Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین نے پاکستان میں داعش کے وجود سے پیشگی قوم کو آگاہ کردیا تھا،حکمرانوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا پاکستان میں داعش کاوجود ثابت ہونے پر حکمران شرم سے ڈوب مریں،ایم کیوا یم سا نگھڑ کے زونل انچارج و اراکین
متحدہ قومی موومنٹ سانگھڑ زون کے زونل انچارج و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جناب الطاف حسین واحد لیڈر ہیں جو ملک و قوم کو پہلے ہی آنے والے خطرات سے آگاہ کردیتے ہیں لیکن ملک کے وزیر داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس پر تواجہ دینے کی بجائے قائدِ تحریک الطاف حسین کا مذاق اڑایا ،آج وقت نے ثابت کردیا کہ اسلام آباد اور کراچی میں داعش نہ صرف دہشت گردی کی کارروائیاں کررہی ہے
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
ملک کے مختلف شہروں میں داعش کی کاروائیاں پوری قوم کیلئے لمحہ ء فکریہ کی حیثیت رکھتی ہیں، ایم کیوا یم ٹنڈوالہ یار زون
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں داعش کی کاروائیاں پوری قوم کیلئے لمحہ ء فکریہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔

Read More    Posted on: 15 Jan 2016
الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر آفتاب چوہدری کوایم کیوا یم شعبہ اطلاعات کی مبارک باد


متحد ہ قومی موومنٹ مرکزی شعبہ اطلاعات کے اراکین نے الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن (EMPRA) کے انتخابات میں کامیابی پر ایکسپریس نیوز سے وابستہ آفتاب چوہدری کو صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے،نوید شمسی
ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں نے داعش کے وجود سے انکار کرنے والے حکمرانوں کاپول کھول دیا ہے۔ان خیالات کا اظہا ر متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ڈیڑھ سال قبل ہی عوام و حکمرانوں کو پاکستان میں داعش کی موجودگی کی آگئی فراہم کی لیکن اقتدار کے نشے بدمست وزراء نے اس حقیقت سے انکار کیا جو انتہائی شرم ناک عمل ہے۔
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
حقائق بیان کرنے کی پاداش میں جناب الطاف حسین کے میڈیا واخباری بیانات پرپابندی عائدکی گئی ہے، ایم کیوا یم سکھر
متحدہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زونل انچارج شہزادہ گلفا م و اراکین زونل کمیٹی نے کہاہے کہ حقائق بیان کرنے کی پاداش میں جناب الطاف حسین کے میڈیا واخباری بیانات پرپابندی عائدکی گئی ہے، جناب الطاف حسین نے ڈیڑھ سال قبل پاکستان میں داعش کی موجودگی اور بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے متعلق حقائق بیان کرکے قوم کواس خطرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہا تھالیکن حکمرانوں نے ان حقائق سے نظریں چرائیں، آج جب داعش نے پورے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
جنا ب الطاف حسین کی سیا سی بصیرت و سچا ئی سے پاکستان کو انتہاء پسندی کی آ گ سے محفوظ رکھا جاسکتاہے، ایم کیوا یم نوابشاہ
متحدہ قومی موومنٹ نواب شاہ کے زونل انچارج عبدالمجید ایڈووکیٹ و اراکین زونل کمیٹی نے کہا کہ جنا ب الطا ف حسین نے پاکستان میں دہشت گردتنظیم داعش کی سرگرمیوں سے متعلق ڈیڑھ سال قبل قوم کوپریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کیا تھا مگر حکمرا نوں نے اپنا متعصبانہ رو یہ اختیا ر کر تے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا اور داعش کی سرگرمیوں کو ما ننے سے انکار کر دیا۔
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
پاکستان میں داعش کے وجودسے انکارکرنے والے سیاستدانوں اور متعصب صحافیوں کواپنا محاسبہ کرنا چاہئے ،ایم کیوا یم سینٹرل پنجاب
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کی قائم مقام کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں داعش کی کھلے عام کارروائیوں کے بعد پاکستان میں داعش کے وجودسے انکارکرنے والے سیاستدانوں ، ارباب اقتدار اور متعصب صحافیوں کواپنا محاسبہ کرنا چاہئے ۔ا

Read More    Posted on: 15 Jan 2016
مذہبی انتہا پسندی کے خلاف کاروائی میں حکومتی ہچکچاہٹ کی وجہ سے دہشت گردی کا عفریت ملک بھر میں پھیل چکا ہے، ایم کیوا یم میر پور خاص
متحدہ قومی موومنٹ میر پور خاص کے زونل انچارج مجیب الحق و اراکین زونل کمیٹی نے کہاہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے خلاف کاروائی میں حکومتی ہچکچاہٹ کی وجہ سے دہشت گردی کا عفریت ملک بھر میں پھیل چکا ہے

Read More    Posted on: 15 Jan 2016
(قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد نمبر8 میں پرنور محفل ذکرمصطفی ﷺکے انعقاد کی جھلکیاں)
 متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آبادنمبر8 میں پر نور ذکر مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا محفل ذکر مصطفی ﷺمیں عاشقان رسول ﷺنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 15 Jan 2016
اتحاد بین المسلمین کو زندہ رکھنے کیلئے ایم کیو ایم ایسے مذہبی اجتماع کا انعقاد کر تی ہے اور کرتی رہے گی،شاہد پاشا ڈپٹی کنونیر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفی ﷺ کے انعقاد کے موقع پرمتحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر شاہدپاشا نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی کاوشیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا طرہ امتیاز ہے
Read More    Posted on: 15 Jan 2016

Urdu News Archive