Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بلدیہ ٹاؤن میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران گھر میں گیس جرنیٹر کا دھواں بھر جانے سے میاں بیوی سمیت تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر8-Eمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران گھر میں گیس جینریٹر کا دھواں بھرجانے سے گھرکے سربراہ ابرار اور ان کی اہلیہ اعظمیٰ سمیت تین بچوں حمزہ، رضا اور صمد کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہرمیں رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث حادثات میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے جس کے باعث متعدد شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’یوم شہداء‘‘ کے مرکزی اجتماع میں خصوصی افراد کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ’’یوم شہداء ‘‘ کے مرکزی اجتماع میں خصوصی افراد نے بھی شرکت کی اور ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر پھول چڑھائے ۔اس موقع پر انہوں نے حق پرست شہداء کو سلامی دی اوربلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9 دسمبر ’’یومِ شہداء‘‘ ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سالِ گذشتہ کی طرح امسال بھی 9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے طورپرملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام اور پورے جوش وخروش سے منایا گیا اور اس سلسلے میں اندرون سندھ تمام زونل دفاتر،صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان سمیت آزاد کشمیر میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کامرکزی اجتماع عزیز آباد کے تاریخی جناح گراؤنڈ میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون، شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے والدین بیگم وفاروق احمد،ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز و اراکین کے ہمراہ حق پرست اراکین اسمبلی اور شعبہ جات پر مشتمل وفد کی شہداء قبرستان میں شہداء کی قبروں پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر نصرت اورانجینئر ناصر جمال کے ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی اورحق پرست اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی پرمشتمل وفدنے 9دسمبر ’’یومِ شہداء ‘‘کے موقع پرشہداء قبرستان عزیزآبادمیں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید، بھتیجے عارف حسین شہید، شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پرحاضری دی ،فاتحہ خوانی کی اورقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے قبروں پرپھولوں کی چادرچڑھائی ۔اس موقع پرانہوں نے
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے اتوار اور پیر کی درمیان شب 12بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی جانے والی ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹرنکہت شکیل کے والد شفیع اللہ قریشی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے، مرحوم کئی دنوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ مرحوم پولیس کے ریٹائرڈ سینئرسپرنٹنڈنٹ تھے
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹرنکہت شکیل کے والد شفیع اللہ قریشی آج رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے وہ کئی دنوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ مرحوم پولیس کے ریٹائرڈ سینئرسپرنٹنڈنٹ تھے۔کافی عرصہ کی علالت کے بعد وہ اتوارکی شب انتقال کرگئے ۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں ہزاروں شہداء کا لہو شامل ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں ہزاروں شہداء کا لہو شامل ہے، ایم کیوایم شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیگی،حق پرستی کی تحریک کے شہداء نے جس مشن ، مقصد اورنظریئے کے حصول کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے وہ ایم کیوایم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور آج بھی ایم کیوایم کے بارے میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی سازشوں اور منفی پروپیگنڈوں کے خلاف شہداء کی قربانیاں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گی ۔’’یوم شہداء ‘‘ کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
بلوچستان میں ہونیو الے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے کونسلروں کی کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے کونسلروں کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے کونسلروں کا الیکشن لڑ کر منتخب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایم کیوایم قومی سطح کی جماعت ہے اور ملک بھر کے مظلوم عوام ایم کیوایم کے پرچم تلے متحد و منظم ہورہے ہیں
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک بھر پور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے حق پرست عوام کو متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بھر پور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے حق پرست عوام کو متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایک ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس میں ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات اور تنظیمی ونگز نے شرکت کی ۔ اجلاس سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ناکام بناتی رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن افتخار عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Aکے کارکن افتخار عباس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10501
to
10510
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us