کااحترام کرتاہوں اورچاہتاہوں کہ پاکستان میں بھی انصاف کا ایساہی نظام قائم ہوجہاں ہرکسی کے ساتھ یکساں سلوک کیاجائے ، کسی کے ساتھ انتقامی کارروائی نہ کی جائے اوررہر ایک کے ساتھ انصاف کیاجائے ۔
تصاویر:
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ جشن
تصاویر:
نائن زیروجشن
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
لندن منی لانڈرنگ کیس میں جناب الطاف حسین کے سرخرو ہونے اور اپنے موقف پر سچا ثابت ہونے کی خوشی میں منگل کے روز کراچی سمیت ملک بھر میں ’’یوم تشکر ‘‘ منایا گیا
لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سرخرو ہونے اور اپنے موقف پر سچا ثابت ہونے کی خوشی میں منگل کے روز کراچی سمیت ملک بھر میں ’’یوم تشکر ‘‘ منایا گیا اور شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ضمانت کی منسوخی کا مقصد یہ ہے جناب الطاف حسین کے خلاف میٹر وپولیٹن پولیس کے پاس شواہدناکافی ہیں ، رکن رابطہ کمیٹی کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ضمانت کی منسوخی کا مقصد یہ ہے کہ اب انہیں پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت اس لئے نہیں ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں جناب الطاف حسین کے خلاف میٹر وپولیٹن پولیس کے پاس شواہدناکافی ہیں
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
انتظار حسین کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں ر ابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
معروف ادیب اورافسانہ نگارانتظار حسین کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ انتظار حسین مرحوم کی تحریریں لوگوں کے دلوں اور ذہنوں پر گہرے نقوش چھوڑتی تھیں لہٰذا ان کی ادبی خدمات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا ۔
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
ایم کیوایم کے اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل نمائندہ وفد کا جناح ٹرمینل کا دورہ پی آئی اے کے احتجاجی مظاہرین سے ملاقات اور یکجہتی کااظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی کے ایک نمائندہ وفد نے پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ ، تشدد اور شیلنگ کے واقعہ کے فوری بعد جناح ٹرمینل کا دورہ کیا اور پرامن احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی ضمانت منسوخ ہونے کے بعد جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن میں جاری منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش کے سلسلے میں ضمانت منسوخ ہونے اورپولیس اسٹیشن جانے کی پابندی ختم ہونے کی خبرسے پاکستان سمیت دنیابھرمیں موجود جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اورٹی وی پراس حوالے سے خبر نشر ہوتے ہی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ اور نائن زیرو پر ملک بھر سے کارکنان اور عوام کی جانب سے تہنیتی پیغامات ، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 32عزیز آباد نمبر 2کے رہائشی جواد نامی شخص کا ایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 32عزیز آباد نمبر 2کے رہائشی جواد نامی شخص سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین پر پولیس اوررینجرزکی وحشیانہ فائرنگ اورلاٹھی چارج قابل مذمت ہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے پرامن ملازمین پر پولیس اوررینجرزکی وحشیانہ فائرنگ اورلاٹھی چارج کی شدیدمذمت کی ہے اورفائرنگ کے واقعہ میں دوملازمین کی شہادت اورکئی ملازمین کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
02 Feb 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4231
to
4240
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us