Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بھارتی پولیس کے اس عمل نے پورے خطے میں خوف ودہشت کی فضاء پیدا کردی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بھارتی پولیس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ایٹم بم کے متوقع حملے اور اسکے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر مبنی اشتہارات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی پولیس کے اس عمل نے پورے خطے میں خوف ودہشت کی فضاء پیدا کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2013
منظرامام شہید اورانکے شہید ساتھیوں کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منظرامام شہید اورانکے شہید ساتھیوں کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی اورمنظرامام شہیداوردیگرشہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔شدیدبرفباری اورموسم کی خرابی کے باوجودقرآن خوانی کے اس اجتماع میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، لندن کے مختلف علاقوں سے یوکے یونٹ کے ذمہ داروں ،کارکنوں اورخواتین کے علاوہ ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران نے بھی بچوں کے ہمراہ شرکت کی
Read More
Posted on:
21 Jan 2013
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی منظر امام شہید اور دیگر شہداء کی یادمیں دعا ئیہ اجتماع میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے وفود سمیت معزز شخصیات کے علاوہ شہداء کے عزیز و اقارب کی شرکت، دعائیہ اجتماع میں شرکاء نے شمعیں روشن کیں، ان کے اعزاز میں پھول رکھے گئے اور شہداء سے تجدیدِ عہد وفا کیا
گزشتہ دنوں شدت پسند دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی منظر امام شہید ، اور دیگر شہداء عمران خان شہید ، عمران مراد شہید اور ساجد احمد شہید کی یادمیں اتوار کی شب ملک بھر میں دعائیہ اجتماعات منعقد ہوئے ۔مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر منعقد ہوا جس میں شمعیں روشن کی گئیں ، ان کے اعزاز میں پھول رکھے گئے اور شہداء سے تجدیدِ عہد وفا بھی کیا ۔
Read More
Posted on:
20 Jan 2013
ڈاکٹرطاہرالقادری کاایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو فون ،رکن سندھ اسمبلی منظرامام کی شہادت پر تعزیت کی
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کو فون کرکے ان سے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی منظرامام کی شہادت پر تعزیت کی ۔ڈاکٹرطاہرالقادری نے جناب الطاف حسین سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ منظرامام اورا ن کے ساتھیوں کابہیمانہ قتل کھلی دہشت گردی اورایک ظالمانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More
Posted on:
19 Jan 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی منظر امام شہید کو شہداء قبرستان عزیز آباد اور محمد عمران مراد شہید ، محمد عمران خان شہید اور ساجد احمد شہید کواورنگی ٹاؤن کے قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا ،شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ادا کی گئی
گزشتہ روزاورنگی ٹاؤن کے علاقے نشان حیدرچوک کے قریب مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ سے شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورحق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام شہیداوران کے ڈرائیوراور محافظوں کوشہداء قبرستان عزیزآباداوراورنگی ٹاؤن کے قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا۔۔ شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ جناح گراؤنڈ عزیز آبادمیں شہیدسیدمنظرامام کے بھانجے حافظ ثاقب امام نے پڑھائی
Read More
Posted on:
18 Jan 2013
طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں منظرامام کی شہادت کے باوجود ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ جن طالبان دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی منظرامام کو شہیدکیاہے اگروہ سمجھتے ہیں کہ اس سے ہمارے حوصلے پست ہوجائیں گے تویہ ان کی بھول ہے، ہم دہشت گردی سے قطعی مایوس نہیں ہوں گے ، ایسے بزدالانہ حملوں سے ایم کیوایم کی حق پرستی کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کر تے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
17 Jan 2013
ڈاکٹرطاہرالقادری کے عوامی مارچ کے خلاف کسی بھی صورت میں طاقت کا استعمال نہ کیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے کہاہے کہ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے عوامی مارچ کے خلاف کسی بھی صورت میں طاقت کا استعمال نہ کیاجائے اورمسئلے کے حل کیلئے ایک لمحہ ضائع کئے بغیربامقصد مذاکرات کاآغازکیاجائے۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے فون پر گفتگو ،ڈاکٹر طاہرالقادری کے اعلانات سے پیداہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج علی الصبح پانچ بجے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے فون پر گفتگوکی اورڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری کے اعلانات سے پیداہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک اس وقت چاروں طرف سے جن داخلی اوربیرونی خطرات میں گھراہوا ہے اس کے پیش نظرملک کسی بھی قسم کی محاذآرائی اورتصادم کامتحمل نہیں ہوسکتا۔لہٰذا ڈاکٹرطاہرالقادری کوتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے اوراپنے مطالبات کے حل کیلئے بات چیت کاراستہ اختیارکرناچاہیے۔
Read More
Posted on:
15 Jan 2013
تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے فوری طورپرمیڈیکل ایڈ کیمپ اورکھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کیلئے کیمپ لگائے جائیں۔ الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ اسلام آبادمیں تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے فوری طورپرمیڈیکل ایڈکیمپ اورکھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کیلئے کیمپ لگائے جائیں۔
Read More
Posted on:
14 Jan 2013
وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کوبرطرف کرنے اور گورنرراج نافذ کرنے کی یقین دہانی کرا کے دانشمندی کاثبوت دیاہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے کوئٹہ سانحہ کے شہدا ء کے سوگواران کے اس مطالبے کو کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کوبرطرف کیا جائے اور صوبہ میں گورنرراج نافذ کیاجائے، کوتسلیم کرنے کی یقین دہانی کرا کے دانشمندی کاثبوت دیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ کاش حکومت شہداء کے سوگوارلواحقین کے مطالبات پہلے ہی منظورکرلیتی توانتہائی سخت سردی اوربارش میں غمزدہ سوگواران کوجس میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، میتوں کولیکر 50گھنٹوں سے زائدہوئے ان کی تدفین کئے بغیراحتجاجاً سڑکوں پرنہ بیٹھناپڑتا اورغمزدہ خاندانوں کے دکھوں میں مزید اضافہ نہیں ہوتا۔انہوں نے کہاکہ سانحہ کوئٹہ کے شہدا ء کے مطالبات کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے یہ مطالبات آج ملک کے چپے چپے میں عوام کے احتجاج کی شکل اختیارکرچکے ہیں ۔
Read More
Posted on:
13 Jan 2013
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12811
to
12820
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us