Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یوسی 5 کے جوائنٹ انچارج محمد فیصل کے شدید زخمی ہونے کے


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یوسی 5 کے جوائنٹ انچارج محمد فیصل کی شہادت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 4/18/2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یوسی 5 کے جوائنٹ انچارج محمد فیصل کی شہادت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
شہر میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ناکام ثابت ہورہے ہیں، رابطہ کمیٹی 
محمد فیصل کے قتل کے واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے
کراچی:۔۔۔18اپریل2013ء
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یوسی 5کے جوائنٹ انچارج محمد فیصل کے قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ محمد فیصل اپنی دکان پر بیٹھے ہوئے تھے کہ مسلح دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں محمد فیصل شہید ہوگئے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور ناکام ثابت ہورہے ہیں، شہری جان و مال سے محروم ہورہے ہیں اور دہشت گرد اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہیں۔ انہوں نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علی اور نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب خان سے مطالبہ کیا کہ محمد فیصل کے قتل کا نوٹس لیا جائے اور واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ 

5/20/2024 6:03:56 AM