Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ عباس ٹاؤن نہ صرف المیہ ہے بلکہ دہشت گردی اوربربر یت کی حدیں پار کرجانے والا واقعہ ہے، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن نہ صرف المیہ ہے بلکہ دہشت گردی اوربربر یت کی تمام حدیں پار کرجانے والا واقعہ ہے جہاں بے گناہ معصوم عوام کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آگ و خوان میں نہلایا گیا جس میں بزرگ ،خواتین ،نوجوان ،اور معصوم و شیر خوار بچے بھی شامل ہیں ، اس واقعہ پر میر اد ل خون کے آنسو رورہا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کے تاجروں،صنعتکاروں،ٹرانسپورٹرزاورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی دردمندانہ اپیل پرغیرمعینہ مدت تک احتجاج کافیصلہ واپس لے لیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تاجروں،صنعتکاروں،ٹرانسپورٹرزاورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی دردمندانہ اپیل اورملک و قوم کے وسیع ترمفاد میں غیرمعینہ مدت تک کاروباربندرکھنے کافیصلہ واپس لے لیاہے۔یہ اعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضاہارون نے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
Read More
Posted on:
06 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین خود کو تنہاء نہ سمجھیں،ایم کیوایم ان کے ساتھ ہے،رضاہارون اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست عوامی نمائندوں اور ایم کیوایم کے ذمہ داران کا عباس ٹاؤن کا ہنگامی دورہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضاہارون نے کہاہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین خودکوتنہاء نہ سمجھیں،ایم کیوایم ان کے ساتھ ہے۔یہ بات انہوں نے اراکین رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران کے ہمراہ عباس ٹاؤن کے دورے کے موقع پرمیڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔رضاہارون نے کہاکہ عباس ٹاؤن کے المناک واقعے کے بعدسے ہی ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان امدادی سرگرمیوں اورمتاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔
Read More
Posted on:
06 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی آباد کاری اور زخمیوں کے علاج ومعالجہ کے لئے حکومت کی جانب سے خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی آباد کاری اور زخمیوں کے علاج ومعالجہ کے لئے حکومت کی جانب سے خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ چارروز گزر جانے کے بعد بھی سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث سفاک درندہ صفت دہشت گرد عناصر قانون کی گرفت سے آذاد ہیں، جبکہ حکومت کی جانب سے مسلسل بے حسی کا مظاہر ہ کیا جارہا ہے اور متاثرین کے دکھ اور غم میں شریک ہونے کے بجائے روایتی بیان بازی کا مظاہر کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
06 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے جناب الطاف حسین کا حکومت سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوام خصوصاً مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے لئے زیاد ہ سے زیادہ روز مرہ استعمال کی اشیاء جمع کرائیں ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ سانحہ عباس ٹاؤن میں دہشت گردی اور بربریت ڈھائی گئی ہے جس میں سینکڑوں افراد ہلا ک وزخمی ہوئے ہیں جن میں بزرگ ،نوجوان ،خواتین حتیٰ کے معصوم بچے بھی شامل ہیں
Read More
Posted on:
06 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی امدادکے سلسلے میں کوئی کسرنہ اٹھارکھی جائے۔الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوسختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکریں اورمتاثرین کی امدادکے سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوئی کسرنہ اٹھارکھیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کی شب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی
متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے رہنمااورسابق ٹاؤن ناظم پرویزمحمودکے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پرویزمحمود کے جماعت اسلامی کی مرکزی قیاد ت سے سخت اختلافات چل رہے تھے جس کے باعث انہیں تمام عہدوں سے ہٹادیاگیاتھا۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کل بروز بدھ پریس کانفرنس میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گردوں کی عدم گرفتاری اورحکومت کی جانب سے سانحہ کے متاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے پر آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس آج شام ہوا۔اجلا س میں حکومت کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کے ذمہ دار دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی اورمتاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
سید سردار احمد کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں سیدسرداراحمدکواپوزیشن لیڈرمقررہونے پرمبارکبادپیش کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے جواقتدارکی سیاست پریقین نہیں رکھتی بلکہ اقتدارسے باہررہ کربھی عوام کے مسائل حل کوشاں ہے اوران کی بے لوث خدمت کرتی رہی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم سانحہ عباس ٹاؤن کے تمام متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ان کے ساتھ ہے،ڈاکٹر محمد فاروق ستار۔ KKF کے زیر اہتمام عباس ٹاؤن میں متاثرین کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا دورہ
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ایم کیوایم تمام متاثرین کے ساتھ ہے اب بات ہماری بقاء اورسلامتی تک آن پہنچی ہے ، سانحہ عباس ٹاؤن دورحاضرکی بدترین یزیدیت اوردہشت گردی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12711
to
12720
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us