Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جئے سندھ قومی محاذ(جسقم ) کے شہید چیئر مین جناب بشیر قریشی کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے تمام عمر صر ف کردی او رسند ھ میں آباد تمام قومیتوں کے باہم اتحاد کے لئے کوششوں میں سرگرم رہے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
سرسید یونیورسٹی کے چانسلر زیڈ اے نظامی کے انتقال پراے پی ایم ایس او کا اظہارافسوس
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے سرسید یونیورسٹی کے بانی انجینئر و چانسلر زیڈ اے نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں اراکین مرکزی کابینہ نے کہا کہ زیڈ اے نظامی مرحوم کے انتقال سے ملک انتہائی شفیق، علم دوست انسان اور تجربہ کار استاد سے محروم ہوگیا ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ خیبرپختونخواہ میں پولیس اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے اور صاف ، شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
پاکستا ن سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور انہیں کی تلقین کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پیپلز پارٹی کی لیڈیز ونگ کی صدر فہمیدہ شاہ اور ان کے شوہر شفیق شاہ کی دیگرساتھیوں سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ملک سے جاگیر دارانہ ، وڈیرانہ ، سردارانہ اور ظالمانہ نظام کیخلاف اور 98فیصد غریب و متوسط طبقے کی عملی جدوجہد سے متاثر ہوکر ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پیپلز پارٹی کی لیڈیز ونگ کی صدر فہمیدہ شاہ اور ان کے شوہر شفیق شاہ نے دیگرساتھیوں سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے یہ اعلان گزشتہ روزخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار و اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے دوران کیا ۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
پاکستان کی معروف گلوکارہ ریشماں کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی معروف گلوکارہ ریشماں کی علالت پر گہری تشویش اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام بالخصوص ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور گلوکارہ ریشماں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
میں نے انتخابا ت کے التواء کاکوئی مطالبہ نہیں کیا ،اس حوالے سے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں قطعی غلط ہیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ انہوں نے انتخابا ت کے التواء کاکوئی مطالبہ نہیں کیاہے اوراس حوالے سے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں قطعی غلط ہیں ۔ انہوں نے یہ بات آج سپریم کورٹ بار کی سابق صدر، انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کی سابق صدر اور ممتازقانون داں محترمہ عاصمہ جہانگیر سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
صوبہ سندھ کی بقاء سلامتی اور خوشحالی میں پاکستان کی بقاء، سلامتی اور خوشحالی کی ضمانت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی بقاء سلامتی اور خوشحالی دراصل پاکستان کی بقاء، سلامتی اور خوشحالی کی ضمانت ہے، لہٰذا ارباب اختیار کو صوبہ سندھ کی مجبوریوں او رمحرومیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔یہ بات انہوں نے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے معروف سیاسی گھرانے، پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن سندھ اسمبلی شفیق احمد شاہ ، پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ٹھٹھہ کی صدر محترمہ فہمیدہ شاہ ، صاحبزادی شبانہ شاہ اور ان کے خاندان کے دیگر افراد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
بلدیہ ٹاؤن اور کیماڑی ٹاؤن کے مختلف گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے محمد حسنی بلوچ قبائل کے معززین کی ایم کیوایم میں شمولیت
بلدیہ ٹاؤن اور کیماڑی ٹاؤن کے مختلف گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے محمد حسنی بلوچ قبائل کے معززین نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے حق پرستانہ نظریہ اور ،فکر و فلسفے سے متاثر ہوکر ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین اشفا ق منگی اور یوسف شاہوانی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
ایم کیوایم کے سوگوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ148کے سینئرکارکن سیدظہیراحمدہاشمی،فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ 144کے کارکنان سیدعلی حیدررضوی کی والدہ اورعمران شیخ کی ہمشیرہ،ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹریونٹ190کے کارکن بلال فیصل کی والدہ مبینہ بانواورگڈاپ سیکٹرکے انچارج علی گل گبول کے والدہبت خان گبول کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12831
to
12840
of
13667
Urdu News Archive
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us