Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں قتل ،دھماکے اوردہشت گردی کے واقعات ایک منظم سازش کاحصہ ہیں ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں قتل ،دہشت گردی کے واقعات ایک منظم سازش کاحصہ ہیں اوراس دہشت گردی میں وہی دہشت گرد عناصر ملوث ہیں جوخودکش حملوں، بم دھماکوں،قتل وغارتگری اور دہشت گردی کے ذریعے پورے ملک کوتباہ وبربادکرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2013
کارکنان اپنی تر توانائیاں ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر کے نظام کے خاتمے کیلئے استعمال کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں پرزور دیا ہے کہ وہ میدان عمل میں آکر اپنی تمام تر توانائیاں ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر کے جاری نظام کے خاتمے اور انصاف پر مبنی مستحکم پاکستان کے قیام کیلئے بھرپورطریقے سے استعمال کریں۔یہ بات انہوں نے پاکستان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے جو گزشتہ دنوں شدید علیل ہوگئے تھے وہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اورعوام کی دعاؤں کے طفیل تیزی سے روبہ صحت گامزن ہیں۔
Read More
Posted on:
10 Feb 2013
ایم کیوایم آزادی اظہار رائے اور شہری آزادی کی مکمل حامی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم آزادی اظہار رائے اور شہری آزادی کی مکمل حامی ہے ، ایم کیوایم نے ارتقاء کا سفر طے کیا ہے ،ہم آئین کی بالادستی ، لوکل باڈیز کے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا عمل چاہتے ہیں
Read More
Posted on:
09 Feb 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 12ربیع الاول کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پرنور ’’محفل ذکر مصطفی‘‘ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 12ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں گزشتہ شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پُر نور ’’محفل ذکر مصطفی ؐ‘‘منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام نے سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی جبکہ ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور قوال حضرات نے بار گاہِ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
Read More
Posted on:
08 Feb 2013
سابق حق پرست صوبائی وزیر ، ممتاز آرتھو پیڈک سرجن اور کرکٹ سے جنون کی حد تک عشق رکھنے والی شخصیت ڈاکٹر محمد علی شاہ کو ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان پاپوش نگرکے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سا بق حق پرست صوبائی وزیر ، رکن سندھ اسمبلی ، ممتاز آرتھو پیڈک سرجن اور کرکٹ سے جنون کی حد تک عشق رکھنے والی شخصیت ڈاکٹر محمد علی شاہ کو جمعرات کے روز ہزاروں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان پاپوش نگرکے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نما زجنازہ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ مرحوم کی نمازجنازہ ممتاز عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی نے پڑھائی ۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2013
ایم کیوایم کے زیرا ہتمام’محفل ذکر مصطفی‘ 7فروری2013ء بروز جمعرات جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام ’’ عید میلاالنبی‘‘ کے سلسلے میں 7فروری2013ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء رات 8:00بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں محفل ذکر مصطفی کی روح پرور محفل کا انعقاد وہوگا ۔جس میں ملک کے معروف علماء کرام سیر ت طیبہ پر روشنی ڈالیں گے اوربین الاقوامی نعت خواں حضرات بارگاہ رسا لت میں گلہائے عقید ت پیش کر یں گے ۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2013
ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم عظیم ہستی ملنسا ر خوش اخلاق شخصیت کے مالک تھے۔ان کے انتقال سے پاکستان ملنسار شخصیت سے محروم ہوگیا ہے جنکی جگہ کو باآسانی پرُ نہیں جاسکتا ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق صوبائی وزیر اور حق پر ست رکن سندھ اسمبلی کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی سر پرستی کرنے والے نہایت شفیق نگراں اور مصروف اسپتال اے او کلینک کے مالک اور پاکستان میں ہڈیوں کے مصروف ممتاز سرجن محمد علی شاہ کے انتقال پر انتہائی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کیا ہے اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں کروٹ کرو ٹ جگہ عطا کرے ۔
Read More
Posted on:
05 Feb 2013
ڈاکٹرمحمدعلی شاہ کا انتقال نہ صرف ایم کیوایم بلکہ ملک وقوم کیلئے ایک عظیم نقصان ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی،حق پرست صوبائی مشیر اورپاکستان کے ممتاز آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرمحمدعلی شاہ کے انتقال پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے اوراسے نہ صرف ایم کیوایم بلکہ ملک وقوم کیلئے ایک عظیم نقصان قراردیاہے ۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2013
ڈاکٹر محمد علی شاہ کا مختصر پروفائل
پاکستان کے مایہ ناز آرتھوپیڈک اور کھیلوں کے فروغ کیلئے دن رات جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر محمد علی شاہ اب ہم میں نہیں رہے ۔ انا للہ وانا الہ راجعون۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کراچی میں اے او کلینک کے ذریعہ ہڈیوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں ۔مرحوم کا شمار پاکستان میں ماہر آرتھوپیڈک سرجن میں ہوتا ہے اورہڈیوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے ان کے بعض کامیاب آپریشن دنیائے طب میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2013
قائد تحریک الطاف حسین سینے میں انفیکشن اوربخار کے باعث علیل ہوگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سینے میں انفیکشن اور بخار کے باعث علیل ہوگئے ہیں اور علالت کے باعث آج ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے تنظیمی سیٹ کے اعلان کے موقع پر خطاب نہیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق جناب الطاف حسین انفیکشن اور بخار میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔اپنی علالت کے باعث جناب الطاف حسین آج ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے تنظیمی سیٹ اپ کے اعلان کے موقع پرمنعقد ہونے والے پروگرام سے ٹیلی فون خطاب نہیں کریں گے۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2013
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12871
to
12880
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us