Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سند ھی روزنا مہ تعمیر سندھ کے چیف ایڈ یٹر قا ضی شاہ محمد کی ہلا کت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے سند ھی روزنا مہ تعمیر سندھ کے چیف ایڈیٹر قا ضی محمد شاہ کی ٹر یفک حادثہ میں ہلا کت پر گہر ے دکھ اور افسوس کا ا ظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے قاضی محمد شاہ کے سو گوار خاندان سے دلی تعز یت وہمد ردی کا اظہار کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا کرے اور سوگواران کو یہ صد مہ براداشت کرنے کا حوصلہ دے (آمین)
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
وزیراعظم میاں محمدنوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی کابینہ، تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اوران کے رہنما کھل کراعلان کریں کہ تحریک طالبان پاکستان اورانکے بلاواسطہ یابلواسطہ ہمدرد، خیرخواہ اورہمنوا اسلام ، پاکستان اورانسانیت کے دشمن ہونے کے ساتھ ساتھ درندہ صفت حیوانوں سے بدترہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کونائن زیروپررابطہ کمیٹی، کراچی تنظیمی کمیٹی ، سندھ تنظیمی کمیٹی اوردیگرتنظیمی ونگز اور شعبہ جات کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان سے دریافت کیاکہ آپ میں سے کون باطل قوتوں کے خلاف جہاد اور جنگ کیلئے تیارہے۔ جناب الطاف حسین کے اس سوال پر تمام شرکاء نے خدائے وحدہ لاشریک کی قسم کھاکر انہیں یقین دلایاکہ وہ باطل قوتوں کے خلا ف بڑے سے بڑے جہاداورجنگ کیلئے تیارہیں۔
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
وفاقی حکومت نہ تو ڈرون حملے بندکراسکتی ہے اورنہ ہی مسلح افواج کوڈرون گرانے کاحکم دےسکتی ہے۔الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں پاکستانی قو م کوواضح اوردوٹوک الفاظ میں تمام حقائق سے آگاہ کردیناچاہتاہوں۔انہوں نے کہاکہ 21نومبر2013ء کوصوبہ خیبرپختونخوا کے تھانہ ٹل میں ایس ایچ او فریدخان کی جانب سے ایک مقدمہ درج کیاگیا جس کے مطابق 21نومبر2013ء کو نامعلوم سمت سے کئے جانے والے میزائل حملے میں پانچ افرادہلاک ہوئے جوتمام کے تمام افغان شہری تھے اور ایک روز قبل ہی افغانستان سے غیرقانونی طورپر پاکستان میں داخل ہوئے تھے ۔
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
عمران خان ، منورحسن اوروہ تمام سیاسی ومذہبی رہنما، جماعتیں اورتنظیمیں جو مسلح افواج کے افسروں،جوانوں اورہزاروں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل عام پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتی ہیں عوام کوچاہیے کہ وہ ایسی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اورافرادکابائیکاٹ کریں۔ مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا نے کہاہے کہ عمران خان ، منورحسن اوروہ تمام سیاسی ومذہبی رہنما، جماعتیں اورتنظیمیں جوہزاروں پاکستانیوں کے سفاکانہ قتل عام میں ملوث طالبان دہشت گردوں کے مارے جانے پر تو بہت واویلامچاتی ہیں لیکن پاکستان کی مسلح افواج کے افسروں،جوانوں اورہزاروں معصوم شہریوں کے بہیمانہ قتل عام پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتی ہیں عوام کوچاہیے کہ وہ ایسی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اورافرادکابائیکاٹ کریں
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
مدینہ پلازہ لاہورمیں خوفناک آتشزدگی پررابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہورمال پرواقع مدینہ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی اوراس کے نتیجے میں بھاری مالی نقصانات پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اورمطالبہ کیاہے کہ مدینہ پلازہ میں الیکٹرونک گودام میںآتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کرائی جائے اورذمہ دارعناصرکے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
سانحہ انچولی میں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردریاض کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کے وفد کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرصغیراحمدکے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے سانحہ انچولی میں جاں بحق ہونیوالے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے ہمدردریاض ولدانوارالحق کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی اورریاض شہیدکے سوگوارلواحقین سے ملاقات کرکے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شہادت پردلی افسوس اوررنج وغم کااظہارکیا
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
سانحہ انچولی کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی اپیل پرملک بھرمیں’’پرامن یوم‘‘سوگ منایاگیا
سانحہ انچولی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اپیل پر ملک بھرمیں ہفتہ کو’’پرامن یوم سوگ‘‘ منایاگیا اس سلسلے میں آزادکشمیرسمیت چاروں صوبوں میں ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ انچولی میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کئے گئے اور بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھی گئی اورایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسمیت تمام دفاتراوربلندعمارتوں پر سیاہ پرچم لہرائے گئے
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر فارو ق ستار ، سیف یار خان کی حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ بم دھماکوں میں شہید ہونیو الے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکا ن ڈاکٹر فاروق ستار اور سیف یار خان نے حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ انچولی بم دھماکوں میں شہید ہونے والے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت کی ۔سالک جعفری شہید کو سخی حسن کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کیا گیا
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
سانحہ انچولی پر یوم سوگ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کی شرکت
سانحہ انچولی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام منائے جانے والے یوم سوگ کے سلسلے میںآج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں گزشتہ روز انچولی میں ہونے والے بم دھماکوں کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت، رابطہ کمیٹی کے ارکان محمدانور، سیدطارق میر، طارق جاوید،محمداشفاق ،مصطفےٰ عزیزآبادی،قاسم علی رضا، کیف الوریٰ،رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی ، رکن سندھ اسمبلی ہیرسوہو اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
سانحہ انچولی میں متعددمعصوم وبے گناہ افرادکی شہادت پرآج بروزہفتہ کراچی سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کی جانب سے پرامن یوم سوگ منانے کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں انچولی بم دھماکوں کے سانحہ میں متعددمعصوم وبے گناہ افرادکی شہادت پرآج بروزہفتہ کراچی سمیت ملک بھرمیں پرامن یوم سوگ منانے کااعلان کیاہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ انچولی کاواقعہ ایک بڑاسانحہ ہے لہٰذا ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس سانحہ پر پرامن طورپریوم سوگ منائیں، کارکنان وعوام اپنے اپنے علاقوں میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کریں،بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھیں ،سیاہ پرچم لہرائیں اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کریں۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10601
to
10610
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us