Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاویدقریشی اورسینئروائس چیئرمین آئی اے عثمانی کے ہمراہ وفدکی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاویدقریشی اورسینئروائس چیئرمین آئی اے عثمانی کی سربراہی میں پی ای سی کے نمائندہ وفدنے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات کی
Read More
Posted on:
08 Jan 2016
ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران کا ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران ، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2016
میرایا قائدتحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کے کسی بھی ذمہ دار یاکارکن کا ڈاکٹرعمران فاروق شہید کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔محمدانور
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما محمدانورنے اپنے ایک بیان میں واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ ان کایا قائدتحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کے کسی بھی ذمہ دار یاکارکن کا ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرعمران فاروق شہید کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے
Read More
Posted on:
08 Jan 2016
قائد تحریک الطاف حسین کا اہم اور تازہ ترین بیان
محترم سامعین کرام! السلام علیکم
پاکستان کے صوبہ سندھ سے اعلیٰ عہدوں پر فائز ایماندار اور فرض شناس مہاجر افسران کو ان کی ملازمتوں سے ہٹایا جارہا ہے۔
پاکستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں رہنے والے مہاجرو! اب بتاؤ کہ ان حالات میں مہاجروں کو کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے ؟
آپ اپنی آراء سے ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیج پر آگاہ کیجئے۔ جس کا پتہ یہ ہے
www.facebook.com/MQMOfficial
An important and latest statement of Founder...
by
MQMOfficial
Read More
Posted on:
07 Jan 2016
جناب الطاف حسین خود بھی خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور کارکنان کو بھی خصوصی افراد کے احترام کی تلقین کرتے ہیں، حق پرست ارکان اسمبلی کشور زہرہ، نائلہ لطیف
متحد ہ قومی موومنٹ کی حق پرست اراکین اسمبلی کشور زہرہ اور نائلہ لطیف نے کہاہے کہ جناب الطاف حسین خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور اپنے ذمہ داران و کارکنان کو بھی خصوصی افراد سے محبت اور انکے احترام کی تلقین کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کی شام سوک سینٹر کنونشن ہال میں پاکستان ہیلپ لائن اور انجمن ویلفےئر آرگنائزیشن برائے نابینا افراد کے زیر اہتمام نابینہ افراد کیلئے منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
07 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں تقریب منعقد کی جائے گی،تقریب میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور تنظیمی شعبہ جات کے اراکین کے ہمراہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کامیاب خواتین شرکت کریں گی۔ کانفرنس میں ہمارے معاشرے
Read More
Posted on:
07 Jan 2016
آج کی نوجوان نسل کو کتابوں اور علم فنون کے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل ہونی چاہیے، احمد سلیم صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذیلی سماجی ادارے اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اورجامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں تین روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتامی روز جامعہ این ای ڈی میں متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی اور چیئر مین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی نے کتب میلے کا دورہ کیا۔اس موقع پر احمد سلیم صدیقی نے کتب میلے کے منتظمین کو منظم کتابی میلے کے انعقاد پر سرہاتے ہوئے کہا کہ آج کی نوجوان نسل کو کتا بوں اور علم فنون کے متعلق زیا دہ سے زیادہ معلومات حا صل ہونی چا ہیے اور اس سلسلے
Read More
Posted on:
07 Jan 2016
سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کراچی میں غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہ کئے جانے پر حق پرست ارکان سندھ اسمبلی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف کوئی کارروائی نہ کئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ غیر قانونی واٹر ہائیڈنٹس کے باعث شہری نہ صرف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں بلکہ مہنگائی کے دور میں واٹر ٹینکر بھی مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ شہر میں کئی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس چل رہے ہیں اور سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی بندش کے واضح احکامات کے باوجود ہائیڈرنٹس اور ان کے مالکان کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں نہ لانا
Read More
Posted on:
07 Jan 2016
وفاقی اردو یو نیور سٹی کے وائس چانسلر کو نقل مافیا کی جانب سے دھمکیاں دیئے جانے پراے پی ایم ایس او شدید اظہار مذمت
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی اور مرکزی کابینہ نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر سلمان ڈی محمد کو نقل مافیا کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
06 Jan 2016
اے این پی کے رہنما ء اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Jan 2016
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4361
to
4370
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us