Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردی کے واقعات پر ہرگز مشتعل نہ ہوں، اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں، عوام سے الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیرکے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں بے گناہ شہریوں کی کودہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اور تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات پر ہرگز مشتعل نہ ہوں ، اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اورماضی کی طرح پرامن رہ کر فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی سازش کو ناکام بنادیں۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے واقعات میں بے گناہ افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن عامر یار خان شہید کو اسماعیل گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روزلانڈھی کے علاقے میں ہیرڈریسرکی دکان پرموٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ لانڈھی سیکٹریونٹ86 کے کارکن عامر یارخان ولدزاہدیارخان کوسیکڑ وں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان اسماعیل گوٹھ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا اس سے قبل شہید کی نمازجنازہ بعد
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے جناب الطاف حسین کا خطاب؍ مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کااہم جنرل ورکرزاجلاس لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہواجس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ملکی وبین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے انتہائی اہم اورفکرانگیزخطاب کیا۔جنرل ورکرزاجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، مختلف ونگز، شعبہ جات کے ارکان اورسیکٹرز و یونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔جنرل ورکرزاجلاس کے سلسلے میں غیرمعمولی انتظامات کیے گئے تھے
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے ایک مرتبہ پھر جناب الطاف حسین کے علاوہ نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مسترد کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے ایم کیوایم کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے علاوہ ایک مرتبہ پھر نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مستردکردیا ہے۔ منگل کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس میں شریک ہزروں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے دریافت کیا کہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان معذور افراد سے محبت اور شفقت سے پیش آئیں، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ کارکنان وذمہ داران معذورافرادکی آنکھیں اوران کاسہارابن کران کی خدمت ورہنمائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں منعقدہ ایم کیوایم کے اہم جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
شعبہ خواتین کی مائیں بہنیں اور ایلڈرز ونگ کے بزرگ حالات کے پیش نظر ذہنی و جسمانی طور پر تیار رہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شعبہ خواتین اورایلڈرزونگ کے کارکنان کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ نائن زیرو سمیت تمام دفاتر کو سنبھالنے کیلئے خود کوذہنی وجسمانی طور پر تیار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کیا۔ جناب الطاف حسین نے خطاب میں کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ جس دن ایم کیوایم کی حکومت آئی تو ہم معذوروں کیلئے روزگار اور ان کے علاج ومعالجہ سمیت ہرسہولیات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب میں معذوروں کے عالمی دن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں معذور افرادنے بھی شرکت کی۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں سے سوال کیاکہ آج آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیاجارہا ہے۔ ہماری 35 سالہ جدوجہد آپ کے سامنے ہے، کیا اس طویل جدوجہد کے بعد بھی آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ اس پر
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
کراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل و غارتگری کا نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کے باہر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دوغیرملکی شہریوں سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
حب الوطنی کا پرچا ر کرنے والی جماعتیں دوہر امعیار رکھتی ہیں ایک طرف ڈرون حملوں پر مظاہرے کرتی ہیں اور دوسرے جانب امریکہ سے ڈالروں کی صورت میں بھیک وصول کرتی ہیں۔نثار احمد پنہور
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے کہا ہے کہ حب الوطنی کا پرچار کرنے والی جماعتیں عوام کو گمراہ کررہی ہیں اور منافقانہ پالیسی کے تحت ایک طرف تو ڈرون حملوں پر ان جماعتوں کی جانب سے مذمت کی جاتی ہے جبکہ دوسری جانب یہ ہی جماعتیں ڈرون حملہ کرنے والے ملک امریکہ سے ڈالر وصول کررہی ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10521
to
10530
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us