Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سوشل میڈیا پر فعال لبرل، پروگریسو اور تعلیم یافتہ افراد کا پاکستانی عوام کے نام پیغام
اے اہل پاکستان!
ہم رنگ و نسل، زبان، علاقہ، قومیت، مذہب اور فرقہ کے امتیاز سے بالا تر ہو کر پاکستان کے عوام سے یہ سوال کرنا چاہتے ہیں کہ خدارا آپ کب ہوش میں آئیں گے؟ خواب غفلت سے کب بیدار ہوں گے؟ کیا آپ اس وقت بیدار ہونگے جب خدانخواستہ سب کچھ جل کر راکھ کا ڈھیر ہوجائے گا اور ہمارا یہ پیارا وطن پاکستان چند مفاد پرست عناصر کی مفاد پرستانہ سیاست کی بھینٹ چڑھ کر دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا؟
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
لندن میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کے پاکستان میں میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے پاکستان میں غیر قانونی میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام دوپہر 2.00بجے بروزہفتہ 23جنوری2016ء کو برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں جناب الطاف حسین کی تقریر ، تحریر اور تصویروں کی اشاعت پر غیر قانونی و غیر آئینی پابندی کے خلاف ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں لاہور پریس کلب کےنومنتخب صدر و دیگر عہدیداران سے پریس کلب میں ملاقات، انتخابات میں جیت کی مبارکباد پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں وفد نے لاہور پریس کلب میں نومنتخب صدر شہباز میاں و دیگر عہدیداران سے ملاقات کی اور پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ اور مٹھائی پیش کی
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان اور اراکین رابطہ کمیٹی کی مرحوم مزمل کے فاتحہ سوئم میں شرکت
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے چھوٹے بھائی مزمل احمدمرحوم کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ واقع ڈیفنس میں منعقد ہواجس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔قرآنی خوانی و فاتحہ خوانی اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، اراکین رابطہ کمیٹی واسع جلیل ، عارف خان ایڈوکیٹ اور عبدالقادر خانزادہ اور مرحوم کے عزیز اقارب نے شرکت کی
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
سندھ حکومت نے سات برسوں میں شہری علاقوں بالخصوص کراچی کو بد انتظامی اور کچرے کا ڈھیر بنادیا ہے ،حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کہاہے کہ سندھ حکومت نے گزشتہ سات برسوں میں سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی کو بد انتظامی اور کچرے کا ڈھیر بنادیا ہے ، شہر میں جگہ جگہ گٹر اُبل رہے ہیں اور کچرے کے ڈھیر جمع ہیں جس کے سبب مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
آج ملک خطرات میں گھرا ہوا ہے لہٰذا وقت کا تقاضہ ہے کہ تمام قومیتوں میں اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے، شبیر احمد قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم ملتان زون کے تحت منعقدہ جنرل وورکرز اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک داخلی اور خارجی خطرات میں گھرا ہوا ہے لہٰذا وقت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں میں اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والا دہشت گرد حملہ ناصرف قومی سانحہ ہے بلکہ اس نیشنل ایکشن پلان کی قلعی کھول دی، شبیر احمد قائم خانی
ایم کیوا یم کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے باچا خان یونیورسٹی سے اظہار عقیدت کرتے ہوئے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
جنوبی پنجاب داعش کی آماجگاہ بنا ہو، پنجاب میں فوج اور رینجرز کے ذریعے آپریشن کیوں نہیں کروایا جارہا؟، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
چارسدہ یونیورسٹی کا سانحہ نیشنل ایکشن پلان NAPکی ناکامی ہے ،نیشنل ایکشن پلان بنانے والوں کے ذہن میں ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں مختلف ابہام ہے، نیشنل ایکشن پلان کی روح سے سندھ ، خیبرپختونخوااور بلوچستان میں فوج اور رینجرز سے آپریشن کروائے جارہے ہیں لیکن پنجاب میں آپریشن کیلئے پولیس کواختیارات دئیے جارہے ہیں
تصاویر
وڈیو
English Viewers
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
سانحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہداء کی یاد میں نائن زیروپر شمع روشن کرنے کی پر عقیدت تقریب
سانحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہید پروفیسر ، طلبا ء اور یونیورسٹی عملے کے شہید اراکین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے متحدہ قومی مومنٹ کے زیر اہتمام جمعرات کی شامل جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر شمع روشن کرنے کیلئے پرعقیدت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
...
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
...
News
4201
to
4210
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us