Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
فوزیہ وہاب کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
Read More    Posted on: 27 May 2012
ایم کیو ایم کی تاریخ ساز کامیابیاں حق پرست شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں، الطاف حسین
Read More    Posted on: 26 May 2012
نے صوبے مگر کیسے ، روزنامہ جنگ
تحریر سلیم صافی
کیا سندھ پاکستان کا حصہ نہیں ہے اگر ہے توپنجاب اور خیبرپختونخوا میں لاءق تحسین قرارپانے والا اقدام سندھ میں جرم کیسے قرارپاتا ہے ؟ پیپلزپارٹی کی قیادت یا تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تقسیم کے ایشوز چھیڑنے پرقوم سے معافی مانگے یا پھر سندھ کی تقسیم پرسیخ پا ہونے والوں کو بھی جواب دے  ۔  میاں نواز شریف یا تو پہاولپور اور ہزارہ کی حمایت پر بھی معافی مانگیں یا پھر سید غوث علی شاہ اور ماروی میمن کو سمجھا دیں کہ وہ سندھ کی تقسیم کے مطالبے کا جمہوری حق استعمال کرنے والوں کو گالیاں دینے والوں کی صف سے نکل جاءیں ۔
Read More    Posted on: 26 May 2012
قاضی احمد میں کوہاٹ جانے والی مسافر بس پر فاءرنگ کھلی دہشت گردی اور بربریت ہے، رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 25 May 2012
دہشت گرد عناصر ایک سوچی سمجھی سازش کے ذریعہ شہر کا امن تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں، رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 24 May 2012
دنیا کے بڑے سے بڑے مساءل کا حل وساءل کی منصفانہ تقسیم میں ہے، الطاف حسین
Read More    Posted on: 23 May 2012
جیے سندھ متحدہ محاذ کے مرکزی جنرل سکریٹری مظفر بھٹو کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
Read More    Posted on: 22 May 2012
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بواءلر پھٹنے سے دو محنت کشوں کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں 
Read More    Posted on: 21 May 2012
ملاحظہ کیجیے۔۔اسلام کے نام نہاد علم برداروں کا کردار ممتاز کالم نگار حامد میر کے تازہ کالم میں اشاعت ۔۔ روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 21 May 2012
مستورات کو مشورہ
 تحریر۔۔۔۔۔۔ارشد حسین معاشرے میں خواتین کا مقام بلند ہے ، اورانہیں مردوں کے مساوی حقوق کی باتیں ، دعوے اور وعدے ہم عموماً ایسے پروگرام میں سنتے ہیں جو خواتین کے متعلق منعقد کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ 
Read More    Posted on: 21 May 2012

Urdu News Archive