جیو نیوز کے اینکر منیب فاروق کے دو سالہ بیٹے کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
جیو نیوز کے اینکر منیب فاروق کے دو سالہ بیٹے کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔13مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز کے اینکر منیب فاروقی کے دو سالہ بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے منیب فاروق سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لوارحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں بر ابر شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی منیب فاروق کے دوسالہ بیٹے کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لوحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔(آمین)
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیو نیوز کے اینکر منیب فاروق کے دو سالہ بیٹے کے انتقال پر دکھ ااور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے دعا کی۔