Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہر بھر میں نکلنے والے عاشقان مصطفے ﷺ کے مرکزی جلوسوں میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین اسمبلی کی شرکت
جشن عید میلا د النبی ﷺ کے سلسلے میں شہر بھر میں نکلنے والے عاشقان مصطفے ﷺ کے مرکزی جلوسوں میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ، عادل خان،محمد حسین، عبدالقادرخانزادہ،نامزدمیئرکراچی وسیم اختر،ڈپٹی میئر ارشد بوہرہ، حق پرست اراکین اسمبلی مزمل قریشی، ریحان ہاشمی،محمد دلاور ، عبد اللہ ، انور ضا ،سی ای سی کے رکن علی ، متحدہ علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و ارکین نے شرکت کی
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
تمام امت مسلمہ کو خاتم الانبیا، سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفےٰؐکے یوم ولادت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام امت مسلمہ کوخاتم الانبیا، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کے یوم ولادت کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ربیع الاول کامہینہ مبارک اور مقدس مہینہ ہے جس میں نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰؐ اس دنیا میں تشریف لائے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ودیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس) صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
مسیحی برداری کے مذہبی تہوار ’’کرسمس ‘‘کے موقع پر ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ، جوائنٹ گردھاری لعل دیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس)صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد پیش کی
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
قائداعظم نے برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کیلئے جوجدوجہدکی وہ تاریخ کاحصہ ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کو بانی ء پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے خوابوں کے مطابق ایک لبرل اورفلاحی ریاست بناکرہی قیام پاکستان کے اصل مقاصدحاصل ہوسکتے ہیں۔ قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ قائداعظم محمدعلی جناح نے برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کیلئے جوجدوجہدکی وہ تاریخ کاحصہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ہمیں آج امن، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کی پہلے سے زیادہ اشد ضرورت ہے، وسیم اختر
دسمبر کرسمس کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر ہر سال کی طرح
امسال بھی کرسمس ڈے منایا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں بچیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر شہر سے برآمد ہونے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر ایم کیوایم کے تحت استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر سے نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد کیا گیا اورجلوسوں کے شرکاء میں شربت ،ٹھنڈا پانی اور لنگربھی تقسیم کیا گیا ۔ایم کیوایم کے تحت جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کیلئے شہر میں 6مقامات پر مرکزی استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد کیا گیا تھا جو ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے زیراہتمام اللہ والی چورنگی ، رنچھوڑ لائن سیکٹر کے زیراہتمام دل پسند سوئٹس،
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادمسیحی عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادمسیحی عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی۔کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے تمام مسیحی بھائیوں،ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کوکرسمس کی مبارکبادپیش کی اوران سے کہاکہ وہ کرسمس کے موقع پر اپنی عبادات اورخصوصی دعاؤں میں دنیامیں قیام امن، پاکستان کی سلامتی واستحکام اورترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں کریں
Read More
Posted on:
24 Dec 2015
خلق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپر کرسمس کے سلسلے میں منعقد ہ پروگرام کے شرکاء سے
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب
Read More
Posted on:
23 Dec 2015
حضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانوں کے نجات دہندہ بن کرآئے، ان کاپیغام احترام انسانیت اورانسانوں سے پیارومحبت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پیغمبرحضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانوں کے نجات دہندہ بن کرآئے، ان کاپیغام احترام انسانیت اورانسانوں سے پیارومحبت ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر منعقدہونے والی کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
23 Dec 2015
جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو اور دیگر عمارتوں سمیت اطراف کی گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں
12ربیع الاول جشن ولادتِ میلاد النبیؐ کے موقع پر ہرسال کی طرح امسال بھی ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ اور اطراف کی عمارتوں سمیت نائن زیرو سے ملحق گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں، عزیز آباد مکا چوک سے لیکر جناح گراؤنڈ تک دونوں اطراف کی سڑکوں پر رنگ برنگی جھالراورلائٹوں سے سجایا گیا ہے جبکہ جناب
Read More
Posted on:
23 Dec 2015
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4451
to
4460
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us