Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
فیڈرینش چیمبرآف کامرس انڈسٹری کے انتخابات میں بلامقابلہ منتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈریشن آف پاکستان چمبرآف کامرس انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں صدرکیلئے ذکریاعثمان اورسینئر نائب صدرکیلئے شوکت احمد کوبلامقابلہ منتخب ہونے پردلی مبارکبادپیش کی ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس انڈسٹری کے نومنتخب صدراورسینئرنائب صدرکوان کی بلامقابلہ کامیابی پردل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہوئے امیدظاہرکی کہ نومنتخب عہدیداران بلاامتیازرنگ ونسل اورزبان خدمت کواپناشعار بنائیں گے اورموجودہ حالات کابلاخوف وخطرمقابلہ کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چمبرآف کامرس انڈسٹری کی ترقی اوردرپیش مسائل کے حل کیلئے دن رات کام کرینگے۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ نکہت شکیل کے والد کو عیسیٰ نگری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ نکہت شکیل کے والد شفیع اللہ شفیع کو عیسی ٰ نگری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ مرحوم کی نما ز جنازہ ناظم آبادعید گاہ میدان کے قریب واقع جامعہ مسجد طیبہ میں ادا کی گئی ۔ نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کیف الواریٰ ، احمد سلیم صدیقی ،و اسع جلیل ، حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین ، سفیان یوسف ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ریحان ظفر ، عظیم فاروقی ، جمال احمد ، خالد بن ولایت ، وسیم قریشی ، ایم کیوایم ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے ارکان، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات ، تنظیمی ونگز ، سیکٹر و یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان نے یوم شہداء کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں واقع ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضریاں دیں اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف شعبہ جات اور تنظیمی ونگز کے ذمہ داران ، سیکٹر ز اوریونٹوں کے انچارجز ، اراکین اور کارکنان نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد منائے جانے والے ’’یوم شہداء ‘‘ کے موقع پر ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضریاں دیں اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔یادگارِ شہدائے حق پر ذمہ داران و کارکنان کی حاضری کا سلسلہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ یوم شہداء کے مرکزی اجتما ع کے اختتام کے بعد ہوا ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
مسلم لیگ (ق ) کے عمائدین کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی اور رکن اسلم آفریدی سے ملاقات
۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی سے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم ) سے تعلق رکھنے والے عمائدین جاوید ہزاروی ، ایم مسعود احمد ، طارق جدون ، عمر خان ، رفاقت قریشی اور جنید ہزاروی نے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اورنظریئے سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے، واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کا کام سرحدوں کی قید سے آزاد ہوکر بین الاقوامی سطح تک پہنچ چکا ہے اور اب ایم کیوایم کے خلاف سازشیں بھی اسی سطح پر ہورہی ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف امریکی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں۔ مصطفےٰ عزیز آبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے نیٹوسپلائی بحال نہ کئے جانے پر امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے کہا ہے کہ قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وہ امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں اوران سے کہیں کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی جدوجہد میں ہزاروں شہیدوں کا مقدس لہو شامل ہے اور جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بات آج یوم شہداء کے موقع پر نائن زیروپر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورتمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیروکے تمام شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کو ختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کا طوفان کھڑا کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کاطوفان کھڑاکیاجارہاہے لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان وعوام نے اپنے اتحاد اورعزم و حوصلے سے ماضی میں بھی سازشوں کا مقابلہ کیا تھا اورآج بھی اپنے اتحادسے ہر سازش کو ناکام بنادیں گے۔ انہوں نے یہ بات یوم شہداء کے سلسلے میں ایم کیوایم یو کے کے زیر اہتمام لندن میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں لندن اوردیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں ،بزرگوں، خواتین اوربچوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ڈاکٹر فاروق ستارنے اپنے خطاب میں کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون، ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے والدین فاروق احمد، رئیسہ فاروق، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور شہداء کی فیملیز نے یادگار شہداء حق پر حاضری دی، سلوٹ پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے موقع پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون، ڈاکٹرعمران فاروق شہید کے والدین فاروق احمد اور رئیسہ فاروق، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حق پرست شہداء کے لواحقین
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
یومِ شہداء کے موقع پر ایم کیوایم ویب ٹی وی اور ویڈیو سیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہو بولے گا‘‘ پیش کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے موقع پرایم کیوایم ویب ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہوبولے گا‘‘پیش کیا گیا جس میں ایم کیوایم کی شہید کارکن فاروق کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں المناک شہادت اور فاروق شہید کی والدہ کی عکس بندی کی گئی تھیں۔ اس موقع پرفاروق شہید
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10631
to
10640
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us