Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
میران شاہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے جیونیوزکے نمائندے ملک ممتازکو قتل کیے جانے پرالطا ف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میران شاہ چشمہ پل کے قریب نامعلوم افرادکی جانب سے جیونیوزکے نمائندے ملک ممتازکواندھادھندفائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورقتل کی المناک واردات کوآزادی صحافت پرکھلاحملہ قراردیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دنیابھرمیں پاکستان کاامیج خراب کرنے کی سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک بھرمیں صحافیوں کونشانہ بنایاجارہاہے
Read More
Posted on:
27 Feb 2013
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے 26ویں’’سالانہ لیبر کنونشن ‘‘کے پرمسرت موقع پرکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن بلڈبینک میں خون کے عطیات دئیے
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے 26ویں سالانہ لیبر کنونشن کے پرمسرت موقع پرکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے بلڈبینک کے لیے خون کے عطیات دیے گئے۔ اس موقع پر لیبرڈویژن پاکستان کے جوائنٹ انچارجز اور لیبر ڈویژن کی سینٹرل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
26 Feb 2013
ایم کیوایم کی قیادت اورگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادمیں اختلافات کے بار ے میں بیہودہ اورشرانگیزباتیں سراسرمن گھڑت،بے بنیاداورسفید جھوٹ ہیں جن کاحقیقت سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی
یہ بے بنیاداورجھوٹی باتیں ایم کیوایم کی صفوں میں انتشارپھیلانے کی سنگین کوشش ہیں
قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی پوری قیادت کاگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد پرجواعتماد کل تھا وہی آج بھی ہے
کارکنان وعوام اپنی صفوں میں انتشارپھیلانے کی سازشوں سے ہوشیاررہیں اوران سازشوں کا شکار ہرگزہرگز نہ ہوں
Read More
Posted on:
26 Feb 2013
پہلے تولو پھر بولو
قاسم علی رضاؔ
بزرگوں کا قول ہے کہ عقل مند سوچ کے بولتا ہے اور بے وقوف بول کے سوچتا ہے، بسااوقات سوچنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کرتا۔اسی طرح یہ بھی کہاجاتا ہے کہ پہلے تولو پھربولو۔ان اقوال سے ہمیں شعور اورآگہی ملتی ہے اور ان اقوال کی روشنی میں ہم اپنی شخصیت اور معاشرے میں نکھار پیدا کرسکتے ہیں۔ ہم بزرگوں کے اقوال بچپن سے سنتے اور پڑھتے چلے آرہے ہیں لیکن شائد سندھ کے صوبائی وزیرتعلیم پیرمظہرالحق ان اقوال زریں سے ناواقف ہیں اور اگر واقف ہیں تو انہوں نے جان بوجھ کر صوفیوں کی
سرزمین
سندھ دھرتی کے عوام کے درمیان دانستہ تعصب اور نفرت کی آگ بڑھکانے کی کوشش کی جس کا نتیجہ ملک بالخصوص صوبہ سندھ میں عوامی سطح پر شدید ردعمل کی
صورت دیکھنے میں آیا۔موصوف وزیرتعلیم کو اس شدید عوامی ردعمل کی توقع نہیں تھی اور غالباً انہوں نے یہ سوچ رکھا ہوگا کہ وہ تعصب اورنفرت کی جس آگ کو دہکارہے ہیں اس آگ سے ان کے محلات محفوظ رہیں گے لیکن وہ بھول گئے کہ جب آگ بڑھکتی ہے تو سبھی کچھ جلا کر بھسم کردیتی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Feb 2013
حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کے حوالہ سے پیرمظہرالحق کی معذرت اور وضاحت خوش آئند ہے، رابطہ کمیٹی
امید ہے صوبائی وزیرتعلیم جلد ہی سندھ اسمبلی میں حیدرآبادمیں یونیورسٹی کے قیام کابل لاکرحیدرآبادکے عوام کے ساتھ روا رکھی گئی ناانصافی کا ازالہ کریں گے
Read More
Posted on:
26 Feb 2013
ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی ابتر ہے اور اندرونی بیرونی سازشوں کا شکا رہے، سلیم شہزاد
ایم کیوایم ملک سے جاگیر دارانہ ،وڈیرانہ اورمورثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے
ایم کیوایم نے ملک کے وسیع طر مفاد اور جمہوریت کو مستحکم کیلئے پیپلزپارٹی سے اتحاد کیا
حیدر آباد میں یونیورسٹی نہ بنانے کا اعلان سندھ کی تقسیم کے متراد ف ہے، ڈاکٹرسلیم دانش
ایم کیوایم بر طانیہ کے ذمہ داران وکارکنان کے اجلا س سے اظہارخیال
Read More
Posted on:
25 Feb 2013
شکارپورمیں درگاہ حاجن شاہ ماری کے قریب بم دھماکہ پرجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے صوبہ سندھ کے شہر شکارپورمیں درگاہ حاجن شاہ ماری کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے دھماکہ کے نتیجے میں متعددافراد کے جاں بحق اورگدی نشین سمیت متعددافرادکے شدیدزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2013
ہم کل بھی سندھ کی تقسیم کے خلاف تھے اور آج بھی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم کل بھی سندھ کی تقسیم کے خلاف تھے اور آج بھی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ، ہمارادل چھوٹا نہیں ہے جب بھی ہمیں موقع ملا ہم سندھ اورپاکستان بھر میں یونیورسٹیاں تعمیرکریں گے ۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایم کیوایم حیدرآباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے صوبائی وزیرتعلیم کی جانب سے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت پر مبنی متعصبانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس متعصبانہ بیان سے حیدرآبادکے عوام کو جو
Read More
Posted on:
24 Feb 2013
پیر مظہرالحق کی خدمت میں مصطفےٰ عزیزآبادی
اپنے ہر اعمال کا اک دن صلہ پائیں گے آپکیا خبر یہ قرض بھی کتنا چکا پائیں گے آپ
Read More
Posted on:
24 Feb 2013
حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے خلاف دیئے گئے متعصبانہ بیان کے خلاف سندھ کے عوام اپنے پرامن احتجاج کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک سندھ اسمبلی حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کا بل منظور نہیں کرلیتی، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے خلاف دیئے گئے متعصبانہ بیان کے خلاف سندھ کے عوام اپنے پرامن احتجاج کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک سندھ اسمبلی حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کا بل منظور نہیں کرلیتی۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اگر حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کا بل جلد پیش نہیں کیا گیا تو ہم عہد کرتے ہیں کہ یہ احتجاجی مظاہرین سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کریں گے اور سندھ میں نفرت پیدا کرنے والے نام نہاد سیاستدانوں کو یونیورسٹی کے قیام پر مجبور کریں گے
Read More
Posted on:
24 Feb 2013
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12761
to
12770
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us