Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کی نماز جناز ہ اور تدفین میں حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت
گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مقامی کالج کے پرنسپل پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کوآج وادی حسین کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 20میں واقع امروہہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہارِ تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے کارکن محمد ظفر کے والد طارق جاوید, لانڈھی سیکٹر یونٹ85کے جوائنٹ انچارج محمد ناصر کے والد محمد عبدالخالق اور کورنگی سیکٹر یونٹ 70کے کارکن محمد شبیر کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
نبیل گبول کی ایم کیو ایم میں شمولیت حق پرست نظرئیے کی فتح ہے ،ایم کیو ایم امریکہ و کینیڈا
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالررحمان، ایم کیو ایم امریکہ اور کنیڈا کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی اور اقبال قمر سمیت ایم کیو ایم امریکہ و کنیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر نبیل گبول کی ایم کیو ایم میں شمولیت کا زبردست خیر مقدم کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم شہدء اسیر کمیٹی کے رکن کے بھائی فیصل نصیب کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہداء اسیر کمیٹی کے رکن اجمل نصیب کے چھوٹے بھائی فیصل نصیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم کا حق پرستانہ پیغام ملک بھر کے عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں میرپورخاص سمیت ملک بھر کے 29 مقامات پرمنعقدہ اجتماعات میں بھرپورشرکت کرنے اور ا جتماعات کو کامیاب بنانے پرایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین اوراپنا پیار پیش کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
عباسی شہید اسپتال کے پروفیسر اسد عثمان کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے عباسی شہید اسپتال میڈیکل یونٹ 3کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد عثمان کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بہیمانہ قتل کی اس واردات کو شہر کا امن تباہ کرنے گھناؤنی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
اہل دانش اور پروفیشنلزکو چن چن کر دہشت گردی کانشانہ بنایا جارہا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں عباسی شہید اسپتال کے سنیئر رجسٹرار اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹراسد عثمان اوران کے محافظ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور ان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے عباسی شہید اسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد عثمان کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے عباسی شہید اسپتال میڈیکل یونٹ 3کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد عثمان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس پرمیرپورخاص میں جلسہ عام سے قائدتحریک الطاف حسین کاخطاب
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ملک کی واحدسیاسی جماعت ہے جو انتخابی ٹکٹوں کا جمعہ بازار نہیں لگاتی اور نہ ہی مال و جائید اد کی بنیاد پر کسی کو ٹکٹ دیتی ہے ۔ایم کیوایم نے عوام کے حقوق کے صرف نعرے نہیں لگائے بلکہ غریب اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والو ں کو سینٹ اوراسمبلیوں کے رکن ، وزیر اور مشیر بنا کر عملی طو ر پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ۔ ایم کیوایم اگر اقتدار میں آئی تو قومی خزانہ لوٹنے والوں کی غیر قانونی جائیدادیں ضبط کر کے بیرونی قرضے اتار ے گی
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تحریر (18مارچ کی اشاعت کیلئے ) (انقلاب کا نعرہ اور حقا ئق ) تحریر : ارشد حسین
جوں جوں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے ملک بھر کی سیاسی ومذہبی جماعتیں اپنے منشور بھی سامنے لارہی ہی ہیں جبکہ ان کے دعوے بھی ہیں کہ وہ ملک میں تبدیلی لائیں گے اور انقلاب بھی، کسی کا دعویٰ ہے کہ وہ نوجوانوں کو ٹکٹ دیکر ایوانوں میں بھیجے گے، کسی کا دعویٰ کہ سونامی آئے گا ، کوئی کہہ رہا ہے کہ اقتدار میںآکر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر یں گے،ملک کی لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں گے ، اقتدار میںآکر ملک کا نقشہ بدل دیں گے ، مہنگائی ،بے روزگاری، گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ ، بدامنی اور دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے ،خواتین کو حقوق دلائیں گے ،تعلیم کو عام کریں گے ،گیس ،پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے ،وغیر وغیرہ اور نہ جانے کیا کیا دعوؤں ،وعدؤں اور سہانے خواب کھائے جاتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12841
to
12850
of
13525
Urdu News Archive
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
امریکہ کے ہاتھوں ایران کے بحری جہاز کی تباہی کاواقعہ قابل مذمت انڈی
...
05 Mar 2026
امجد صابریؒ کی دسویں برسی کے موقع پر بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حس
...
05 Mar 2026
ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے
...
04 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us