Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں بھی علامتی بھوک ہڑتال کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی پنجاب کمیٹی نے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیاہے کہ کراچی کی طرح پنجاب میں بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف پنجاب میں علامتی بھوک ہڑتال کی جائیگی اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اس فیصلے کی توثیق بھی کر دی ہے
Read More
Posted on:
21 Feb 2016
جمعیت علماء اسلام سمیع الحق گروپ ، جماعت اہلسنت پاکستان ، تحریک عوام اہلسنت پاکستان اور، جامعہ بنوریہ سائٹ کے جید علمائے کرام پر مشتمل وفود کا جناب الطاف حسین کی زباں بندی کے خلاف اظہار یکجہتی
مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے جید علمائے کرام نے جناب الطاف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پر عائد پابندی کے خلاف جاری علامتی بھوک ہڑتال کے تیسرے روز کراچی پریس کلب پر لگائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین پر عائد پابندی کی شدید مذمت کی ۔
Read More
Posted on:
21 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی میڈیا پر تقریر ، تصویر اور بیانات کی اشاعت ور نشر کرنے پر عائد پابندی کے خلاف ایم کیوایم کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی میڈیا پر تقریر ، تصویر اور بیانات کی اشاعت اور نشر کرنے پرعائد پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام علامتی بھوک ہڑتال دوسرے دن بھی کراچی پریس کلب کے باہر پرجوش انداز میں جاری رہی ۔ ہفتہ کے روز علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے دن بھوک ہڑتال کا آغاز
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
حقائق بیان کرنے پر غدار قراردے د ینا سراسرزیادتی ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حقائق بیان پرکرنے پر الطاف حسین کو غدار قراردے دیا جاتاہے ، یہ سراسرزیادتی ہے، اظہاررائے ، تحریر، تقریراور اپنے حقوق کی بات کرنا ہرپاکستانی کا بنیادی حق ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب، مسلک اور قومیت سے تعلق رکھتا ہو اورہرشخص کا یہ بھی حق ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی اور نظریاتی فلاسفی کو اپنا ئے اور اس کا پرچارکرے لیکن اس کی بنیادپر اس کی آوازپر پابندی لگادینابنیادی حق سے محروم کرناہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
علامتی بھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدحسین شدیدکمزوری سے بے ہوش ہوگئے
قائدتحریک جناب الطاف حسین کی زبان بندی کے خلاف کراچی پریس کلب پرجاری ایم کیوایم کی علامتی بھوک ہڑتال میں لوگوں کی آمدکاسلسلہ جاری ہے جبکہ بھوک ہڑتال کے دوسرے روزبھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی محمدحسین کواس وقت طبّی امدادفراہم کی گئی جب وہ بھوک ہڑتال کے باعث ہونے والی کمزورکوبرداشت نہ کرسکے
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
ممتاز دانشور، کالم نگار اور صحافی محمود شام، مختارعاقل اور الیاس شاکرکا ایم کیوایم کے کیمپ پربھوک ہڑتال پربیٹھے کارکنان سے اظہاریکجہتی
ممتاز دانشور، کالم نگار اور صحافی محمود شام، مختارعاقل اورالیاس شاکرنے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کیااورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کرکے بھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کے رہنماؤں سے یکجہتی کااظہارکیا
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
جناب الطاف حسین کے میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی نشر و اشاعت پر غیر آئینی اور غیر قانونی پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی احتجاجی مہم پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی نشر و اشاعت پر غیر آئینی اور غیر قانونی پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی احتجاجی مہم پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں انتہائی شد و مدکے ساتھ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
جناب الطاف حسین پر پابندی عائد کرنے والوں نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو عوام تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیں گئے، رابطہ کمیٹی رکن عبد الحسیب
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین کی تحریر ، تقریر او ر تصویر پر عائد پابندی کے خلاف ایم کیوایم نے قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی او رسینیٹ کے ایوان میں آواز اٹھائی ہے ، اب علامتی بھوک ہڑتال کررہی ہے اگر جناب الطاف حسین پر پابندی عائد کرنے والوں نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو ایسا نہ ہو کہ عوام تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیں
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی تحریر ، تقریر اور تصویر پرعائد پابندی کے خلاف جاری بھوک ہڑتا ل کے دوسرے روز سیاسی ، مذہبی ، سماجی شخصیات اور این جی اوز کے نمائندوں کی بھوک ہڑتالی کیمپ آمد ، جناب الطاف حسین سے یکجہتی کااظہار
کراچی پریس کلب کے باہر جاری4روزہ بھوک ہڑتال کے دوسرے روز قائد تحریک الطاف حسین کی تحریر ، تقریر او ر تصویر پرعائد غیر جمہوری پابندی کے خلاف مختلف سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، تاجر ، صنعتکار شخصیات اور مختلف این جی اوز اور اداروں کے وفود کی بھوک ہڑتالی کیمپ پر آمد کا سلسلہ بڑی تعداد میں جاری رہا
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی میڈیا پر تقریر ، تصویر اور بیانات کی اشاعت ور نشر کرنے پر عائد پابندی کے خلاف ایم کیوایم کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شروع کردی گئی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی میڈیا پر تقریر ، تصویر اور بیانات کی اشاعت اور نشر کرنے پرعائد پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام علامتی بھوک ہڑتال دوسرے دن بھی کراچی پریس کلب کے باہر شروع کردی گئی
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Feb 2016
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4421
to
4430
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us