Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے اور وہ نئی اور نوجوان قیادت متعارف کرارہی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے اوروہ نئی اورنوجوان قیادت متعارف کرارہی ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 اور این اے 129 سے ایم کیوایم کی امیدوار اور ممتاز آسٹرولوجسٹ ڈاکٹرزیب النساء سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
پاکستان میں دولت کی بنیاد پر الیکشن لڑنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور دولت کی بنیاد پر الیکشن لڑنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں اور اب پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کا انقلاب روکا نہیں جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج راولپنڈی میں ایم کیوایم اپرپنجاب کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
پاکستان کے محروم ومظلوم عوام ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت امیدواروں کوووٹ دیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے محروم ومظلوم عوام سے کہاہے کہ وہ ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں اورایم کیوایم کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت امیدواروں کوووٹ دیں۔ انہوں نے یہ بات آج لاہورمیں ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داروں، کارکنوں اور لاہور سمیت سینٹرل پنجاب کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے ایم کیوایم کے امیدواروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
محکمہ آبپاشی پنجاب کی غفلت کے باعث جہانیاں میں لوئرباری دوآب نہرمیں شگاف پڑنے کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائے ،افتخاراکبررندھاوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبررندھاوانے محکمہ آبپاشی پنجاب کی مجرمانہ غفلت کے باعث جہانیاں میں لوئرباری دوآب نہرمیں50فٹ چوڑاشگاف پڑنے سے بستی رحیم شاہ کے متعدد مکانات اور سینکڑوں ایکڑپرکھڑی گندم کی فصل تباہ ہونے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں کی نااہلی قراردیاہے
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
ساؤتھ پنجاب ملتان کمیٹی کی رکن محترمہ فرخندہ کے شوہر شاہد زیدی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ پنجاب ملتان کمیٹی کی رکن محترمہ فرخندہ کے شوہر شاہد زیدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے امیدواران کی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے
کاغذات نامزدگی کے تیسرے روز قو می اسمبلی کی 20 نشستوں کیلئے 94 اور سندھ اسمبلی کی 42 نشستوں کیلئے 296اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی سٹی کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں NA-252سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار، NA-244 سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، NA-243سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل ، NA-245سے رکن رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس اور NA-257سے رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
ایم کیوایم کے پاس تعلیم یافتہ اور ایماندار امیدوار کی بہتات ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ مشکل ترین انتخابی فارم نے پاکستان کے کر پٹ جاگیردار وں ،وڈیر وں اور سرمایہ داروں کو پریشان کر دیا ہے او رملک کی سیاسی جماعتوں کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کا کرم ہے کہ ایم کیوایم کے پاس نہ صرف تعلیم یافتہ اور ایماندار امیدوار کی بہتات ہے بلکہ ایم کیوایم نے اب تک بہت بڑی تعداد میں انتخابی فارم جمع بھی کر ادیئے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
کاغذات نامزدگی کے نہایت مشکل اورتفصیلی ہونے کے باوجودمختصروقت میں پورے ملک میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی جمع کرواکرایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں نے ریکارڈتوڑدیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حالیہ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کے نہایت مشکل اورتفصیلی ہونے کے باوجودمختصروقت میں پورے ملک میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی جمع کرواکرایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں نے ریکارڈتوڑدیاہے جس پرایم کیوایم الیکشن سیل اور چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
ملک میں مثبت اور حقیقی تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں، عوام خصوصاً مخیر حضرات سے قائد تحریک الطاف حسین کی دردمندانہ اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام خصوصاً مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں صحیح تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کرعطیات دیں ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقہ کی واحد نمائندہ جماعت ہے جس کے تمام اخراجات عوام کے عطیات سے پورے کئے جاتے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
نجم سیٹھی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں صوبہ پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ جناب الطاف حسین نے نجم سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک سمیت پنجاب میں غیر جانبدار اور شفاف الیکشن وقت کی ضرورت ہے
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12501
to
12510
of
13265
Urdu News Archive
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
MQM Holds Protest at Pakistan Consulate in Houston Against Defamatory
...
30 May 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us