Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ڈاکٹر خلیل چشتی کی رہاءی پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں خوشگوار تبدیلی ہے ، الطاف حسین
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
Read More    Posted on: 11 May 2012
بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جاءیں، الطاف حسین
مزید تفصیل
Read More    Posted on: 10 May 2012
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اجمل خٹک کے مزار پر بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اجمل خٹک کے مزار پربم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے  ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل کیلے کلک کریں  
Read More    Posted on: 09 May 2012
عوامی شکایت سیل کے رکن عظیم فاروقی کی والدہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم عوامی شکایت سیل کے رکن اور ایم کیوایم کے سینءر کارکن عظیم فاروقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفیصل کیلے کلک کریں
Read More    Posted on: 08 May 2012
شکرگڑھ میں اسکول کی چھت گرنے کے حادثے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے شکرگڑھ میں اسکول کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کرمتعدد بچوں کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل کلیلے کلک کریں
Read More    Posted on: 07 May 2012
ایم کیوایم کی ویب ساءٹ کو جدید انداز میں تشکیل دے دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی ویب ساءٹ کو جدید انداز سے تشکیل دینے پرشعبہ اطلاعات کو الطاف حسین کا خراج تحسین   ۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 06 May 2012
روزنامہ ڈان کے سینیرصحافی عزیز اللہ شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے روزنامہ ڈان کے سینیر صحافی عزیز اللہ شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 05 May 2012
ایم کیو ایم کے شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی برسی لندن میں عقیدت و احترام کیساتھ مناءی گءی
ایم کیو ایم کے شہید چیرمین عظیم احمد طارق کی برسی لندن میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناءی گءی اس سلسلہ میں گذشتہ روز ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لءے فاتحہ خوانیکی گءی۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 04 May 2012
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آج ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون کرکےانہیں جنوبی پنجاب صوبہ کی قرارداد کی منظوری پر مبارکباد پیش کی اور قرارداد کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 03 May 2012
برطانیہ کے ڈپٹی ہاءی کمیشن فرانسز کیمبل کی ایم کیو ایم کے قاءد الطاف حسین سے ملاقات
کراچی میں متعین برطانیہ کے ڈپٹی ہاءی کمیشن فرانسز کیمبل نے گذشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین سے لندن میں خیر سگالی ملاقات کی۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 02 May 2012

Urdu News Archive