Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک بھر پور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے حق پرست عوام کو متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بھر پور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے حق پرست عوام کو متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایک ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس میں ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات اور تنظیمی ونگز نے شرکت کی ۔ اجلاس سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ناکام بناتی رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن افتخار عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Aکے کارکن افتخار عباس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
سندھ دھرتی کو توڑنے، مستقل باشندوں کو تقسیم کرنے اور ان میں غلط فہمیاں پیدا کرنیوالوں کے خلاف نائن زیرو سب سے بڑی جگہ اور امید کا مرکز ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے گھر نائن زیرو پر ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے ‘‘ سندھ کی پانچ ہزار سالہ تاریخ اور تہذیب کی یاد اور اس کے احترام کے پھیلاؤ کیلئے منایاجارہا ہے ، سندھ دھرتی کو توڑنے اور سندھ دھرتی کے مستقل باشندوں کو تقسیم کرنے اور ان میں غلط فہمیاں پیدا کرنیو الوں کے خلاف نائن زیرو سب سے بڑی جگہ اور امید کا مرکز ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اتوار کی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر منعقدہ ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے ‘‘ کے مرکزی اجتماع کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجتماع میں
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 9، دسمبر کو یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9دسمبرہرسال کی طرح امسال بھی ’’یوم شہداء‘‘کے طورپرانتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائیگا۔ یوم شہداء کے موقع پرکراچی سمیت ملک بھرمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے اورشہداء کوزبردست خراج عقیدت و سلام عقیدت پیش کیا جائیگا۔ یوم شہداء پر قرآن وفاتحہ خوانی کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا جبکہ شہداء کی یادمیں تعمیر کی جانیوالی ’’یادگار شہدائے حق‘‘پربھی حاضری کیلئے آنے والے
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
ایم کیوایم کے وفد کے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبد المالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا
متحدہ قومی ومومنٹ کے وفڈ کے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں میں ملک خصوصاً بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن سندھ اسمبلی میں یوسف شاہوانی، عبد الخایق بلوچ اور سی ای سی کے رکن سلیم آختر ایڈوکیٹ شامل تھے۔ ایم کیوایم کے وفد نے الطاف حسین کی جانب سے
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کے کارکن افتخار عباس کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Aکے کارکن افتخار عباس کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایم کیوایم کے معصوم کارکنان کو قتل و غارتگری ،چھاپے اور گرفتاریوں کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے ہرگز خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الرشید گوڈیل ایکسپو سینٹر میں نواں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں لگائے گئے اسٹالز کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الرشید گوڈیل نے اتوار کے روز ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور نواں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں لگائے گئے اسٹالز کا معائنہ کیا ۔ دورے کے موقع پر وہ ایم کیوایم لٹریچر کمیٹی کے اسٹال پر بھی گئے جہاں انہوں نے جناب الطاف حسین کی تحریر کردہ کتابوں اور ایم کیوایم کے لٹریچر میں عوامی دلچسپی کو سراہا اس موقع پر انہوں نے جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ پر عوام کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ رشید گوڈیل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالمالک کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگوکی،ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کیلئے نیک جذبات کااظہار
بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالمالک نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگوکی اورایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کیلئے نیک جذبات کااظہارکیا۔ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے وزیراعلیٰ عبدالمالک کو بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں ان کی جماعت نیشنل پارٹی کی کامیابی پرمبارکبادپیش کی
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
عمران خان کی جانب سے بھارت کے ساتھ مشترکہ نیو کلیئر پر وجیکٹ کے قیام کی تجویز پر اراکین قومی اسمبلی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بھارت کے ساتھ مشترکہ نیوکلیئرپر وجیکٹ کے قیام کی تجویزکو کھلی منافقت قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
ایم کیوایم گلشن معماراسکیم 33 سیکٹرکے یونٹ انچارج محمدفرحان اوردو کارکنوں علی اورفرحان کی گرفتاریوں پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن معماراسکیم 33 سیکٹرکے یونٹ انچارج محمدفرحان اوریونٹ 33-D کے کارکنوں علی اورفرحان کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اسکیم 33سیکٹرکے یونٹ انچارج محمدفرحان ولد نعمان گلشن معمارمیں واقع اپنی سسرال میں قیام پذیرتھے کہ ہفتہ کی شب مختلف گاڑیوں میں سوارسادہ لباس میں ملبوس سرکاری اہلکاروں نے وہاں چھاپہ مارکرانہیں گرفتارکرکے لے گئے
Read More
Posted on:
08 Dec 2013
...
1066
1067
1068
1069
1070
1071
1072
1073
1074
1075
1076
1077
1078
1079
1080
...
News
10651
to
10660
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us