Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
میرپورخاص کے بچوں کی جانب سے29ویں یوم تاسیس کی مناسب ٹیبلو
میرپورخاص کے گامااسٹیڈیم میں ایم کیوایم کے29ویںیوم تاسیس کے موقع پرمیرپورخاص کے بچوں نے29ویںیوم تاسیس کی مناسب ٹیبلوپیش کیاجس میں شرکاء نے گہری دلچسپی کامظاہرہ کیااورتالیاں بجاکرٹیبلوپیش کرنے والوں بچوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ٹیبلوپیش کرنے والے بچے جن میں نوجوان طلبہ وطالبات شامل تھے جنہوں نے سندھ ،بلوچستان پنجاب اورخیبرپختون کے ثقافتی لباس زیب تن کئے ہوئے تھے جس میں تمام صوبوں کی ثقافت کواجاگرکیااس موقع پربچوں نے گانے پررقص بھی کیا۔بچوں کے ٹیبلومیں مرکزی کرداراسٹیج وٹی وی معروف فنکارامجدرانانے اداکیا۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
الطاف حسین کاایک منٹ کاجادو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 29یوم تاسیس کے اجتماعات میں شریک لاکھوں عوام کو ایک منٹ کیلئے مکمل خاموش کرواکراپنی کرشماتی قیادت کاجادوایک مرتبہ پھرجگادیااورپوری دنیاکوحیران کر دیا۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ میں تین تک گنتی گنتاہوں اورمیرپورخاص کے مرکزی اجتماع سمیت تمام اسٹیشنوں پرموجودعوام ایک منٹ کی خاموشی اختیارکرکے ثابت کردیں کہ وہ الطاف حسین کے چاہنے والے عوام ہیں اس موقع پرجناب الطاف حسین نے ایک دوتین کہااورگامااسٹیڈیم میرپورخاص جہاں لاکھوں عوام موجودتھے اس سمیت دیگرمقامات پرمکمل خاموشی چھاگئی اورایسامعلوم ہواجسے یہاں کوئی موجودہی نہیں۔ جناب الطاف حسین نے کی ہدایت پرخاموشی کایہ انوکھامظاہرہ دیکھ کرپرنٹ والیکٹرونک میڈیاکے نمائندے،مبصرین حیران رہ گئے۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
میرپورخاص ،مرکزی جلسہ عام مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کا29واںیومِ تاسیس 18مارچ کو پاکستان سمیت دنیابھرمیں انتہائی جوش وخروش سے منایاگیایوم تاسیس کے سلسلے میں آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں29سے زائدمقامات پریومِ تاسیس کے اجتماعات منعقدکیے گئے،یومِ تاسیس کے اجتماعات سے قائدتحریک جناب الطاف حسین نے انتہائی اہم اورفکرانگز ٹیلیفونک خطاب کیاا
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
میر پور خاص میں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ ایم کیوایم سے ہوگا، ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ میر پور خاص میں ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد انشاء اللہ تعالیٰ سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ متحدہ قومی موومنٹ سے ہوگا اورجب سندھ میں ایم کیوایم کی حکومت ہوگی تو تھر کول کو انشاء اللہ سندھ کی ترقی کا ضامن بنا ئیں گے ۔ان خیالات کااظہار انہو ں نے پیر کے روز میر پور خاص کے گاما اسٹیڈیم میں ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
میرپورخاص میں ایم کیوایم کامرکزی یومِ تاسیس ،قاسم علی رضاکی کتاب کااجراء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا کی تحریرکردہ کتاب ’’چارہ گر۔۔۔الطاف حسین‘‘کااجراء کیاگیا۔کتاب چارہ گرالطاف حسین کاباقاعدہ اجراء ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرمحمدفاروق ستار،انیس احمدقائم خانی،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے میرپورخاص کے گامااسٹیڈیم میں منعقدہ ایم کیوایم کے29 ویں یومِ تاسیس کے مرکزی اجتماع میں کے موقع پرکیا۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
حیدرآبادمیں فائرنگ سے شہیدہونیوالے کارکنان کیلئے الطاف حسین کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ 29ویںیوم تاسیس کے جلسے کوناکام بنانے کیلئے سازشی عناصر نے کوشش کی اورگزشتہ رات حیدرآبادمیں سیکٹر آفس پرمسلح دہشت گردوں کے ذریعے فائرنگ کرکے ایم کیوایم کے تین معصوم ساتھیوں کوبے دردی سے شہیدکردیا۔جناب الطاف حسین نے حیدرآبادمیں سائٹ سیکٹرآفس پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے تینوں کارکنان کے سوگوارلواحقین اوردیگراہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل عطافرمائے۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 29یوم تاسیس کے موقع پر کراچی کے لال قلعہ گرؤانڈعزیزآباد میں منعقدہ اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں میرپور خاص کے گاما اسٹیڈیم کی طرح کراچی میں لال قلعہ گرؤانڈعزیزآباد میں یوم تاسیس کا ایک بڑااجتماع منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ز ڈاکٹر نصرت ، محترمہ نسرین جلیل و اراکین رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس ، شاہد لطیف ، محترمہ آنسہ ممتاز انوار، ڈاکٹر صغیر احمد ،سیف یار خان ، کیف الوریٰ اور مرکزی رہنماء عامر خان ، سابق حق پرست وزراء ، سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان ، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ،علمائے کرام ، تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں خواتین، بزرگ ، نوجوانوں ، بچوں ، اور بچیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر و اراکین کی یاد گارِ شہدائے حق پر حاضری
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرڈاکٹر نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد، کیف الوریٰ ، سیف یار خان ، مرکزی رہنماء عامر خان نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی و اراکین کمیٹی ، مختلف شعبہ جات کے ارکان کے ہمراہ ایم کیوایم کے 29ویںیوم تاسیس کے موقع پر یاد گارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور سلامی پیش کی ۔اس موقع پر انہوں نے حق پرست شہداء کی لازوال قر بانیوں پر انہیں زبردست خراج عقید ت پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
میرپورخاص کی معروف شخصیات اوربرادری کے لوگوں کی ایم کیوایم میں شمولیت
میرپورخاص کی معروف شخصیات رئیس دلاوربگری،عمرہالیپوٹو،چوہدری نویدعالم،چوہدری ندیم باجوہ،فاروق باجوہ اوررشیدباجوہ سمیت مختلف قومیتوں اوربرادری کے معززین اپنے ساتھیوں اوربرادری کے افرادکے ہمراہ ایم کیوایم میں غیرمشروط طورپرشمولیت کرلی ہے۔ایم کیوایم میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان انہوں نے میرپور خاص کے گامااسٹیڈیم میں منعقدہ ایم کیوایم 29ویں یومِ تاسیس کے مرکزی اجتماع کے موقع پرکیا۔اس موقع پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرنے والی تمام شخصیات اوربرادریوں کے معززین کاایم کیوایم میں خیرمقدم کیااورانہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکبادپیش کی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
ایم کیوایم یوم تا سیس 29واں جلسہ ؍گاما اسٹڈیم ؍زبردست آتش بازی
میر پور خاص کے گاما اسٹیڈیم میں ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کے اختتام اور اس کی فقیدالمثال اور تاریخی کامیابی پر گاما اسٹیڈیم میں زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا ۔ آتش بازی کے باعث آسمان پر رنگ و نور کی بہار دیکھنے میں آئی اور جلسہ عام کے شرکاء نے آتش بازی کے مظاہرے کو دلچسپی سے دیکھا ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12591
to
12600
of
13265
Urdu News Archive
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
MQM Holds Protest at Pakistan Consulate in Houston Against Defamatory
...
30 May 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us