Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنوں کی قتل وغارتگری کے خلاف بیشتر دانشوروں کی خاموشی پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں جاری دہشت گردی بالخصوص ایم کیوایم کے رہنماؤں ،کارکنوں اور ہمدردوں کے سفاکانہ قتل عام پربیشتر دانشوروں کی پراسرارخاموشی پر تشویش کااظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگر ایم کیوایم کے خلاف کوئی جھوٹی رپورٹ یا خبر آجائے تو یہ دانشور صفحات کے صفحات کالے کردیتے ہیں اور ان کی زبانیں ایم کیوایم کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے نہیں تھکتیں۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں اے این پی کے امیدوار عبد الرحمن کے قافلے پر کریکر بم حملہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں عوامی نیشنل پارٹی کے NA-255کی نشست پر نامزد امیدوار عبدا لرحمان کے قافلے پر کریکر بم سے حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کی اس مذموم کارروائی کو انتخابات کے پرامن انعقا د سے روکنے کی بدترین اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی، خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی ،خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف بروز اتوار دوپہر 2بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا ۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ جمہو ریت دشمن عناصروں نے متحدہ قومی مومنٹ اے این پی اور پی پی پی سمیت تما م لبرل اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف انتہا پسند
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
انتخابی عمل کے دوران ایم کیوایم کے کارکنوں کی شہادت اورکارکنان کے مسلسل قتل کے خلاف کل بروز جمعہ کو سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا ، رابطہ کمیٹی کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نصرت بھٹوکالونی، نارتھ ناظم آبادمیں ایم کیوایم کے بندانتخابی دفترکے قریب انتخابی سرگرمیوں میں مصروف عمل ایم کیو ایم کے 5کارکنان کی شہادت اورمتعدد کارکنوں وہمدردوں کے زخمی ہونے اور دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے تسلسل کے ساتھ ہونے والے قتل کے واقعات کے پیش نظر کل بروزجمعہ پورے سندھ میں ’’یوم سوگ‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
عوام ،دہشت گردی کے واقعات سے تحفظ کیلئے ہرممکن احتیاط سے کام لیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہریوں سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات سے تحفظ کیلئے ہرممکن احتیاط سے کام لیں ، اپنے علاقوں میں مشکوک افراد، گاڑیوں اور اشیاء کے قریب جانے سے گریز کریں اور اس کی اطلاع فوری طور پر پولیس وانتظامیہ کو دیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا سخت اظہا ر مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب بم دھماکہ کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ میں ایم کیوایم کے پانچ کارکنوں کی شہادت اورمتعدد کارکنوں اور ہمدردوں کے زخمی ہونے پر دلی صدمے اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
نصرت بھٹو کالونی میں دھماکہ ایم کیوایم کے انتخابی دفتر کے باہر کیا گیا، ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ہونے والا دھماکہ قلندریہ چوک میں اصغرعلی شاہ اسٹیڈیم کے نزدیک ایم کیوایم کے انتخابی دفتر کے باہر ہو اجو دوروز قبل پیپلزچورنگی میں ہونے والے دھماکے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
بم دھماکے میں کارکنان کی شہادت پرالطاف حسین کارابطہ کمیٹی ، مختلف شعبہ جات کے ارکان اور شہداء کے لواحقین سے اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہریوں سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات سے تحفظ کیلئے ہرممکن احتیاط سے کام لیں ، اپنے علاقوں میں مشکوک افراد، گاڑیوں اور اشیاء کے قریب جانے سے گریز کریں اور اس کی اطلاع فوری طور پر پولیس وانتظامیہ کو دیں۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
نصرت بھٹو کالونی میں بم دھماکہ میں ایم کیوایم کے پانچ کارکنان کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں واقع ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے باہر بم دھماکے میں ایم کیوایم کے پانچ کارکنان کی شہادت اور متعدد کارکنان وہمدردوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
ایم کیوایم کے انتخابی دفتر میں بم دھماکے کی بزلانہ کارروائی پر حق پرست ارکان سینیٹ کا شدید اظہار مذمت
حق پرست اراکین سینیٹ نے پیپلز چورنگی کے قریب ایم کیوایم کی انتخابی مہم پربم دھماکے کی بزلانہ کارروائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں انتخابی سرگرمیوں میں مصروف چار کارکنان کے شہید اور متعدد کارکنوں کے زخمی ہونے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Apr 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12641
to
12650
of
13667
Urdu News Archive
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us