Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کے ہاتھوں رینجرزکے اہلکاروں کا اغوا اور بہیمانہ قتل قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کے مترادف ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کے ہاتھوں رینجرزکے اہلکاروں کے اغوااوربہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرزنیم فوجی ادارہ ہے جس کاتعلق براہ راست ملک کے اس مقتدرادارے سے ہے جس کااحترام تمام پاکستانی کرتے ہیں خواہ ان کاتعلق کسی بھی مذہبی یا سیاسی جماعت سے ہو۔ہم سمجھتے ہیں کہ رینجرز پر حملہ دراصل قومی سلامتی کے اداروں پر حملے کے مترادف ہے۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جناب الطاف حسین کا پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کو ’’عالمی یوم خواتین‘‘کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ خواتین معاشرے کا بنیادی جز وہیں اور ایم کیوایم چاہتی ہے کہ خواتین کو زندگی کے ہر شعبہ میں برابری کی بنیاد پر حقوق دیئے جائیں۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم خواتین کو ’’عالمی یوم خواتین‘‘پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج واراکین کی دلی مبارکباد
متحد ہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج کشورزہرہ و اراکین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم خواتین کو ’’عالمی یوم خواتین‘‘کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ خواتین دنیا بھر کے ممالک میں ترقی میں اہم کر دارادا کرر ہی ہیں۔ عالمی یوم خواتین کے مو قع پر اپنے پیغام میں ا نہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں کی وجہ سے خواتین میں احساس محرومی پائی جاتی ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے لئے خصوصی دعائیں کریں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ملک بھر کے عوام اور علمائے کرام سے اپیل
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے ملک خصوصاً سندھ بھر کے عوام اور ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ ء عباس ٹاؤن کے شہداء ودیگر متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کریں اور شہداء کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کریں ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے عباس ٹاؤن کا تاحال دورہ نہ کیا جانا افسوناک ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے عباس ٹاؤن کا تاحال دورہ نہ کئے جانے پرگہرے افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے اس عمل کو بے حسی کے مترادف قرا ر دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے ہونے والی املاک کے نقصانات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے ہونے والی املاک کے نقصانات کا فوری طور پر ازالہ کرے اور تمام متاثرین کی آباد کاری کیلئے سرکاری خرچے پر جنگی بنیادوں پر مکانات کا انتظام کرے ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
لیاری میں رینجرز اہلکاروں کے اغواء، تشدد اور ان کی ہلاکت پر فوج و رینجرز خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 18جون 1991ء کی شب رینجرزکے میجرکلیم رینجرزکے مزیدتین سپاہیوں کے ساتھ ایجنسیوں کی بنائی ہوئی تنظیم ’’حقیقی‘‘کولیکرلانڈھی میں داخل ہوئے اورایم کیوایم لانڈھی سیکٹرپرقبضہ کرلیا۔انہوں نے کہاکہ ان دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے درجنوں ذمہ داران وکارکنان کے ساتھ ساتھ متعدداراکین اسمبلی کوبھی یرغمال بنالیا۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خانزادہ اور افتخار اکبر رندھاوا نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر کا دورہ کرکے سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کیلئے لگائے گئے کیمپ میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خانزادہ اور افتخاراکبررندھاوا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر کا دورہ کیا اور سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپ میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی شیخ محمد افضل اور ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد اور وسیم آفتاب کا آغا خان اسپتال کا دورہ ، سانحہ عباس ٹاؤن کے زخمیوں کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد اور وسیم آفتاب نے آغا خان اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ عباس ٹاؤن میں زخمی ہونے والے نوجوانوں ، بزرگوں ، بچوں اور خواتین کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
سندھ اسمبلی کے باہر جیونیوز کے کیمرہ مین اور دی نیوز کے فوٹو گرافر پر پولیس اہلکاروں کے بہیمانہ تشدد پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی کے باہر جیو نیوز کے کیمرہ مین جاوید عمرانی اور دی نیوز کے فوٹو گرافر زاہد رحمان پر پولیس اہلکاروں کے وحشیانہ تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آزادی صحافت پر کھلی قدغن قرار دیا ہے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولیس نے صحافت کے معزز پیشے سے وابستہ افراد کو جس بہیمانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اس سے ثابت ہوگیا ہے کہ آزاد صحافت کو ریاستی طاقت کے بل بوتے پر دبایا جارہا ہے
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12701
to
12710
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us