Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین کی پریس کانفرنس بعض ناگزیر وجوہات کے باعث ایک دن کیلئے مؤخرکردی گئی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی آج ہونے والی پریس کانفرنس بعض ناگزیروجوہات او ر مصروفیات کے باعث ایک دن کیلئے مؤخرکردی گئی ہے ۔ ایم کیوایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جناب الطاف حسین کی یہ پریس کانفرنس اب کل بروز جمعہ کی شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہوگی۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2013
سانگھڑ زون کے انچارج محمد عارف شیخ کی والدہ محترمہ شاہجہاں بیگم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑ زون کے انچارج محمد عارف شیخ کی والدہ محترمہ شاہجہاں بیگم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدرد ی کااظہار رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آ پ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2013
ایم کیوایم ملک میں غریب و متوسط طبقے کی حکمرانی قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ ملک سے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے کی 65سالہ حکمرانی کا خاتمہ ہو سکے، حق پرست سابق اراکین سندھ اسمبلی
حق پرست سابق اراکین سندھ اسمبلی نے کہاہے کہ ایم کیوایم ملک میں غریب و متوسط طبقے کی حکمرانی قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ ملک سے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے کی 65برسوں کی حکمرانی کا مکمل خاتمہ ہو سکے ، ایم کیوایم کی جانب سے انتخابات 2013ء کے لئے جاری کردہ پارٹی منشور ’’بااختیار عوام‘‘ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے اہم کردار ادا کرے گا ۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2013
کراچی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کاسنجیدگی سے نوٹس لیاجائے،سابق اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں دہشت گردی ،قتل وغارتگری،لوٹ ماراوربھتہ خوری سمیت سنگین جرائم کی دیگروارداتوں میں تیزی سے اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ کراچی کے شہریوں کوجان ومال کاتحفظ فراہم کیاجائے اورانہیں جرائم پیشہ عناصرسے نجات دلائی جائے
Read More
Posted on:
04 Apr 2013
الطاف حسین آج شام 5 بجے عزیزآبادمیں انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے حیران کن سوالات ، عدلیہ کے طرز عمل اور
نگراں حکومت کی خاموشی پر انتہائی اہم نکات اٹھائے جائیں گے
اگر مخاطب اداروں کے کسی بھی رکن نے الطاف حسین کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ثبوت وشواہد اور تاریخی حوالوں ودلائل
سے انہیں شکست دیدی تووہ سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیں گے
عوام ، تمام دانشور، مبصرین ، تنقیدنگار، کالم نویس اور قانونی ماہرین اس پریس کانفرنس کو ضرورسنیں، اعلامیہ ایم کیوایم
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
ملک میں لوٹ کھسوٹ اور ظلم و جبر کے نظام کو بدلنے نکلا ہوں، الطاف حسین کی پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران، نامزد امیدواروں اور کارکنوں سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک کے سارے عوام خراب نہیں ہوتے ،98فیصد عوام محنتی ، ایماندار ہیں جبکہ 2فیصد ڈاکو اور لٹیرے ہیں اور میں لوٹ کھسوٹ اور ظلم وجبر کے اسی نظام کو بدلنے نکلاہوں ۔انہوں نے یہ بات پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران ،نامزد امیدواروں اور لاہور ڈسٹرکٹ کے کارکنوں سے فون پر گفتگو کر تے ہوئے کہی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم جاگیر دارانہ وڈیرانہ نظام کے خلاف ہے اور ایم کیوایم میں اس بات کو قطعی بر داشت نہیں کیا جاسکتا کہ تحریک کا کوئی بھی ذمہ دار کارکنوں کے ساتھ وڈیروں جیسا سلوک کرے ۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان تحریک کی ریٹرھ کی ہڈ ی ہیں او رایم کیوایم میں کارکنوں سے بڑھکر کوئی چیز نہیں ۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
الطاف حسین آج شام 5 بجے عزیزآباد میں انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج (بروز جمعرات) شام 5 بجے ملک میں 11، مئی کو ہونے والے عام انتخابات ، انتخابی عمل اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کی کارکردگی کے حوالہ سے ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والی اس پریس کانفرنس میں جناب الطاف حسین الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے حیران کن سوالات ، عدلیہ کے طرز عمل اور نگراں حکومت کی خاموشی پر انتہائی اہم نکات اٹھائیں گے ۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدر شاہین گیلانی، سینئر نائب صدر مبین قاضی ایڈوکیٹ، سینئر جوائنٹ سیکریٹری طاہرمحمود اور سینٹرل پنجاب کمیٹی کے رکن ناصر گجر کو تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کی شکایات ملنے پر معطل کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورذیوں کی شکایات ملنے پر ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدر شاہین گیلانی، سینئر نائب صدر مبین قاضی ایڈوکیٹ ، سینئر جوائنٹ سیکریٹری طاہرمحموداورسینٹرل پنجاب کمیٹی کے رکن ناصر گجرکومعطل کردیا ہے۔ ان افرادکی جانب سے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورذیوں کی مزیدتحقیقات کیلئے رابطہ کمیٹی کے ارکان پرمشتمل ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
ایم کیوایم نے غریب ومتوسط طبقہ کے افراد کو اسمبلیوں میں بھیجا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں شعوری بیداری اور پارٹی کے غریب کارکنوں کوانتخابی ٹکٹ دینے کے مطالبے متحدہ قومی موومنٹ کے فکروفلسفہ ، مشن ومقصد ، حق پرستانہ پیغام اور منشور کی فتح ہے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کے روز راولپنڈی میں ایم کیوایم اپرپنجاب کے ذمہ داروں اور کارکنوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
کورنگی میں رینجرزکی موبائل پربم حملے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرزکی موبائل پربم حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے اس واقعہ میں رینجرزکے اہلکاروں کے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ خیبرپختونخوا کی طرح کراچی میں بھی کالعدم تنظیموں کے دہشت گردپولیس اورسیکوریٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں اورتسلسل کے ساتھ دہشت گردی کی کارروائیاں کررہے ہیں
Read More
Posted on:
03 Apr 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12741
to
12750
of
13558
Urdu News Archive
وہ جوعظیم بھی تھا……احمد بھی ……اورطارق بھی عظیم احمد طارق شہید کوسلام
...
01 May 2026
محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
...
01 May 2026
کراچی کے شہری اپنی جان،مال واسباب کے تحفظ کے لئے لائسنس بنوائیں، قان
...
30 Apr 2026
ایم کیو ایم آئرلینڈ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کا 42واں یوم تاسیس منای
...
28 Apr 2026
مرکز اور مرکزیت
...
27 Apr 2026
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹرکے زیراہتمام متحدہ قومی موومنٹ کا 42واں
...
27 Apr 2026
دنیا میں پیدا ہو نے والا ہربچہ لامذہب پیدا ہوتا ہے الطاف حسین
...
22 Apr 2026
جنگ کے بادل دوبارہ منڈلانے لگے ہیں۔ اس صورتحال میں ہم پوزیٹوریزنکال سک
...
20 Apr 2026
اقوام متحدہ اورعالمی برادری صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسمجھائیں کہ وہ کشیدگی ختم
...
19 Apr 2026
جنگوں کا فیصلہ عوا م نہیں حکمراں اشرافیہ یا طاقتور ادارے کرتے ہیں۔الطا
...
19 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us